الحفيظ أُعيد تغريده

اگر ابھی عمران خان کی ضمانت ہو جائے، ہم عمران خان کو سیدھا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لے کر جائیں گے اور ان کا فوری علاج کروائیں گے۔ عمران خان کی صحت پر ہمیں شدید تشویش ہے۔ عمران خان کتابیں تک نہیں پڑھ پا رہے، ان کو کیا پتہ اب کچھ نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو





















