Sultan Saqib

14K posts

Sultan Saqib banner
Sultan Saqib

Sultan Saqib

@SultanTorwali

I don't need any attitude i like my own love Imran Khan love PTI

Riyadh soudi Arabia انضم Aralık 2014
2.4K يتبع1.1K المتابعون
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سعودی عرب ہمیں دینا تیل جس طرح سے ایران ہمیں دے رہا ہے ایران 15 روپے لیٹر دے رہا ہے لیکن پاکستان میں تیل کیوں مہنگا ہے ہم نہیں اب تو پیپلز پارٹی بول رہی ہے🙈
اردو
55
1.2K
4.7K
106.4K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
یہ تربوز والا پوری ٹک ٹاک پر چھایا پڑا ہے 804 ہے ہی وفادار کا نام، گفتگو سنیں اس کی۔۔۔
اردو
16
583
2.2K
34.2K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
عمران خان کے لئے نکلنا ہو گا
آنسہ بٹ tweet media
اردو
65
1.8K
4.1K
22.6K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ابصار عالم آپ کا محسن نقوی پر تنقید کا جواز کیسے بنتا ہے؟جب آپ اپنے کو اس رجیم سے جوڑ کر محسن نقوی کے تمام اقدامات کو جائز قرار دیتے ہیں۔ اس رجیم کی جانب سے آئین توڑنے پر آپ نے چوں بھی نہیں کی۔ ارشد شریف شہید نے آپ کے بارے میں ٹھیک کہا تھا یہ بہروپیا ہے، زبیر علی خان
اردو
7
263
939
11.8K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ ہے پیرس والا کراچی ؟ @sharmilafaruqi
اردو
15
299
765
7.6K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
سالے پر حملہ گھروالے پر حملہ ہے۔۔ن لیگ سیاسی خودکشی کررہی ہے۔
اردو
60
1.2K
4.6K
55.5K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک شخص کہہ رہا تھا اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہوجائیں ورنہ باری باری سب کی باری
اردو
43
2.1K
4.2K
89K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، مولانا فضل الرحمٰن
اردو
128
1.4K
4.7K
83.5K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو
110
2.1K
4.1K
44.1K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے جاتے ہوۓ کہاتھا "بابا گھر کا خیال رکھنا " اور ہنستے مسکراتے گرفتاری دے دی💔 #1000DaysKhanUnbroken
اردو
26
3.6K
12.4K
72.5K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Ammar Bashir
Ammar Bashir@AmmarGujjarr·
یوتھ ونگ صدر سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر پولیس کا ریڈ یہ غنڈہ گردی ریاستی وردی میں ہورہی ہے کیسی بے شرم گھٹیا پولیس ہے جو گھر کے دروازہ اس طرح توڑ رہی ہے جہاں چادر چار دیواری میں خواتین ہوتی ہے ان لوگو کا غیرت سے دور تک تعلق نہیں
اردو
174
3.5K
5.9K
94.5K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
شیر افضل مروت نے پس پردہ جوائن کر دی ہے شہباز گل کا انکشاف
اردو
8
327
1K
15.5K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
یہ بچہ کون ہے، اقرار الحسن کے ساتھ بہت برا کیا ہے 🤣
اردو
44
1.6K
5.3K
57.8K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اقرارالحسن نے جس ایف آئی اے اہلکار سے تکرار کی انہیں معطل کردیا گیا کیوں ؟ بجائے اس کے کہ اقرار الحسن پر اہلکار سے بدتمیزی اور تو تڑاک پر مقدمہ درج کیا جاتا ۔ اہلکار نے تو پوری ویڈیو میں کہیں بدتمیزی بھی نہیں کی اقرار کے الزام کا تو کوئی ویڈیو ثبوت نہیں @FIA_Agency
Shafqat Ch tweet media
اردو
136
1.4K
3.1K
26.7K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
نوکری سے اس ہیرو کو نکال کر حکومت اور زلیل ہوگئی ہے۔۔۔!!
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
172
2.8K
8.9K
66.5K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑سلمان صفدر 🛑 عمران خان نے کہا میں مرد ہوں ان کی سختیاں برداشت کر رہا ہوں لیکن میری میری اہلیہ کو 24 گھنٹے انہوں نے ایک کمرے میں بند کر رکھا ہے جو کہ میرے لیے بھی باعث تکلیف ہے💔
اردو
41
2.7K
7.2K
36K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
جج کی شکل پر کم از کم انسانیت آجانی چاہیے تھے۔ جج صاحب بہت سخت پریشان تھے کہ میں کسی طرح اس کیس کو نکال کر آئینی عدالت میں بھیجوں۔ انصاف دینے والا جج ہوتا تو عمران خان کی آنکھ کا سن کر اس کا دل دہل جاتا۔ اس جج کو کالیں آئی ہیں یہ فیصلہ دینے سے ڈر رہا یے، علیمہ خان
اردو
26
2.6K
6.9K
44.1K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨 بریکنگ نیوز ایران نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی ناکہ بندی کو فوجی طاقت سے ختم کر سکتا ہے۔ "بحری ناکہ بندی کا مطلب جنگ کا اعلان ہوتا ہے۔" "ہمارے لڑاکا طیارے کل یا اگلے ہفتے ہی کارروائی کر سکتے ہیں۔"
اردو
42
1.8K
7.8K
125.6K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
میں اقرار کو یہ نصیحت کروں گا کہ اس نے جو ائیرپورٹ پر ویڈیو بنائی وہ بھی خلاف قانون تھی اگر سرکاری افسر ووٹ دے سکتا ہے تو وہ ایک سیاسی راۓ رکھنے کا حق بھی رکھتا ہے آپ نے جو کچھ کیا وہ سرکاری افسر کی ہریسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے مبشر لقمان
اردو
101
2.7K
11.2K
241.2K
Sultan Saqib أُعيد تغريده
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ وہ چیمہ ہے جس نے, اسٹبلشمنٹ کا 10 سال میں بنایا گیا کھلونا, ایک ہی وار میں پھاڑ دیا ہے 🔥🤣 چیمہ پھر وائرل ہے 🔥
اردو
91
2.3K
11.4K
107.7K