Asadullah

1.4K posts

Asadullah banner
Asadullah

Asadullah

@Asad_080

RGNFEMJJ

Punjab, Pakistan انضم Ekim 2023
17 يتبع377 المتابعون
Asadullah أُعيد تغريده
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
تیس سال سے دھوکے کھا رہا ہے اسکو سب پتا تھا انکے بارے وہ اسلیے بار بار کہتا تھا گھبرانا نہیں مشکلیں آئیں گی لیکن آخر میں جیت ہماری ہی ہو گی 🔥🔥✊🏽✊🏽
اردو
10
328
927
6K
Asadullah أُعيد تغريده
O T I S
O T I S@Vesimeer·
PTI helping Imran Khan
Indonesia
35
736
1.4K
16.1K
Asadullah أُعيد تغريده
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔ سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
اردو
58
2.4K
6.1K
118K
Asadullah أُعيد تغريده
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
جب عمران خان کے پیچھے پی ٹی ائی والوں نے صبر کیا کہ جیلی گیا ہے خیر ہے کتنے بے وفا لوگ ہیں ہم تو اللہ رسول تو صرف مانگتے ہی وفا ہیں اس طرح ڈیتھ ہوتی ہے ادمی کی کہ ہم اس کی فکر کرنا چھوڑ دیتے ہیں جیسے پی ٹی ائی والوں نے عمران خان کے ساتھ کیا فکر کرنی چھوڑ دی۔۔
اردو
6
451
1.3K
19.4K
Asadullah أُعيد تغريده
باغی
باغی@Baaghiee·
عمران خان کا پیغام اپکے لیئے سُنئیے گا ضرور!
اردو
21
794
1.8K
13.3K
Asadullah أُعيد تغريده
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨 یہ ہے حقیقی صحافت اسے بولتے ہیں صحافت کا حق ادا کرنا اسٹبلیشمنٹ کے تین ٹاؤٹس کو ایک ہی سوال پر ایسا رگڑا لگایا کہ تینوں کی بولتی بند ہوگئی کمال کر دیا 🔥
اردو
3
407
1.4K
44.5K
Asadullah أُعيد تغريده
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا؟ 💔 ملٹری کورٹ سے سزایافتہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سہراب خان کی 4 سال کی قید کے غم میں اج انکی والدہ انتقال کر گئیں۔ سہراب خان کو ایک دن پیرول پر رہائی ملی مگر والدہ کا آخری دیدار بھی نصیب نہ ہوسکا، سہراب خان والدہ کی قبر کے ساتھ لپٹ کر روتا رہا ہے۔
اردو
295
2.9K
7.5K
375.3K
Asadullah أُعيد تغريده
Sana Khan
Sana Khan@Sk_pti80·
مجھے آنکھ سے نظر نہیں آرہا، مجھے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے عمران خان۔!🚨
Sana Khan tweet media
اردو
3
891
1.7K
11.7K
Asadullah أُعيد تغريده
Digital update
Digital update@ZafarItaly·
امن ہے عمران خان سے👍
اردو
2
40
114
791
Asadullah أُعيد تغريده
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
اسے بولتے ہیں کانٹینٹ ۔۔۔۔
اردو
156
4.5K
13.7K
145.2K
Asadullah أُعيد تغريده
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
کیوں عمران خان کو ہٹانے کی ضرورت پڑی ؟؟
اردو
4
186
376
2.5K
Asadullah أُعيد تغريده
A
A@AdeelAli_PTI·
روزہ کھولنے سے پہلے میں یہ 3 دعائیں کرتا ہوں۔… آپ لوگ آمین کہنا۔۔۔۔۔۔
اردو
19
597
1.4K
7.2K
Asadullah أُعيد تغريده
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ اور آزادی کوئی پلیٹ پر رکھ کر نہیں دیتا۔ آزادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔ زنجیریں خود نہیں گرتیں، توڑنی پڑتی ہیں۔ آزادی کوئی دیتا نہیں، چھیننی پڑتی ہے۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنی جان کی قربانی دوں گا اپنے ملک کی آزادی کے لیے۔ اُمّتِ مسلمہ کے بہادر لیڈر عمران احمد خان نیازی کا اپنے پاکستانیوں کے نام پیغام۔ #ImranKhanFightingForPakistan
اردو
5
237
408
2.6K
Asadullah أُعيد تغريده
A
A@AdeelAli_PTI·
یہ شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 930 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے💔💔💔
اردو
0
27
76
450
Asadullah أُعيد تغريده
OnlyIK
OnlyIK@Only000804·
تم ہو من و سلویٰ کی طرح کوئی انمول شے ہم ٹھہرے قوم موسیٰ کی طرح بے قدرے لوگ
اردو
0
36
80
491
Asadullah أُعيد تغريده
Historic
Historic@historic0046450·
How beautifully Imran Khan explains Socialism
English
10
727
1.9K
23.6K
Asadullah أُعيد تغريده
Ans
Ans@PakForeverIA·
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا
اردو
1
229
661
5.8K
Asadullah أُعيد تغريده
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
باعث شرم۔
العربية
6
62
141
3.3K
Asadullah أُعيد تغريده
K.
K.@Rajkumari_KK·
Haaayyyeee 🥹❤️
Español
3
214
712
8.2K
Asadullah أُعيد تغريده
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سگی بہنوں اور مرضی کے معالجین کی فقط ایک ملاقات کے بغیر عمران خان کی آنکھ کی تکلیف ، شدید بیماری ، پچاسی فیصد آنکھ ضائع ، دھرنا ، آنکھ کی بحالی اور پھر سب ٹھیک بھی ہوگیا۔ بہنیں آج بھی سڑکوں پر صرف ایک ملاقات کی دہائیاں دے رہی ہیں اور باقی سب ہنسی خوشی رہنے لگے ہیں ۔
اردو
119
2.9K
7.1K
46.4K