Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir
3.2K posts

Muhammad Tahir أُعيد تغريده

بڑی خبر
اسرائیلی میڈیا نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل-ایران جنگ کے بعد اب گلف ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے کے چانس ختم ہو گئے ہیں، ماسوائے عرب امارات کے باقی سنی عرب ممالک بشمول افریقی ممالک جیسے لیبیا، سومالیہ اور سوڈان، پاکستان 🇵🇰 اور ترکی 🇹🇷 کی چھتر چھایہ تلے جانے کے خواہشمند ہیں.


اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده

تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده

بریکنگ: صدر پزشکیان کا بڑا اعلان—ایران 'منصفانہ ڈیل' کے لیے تیار! 🇮🇷🤝🇺🇸
ٹرمپ کی جانب سے سمندری ناکہ بندی کی دھمکیوں کے باوجود، ایرانی صدر پزشکیان نے مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔ ان کا "منصفانہ اور متوازن" ڈیل کا مطالبہ ظاہر کرتا ہے کہ ایران ابھی تک اسلام آباد مذاکرات کی میز سے مکمل طور پر پیچھے نہیں ہٹا۔ یہ بیان دراصل عالمی برادری کو یہ پیغام ہے کہ تہران امن چاہتا ہے، لیکن اپنی قیمت پر۔ کیا امریکہ اس پیشکش کو قبول کرے گا یا طاقت کا استعمال ہی آخری راستہ ہوگا؟
اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده

آپ خالد محمود عباسی صاحب کی یہ بات سن لیں👇
(اب یہ تو شعیہ نہیں۔۔)
اور
پھر جو لوگ جذباتی ہو رہے ہیں وہ اتنے جذباتی ہوں۔
ایک تو تفرقہ مت پھیلائیں
اور
دوسرا۔۔۔یہ سوچیں کہ
جب وہ مزاکرات میں سب ماننے کو تیار تھا
پھر بھی حملہ ایران پر پہلے ہوا۔۔۔اس کی تباہی ہوئی۔
اب اسے فیصلہ کرنے دیں۔
اللہ نے جو عزت پاکستان کو دینی تھی وہ دی ہے اور وہ مل رہی ہے۔
حوصلہ رکھیں۔۔
جنگ دوبارہ بھی ہوئی تو
ایران جب اپنا نقصان خود برداشت کر کے لڑنے کو تیار ہے تو
آپ لوگ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
@khalidmabbasi
اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده

ایران کے وفد کو جس طرح حفاظتی حصار میں پاکستان لایا گیا اسی طرح پاکستان ائیر فورس کے طیارے ایرانی وفد کو چھوڑنے جا رہے ہیں، کیونکہ جیسے ہی ایران کے وفد پاکستان سے روانہ ہوا ہے اسرائیل کے آرمی چیف کا اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔پاکستان کا پورا ایئر ڈیفنس سسٹم ایکٹو ہے پاکستان کے فائٹر جیٹ ایرانی وفد کو بحفاظت چھوڑنے جا رہے ہیں۔
اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده

جنگ بندی مذاکرت کے مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر میرا مؤقف:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ".
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: دشمن سے جنگ کی تمنا نہ کرو اور اللہ سے عافیت کی دعا مانگا کرو۔ (بخاری 7237)
جس اسلام میں جنگ کی تمنا نہ کرنے کا حکم ہو، وہ اسلام جنگ شروع کرنے کا حکم نہیں دے سکتا۔
اسی طرح کی ایک جنگ ہم 10 رمضان المبارک 1447 ہجری مورخہ 28 فروری 2026 کو دیکھتے ہیں جب یہود و نصاریٰ کے جھنڈ نے رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے انتہائی مکاری کیساتھ اسلامی جموریہ ایران پر حملہ کر دیا۔
جو اسلام جنگ کی تمنا نہ کرنے کا حکم دیتا ہے پھر وہی اسلام سورہ الصف کی آیت نمبر 4 میں کہتا ہے
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ
ترجمہ: بے شک اللہ محبت رکھتا ہے ان سے جو اس کی راہ میں لڑتے ہیں گویا وہ دیوار ہیں سیسہ پلائی ہوئی ۔
میرا ماننا ہے جنگوں میں جیتتا کوئی بھی نہیں ہے لیکن انسانیت ہمیشہ ہار جاتی ہے۔
حالیہ جنگ میں جہاں شہادتوں کا آغاز 168 معصوم بچوں کی شہادت سے ہوا وہیں رہبر انقلاب حضریت سید آیت اللہ علی الخامنائی رحمتہ اللہ علیہ کی شہادت نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو غمزدہ کر دیا۔ نہ صرف غمزدہ بلکہ شیعہ و سنی میں اتحاد قائم کروا دیا۔ 1/4
اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده

پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا (سنن ابن ماجه)
کیا یہ حدیث مستند ہے؟
اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده

یہ تھکے ہووئے چہرے بوجھل ہیں اُن فیصلوں سے، اُن دباؤ سے، اور اُن لمحوں سے جہاں ہر قدم پر ایک پوری قوم کی سانسیں جڑی ہوئی تھیں…یہ ایک قوم کے لیے جاگی ہوئی راتوں، بے شمار دباؤ، اور مسلسل جدوجہد کی گواہی دے رہے ہیں۔
اور دوسری طرف ہم ہیں… جو چند لفظوں میں کتنی آسانی سے لکھ دیتے ہیں ناکام مذاکرات جیسے یہ سب کچھ محض ایک خبر ہو، کوئی کاغذی کھیل ہو…
سوچیے… اس جنگ کو رکوانے کے لیے کتنی کاوشیں کی گئی ہوں گی، کتنی بار حالات کو سنبھالا گیا ہوگا، کتنی راتیں بغیر سوئے گزری ہوں گی، اور ہر لمحہ کتنی بڑی ذمہ داری کا بوجھ کندھوں پر رہا ہوگا۔
یہ صرف مذاکرات نہیں تھے… یہ امن کے لیے لڑی جانے والی ایک خاموش جنگ تھی۔
یہ چہرے تھکے ضرور ہیں… مگر سرخرو ہیں 🇵🇰
#IslamabadTalks

اردو
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده
Muhammad Tahir أُعيد تغريده



















