Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani
122.4K posts

Usman Ghani
@2usmn
فالو کرے فالو بیک لیں ڈی ایم کرے جنکو فالو نہ ملنے کی صورت میں
chilas انضم Mart 2022
5.5K يتبع10.4K المتابعون
Usman Ghani أُعيد تغريده

سابق جج سپریم کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کانفرنس میں سوالات جوابات کا سیشن
سپریم کورٹ میں مقدمہ آتا تو سترہ سال بعد ہم ملزم بری کر دیتے ہیں منصور علی شاہ
کوئی نہیں پوچھتا کہ پہلے جج صاحب نے کیوں سزا دی منصور علی شاہ
سترہ سال میں اسکی فیملی کس حال میں رہی کسی کو نہیں پتہ ہوتا منصور علی شاہ
ملزم کے سترہ سال کا حساب کون دے گا کسی کو نہیں پتہ منصور علی شاہ
عدالتی سسٹم میں بہت خرابیاں ہیں منصور علی شاہ
26 اور27 ویں ترمیم کو تو میں نہیں مانتا منصور علی شاہ
پہلے 26 اور 27 ویں ترمیم ٹھیک ہو جائے پھر ہی کچھ ہوسکتا ہے منصور علی شاہ
اردو
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده

پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ۔ مریم نواز 11 ارب کا جہاز لیتی ہے قومی خزانے سے ایک ایک پائلٹ کو کروڑ کروڑ روپے تنخواہ دے رہی ہے ہمیں بتایا جائے کس فارمولہ کے تحت قیمتوں میں 200 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
اردو
Usman Ghani أُعيد تغريده

پیٹرول کی قیمتوں میں تباہ کن اضافے کے خلاف بروز جمعہ اور اتوار کو خیبرپختوانخوا کے تمام پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی، عہدیداران، تمام ونگز اور کارکنان اس احتجاج میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
اردو
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده

سہیل آفریدی صاحب ! 4 اپریل کے بعد آپ آزاد کشمیر کے جس شہر میں آنے کا کہیں گے ، کشمیری آپ کو عمران خان کا سپاہی سمجھ کر والہانہ استقبال کریں گے ،کشمیریوں کو اپنے شانہ بشانہ پائیں گے ، چار اپریل کو ہماری پارٹی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں تاریخ ہے ، آیا رجسٹر کریں گے یا نہیں؟؟ رجسٹر کریں تو جی بسمہ اللہ ، اگر رجسٹر نہ کیا تو 8 فروری کی طرح آلو ، بھنڈی اور گاجر کے نشان پر بھرپور الیکشن لڑیں گے۔
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی
اردو
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
Usman Ghani أُعيد تغريده
















