Altaf Hussain

155.7K posts

Altaf Hussain banner
Altaf Hussain

Altaf Hussain

@alt2280

اکیلا ھوں، تنہا نہیں ھوں

انضم Şubat 2018
23.8K يتبع24.5K المتابعون
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
ایک ریلوے لائن ہے جو تہران سے سیدھی چین تک جاتی ہے اور تین ممالک سے گزرتی ہے۔ اس ٹرین کے ذریعے ایران کا تیل بھی باہر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ایران اور چین کے درمیان ریلوے رابطہ موجود ہے جس کے ذریعے سامان کی آمد و رفت بھی جاری ہے۔ اسی ریلوے لائن کے ذریعے چین سے مختلف اجناس بھی ایران آ رہے ہیں۔ امریکہ کا نیول بلاکیڈ ایران کو مکمل طور پر نقصان پہنچانے میں ناکام رہا ہے۔ @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=282o7T…
YouTube video
YouTube
اردو
0
20
52
3.4K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
چین نے امریکا کی طرف سے 5 چینی آئل ریفائنریوں پر عائد پابندیاں مسترد کر دیں
اردو
0
71
550
8.7K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
❗ جنگ ہوگی تو پاکستان سمیت پوری دنیا کا نقصان ہوگا امن ہوگی تو پاکستان سمیت پورے دنیا میں امن ہوگا❗ لیکن یہی بات گودی میڈیا اور. کچھ ہمارے ہاں قوم یوتھ کو امجھ نہیں آتی، جو مزاکرات کو لے کر گن گا رہے ہیں ک. مزاکرات فیل ہو گئے
اردو
1
26
58
659
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
ایران کے اندر جو چیزیں آ رہی ہیں، پاکستان نے ان کے لیے چھ لینڈ روٹس مہیا کر دیے ہیں۔ ان میں سے تین قابلِ ذکر ہیں: پورٹ قاسم، گوادر اور کراچی کی بندرگاہ۔ ایران کے اندر جو بھی سامان پہنچانا ہو، وہ پاکستان کی مدد سے پہنچایا جا سکے گا۔ @M_Suharwardy @Razarumi youtube.com/watch?v=EY6uh4…
YouTube video
YouTube
اردو
1
13
35
1.1K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🛑بریکنگ نیوز :" اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے اور ٹرمپ کے خلاف پوپ کی حمایت کا اعلان کرنے والے اطالوی وزیر اعظم میلونی دنیا بھر میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔🔥💥
اردو
23
636
3.2K
54K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
ایران کی امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کیلئے شرائط میں نرمی
اردو
2
40
369
21.1K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
عباس عراقچی اس وقت ماسکو میں ہیں، اور ایران میں ان کے نائب اسپیکر نے پاکستان کے خلاف بیان دیا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں اس کا جھکاؤ امریکہ کی طرف ہے، اور ہمیں ایسی ثالثی قبول نہیں ہے جس کا رجحان امریکہ کی جانب ہو۔ @M_Suharwardy youtu.be/vL1XNaP5sHY
YouTube video
YouTube
Muzamal Suharwardy Team tweet media
اردو
3
6
20
393
Altaf Hussain أُعيد تغريده
🌹شیخ اعجاز🌹
*وشو گرو کون* بھارت دنیا کی سب سے بڑی معاشی مارکیٹ دنیا کی دوسری بڑی ابادی رکھنے والا ملک مگر اس وقت بلکل تنہائی کا شکار پاکستان جو ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے قرضوں میں جکڑا ہوا لیکن چائنہ رشیا امریکہ ایران عرب ممالک سبھی اس کی بات مانتے اور ثالث کا کردار ادا کررہا ہے 🇵🇰💪
اردو
4
30
50
471
Altaf Hussain أُعيد تغريده
M_Yasin
M_Yasin@atharyasin786·
شبر زیدی نے چٹے سر والے کاکولی واشل کو 🐕 بنا دیا۔ @Matiullahjan919
اردو
0
1
1
16
Altaf Hussain أُعيد تغريده
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
وائٹ ہاؤس: ایران کی تازہ امن تجویز پر صدر ٹرمپ اور اُن کی قومی سلامتی ٹیم غور کر رہی ہے۔
اردو
1
8
23
487
Altaf Hussain أُعيد تغريده
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
پاکستان خلیج کے تمام برادر ممالک کے ساتھ اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، اور اُن کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کے احترام کا اعادہ کرتا ہے۔
اردو
1
125
435
3.2K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Silly
Silly@Silly_siSilly·
اپنی خوشی کی کنجی کسی کی جیب میں مت رکھا کریں۔ ————————————— لا تضع مفتاح سعادتك في جيب شخص آخر.
Silly tweet media
اردو
4
10
66
1.2K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ٹرمپ نے کہا کہ "نو کنگز" جیسے بیانیے ایسے حالات کو جنم دیتے ہیں، اور واضح کیا: "میں بادشاہ نہیں ہوں، اگر ہوتا تو مجھے آپ سے نمٹنا نہ پڑتا۔ انہوں نے اپنے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا: میں ریپسٹ نہیں ہوں، میں نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی، اور میں پیڈوفائل بھی نہیں ہوں۔ واقعے کے دوران انہوں نے بتایا کہ سکیورٹی اہلکاروں کے کہنے پر وہ زمین پر لیٹ گئے۔ خاتونِ اول کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں ہر کوئی خوفزدہ ہو سکتا ہے، مگر وہ اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے .
اردو
2
3
28
2K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے فون پر گفتگو ایرانی رہبر اعلیٰ کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام دیا
اردو
0
25
278
4.3K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
تقریب میں موجود ایک شوٹر کو ہلاک کردیا گیا ہے، روسی میڈیا کا دعویٰ
اردو
2
50
506
50.8K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
اس سے بڑی اعزاز کی بات کیا ہو سکتی ہے ک. دنیا تباہی کی چوٹی پر. کھڑا ہو اور اپکا ملک پاکستان امن کی طرف کھڑا ہو جنگ روکنے کے لیے کھڑا ہو اور جنک رکوانے میں کامیاب ہو اور دنیا کو تباہی سے بچا لیتا ہو اور دو جنگ لڑنے والے فریقین پاکستان کا شکریہ کرتا ہو 🫡
اردو
4
115
262
1.9K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨اٹلی کے وزیر اعظم بڑا بیان میں عورت بھی ماں ہوں!! میں معصوم بچوں کے قاتل کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا مسلمان ممالک فلسطینیوں کے قاتلوں کی حمایت کر رہے ہیں!! اگر مسلم ممالک متحد ہو جائیں اور اسرائیل کے ساتھ ہر طرح کی تجارت بند کر دیں تو یہ یہودی ایک ہفتہ بھی نہیں نکل سکیں گے🔥
اردو
8
621
1.8K
15.6K
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
“اسرائیل ہمیں کنٹرول کرتا ہے، وہ کانگریس کو کنٹرول کرتے ہیں، وہ سینیٹ کو کنٹرول کرتے ہیں، وہ ہمارے پیسے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ میں اس سے تنگ آ چکا ہوں۔”
اردو
0
51
89
673
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ایرانی وزیرخارجہ عباس ارقچی کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات
اردو
3
25
71
798
Altaf Hussain أُعيد تغريده
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
ایران وفد کے بعد امریکی وفد کی بھی پاکستان آمد متوقع، اسلام آباد میں کیا تیاریاں ہیں؟ تفصیلات جانئے
اردو
0
43
322
9.9K