جاوید retweetet
جاوید
313K posts

جاوید
@Asgha
ایک پینڈو جو گھر کا راستہ یاد رکھتا ہے
ہر ملک ملک ما است Beigetreten Şubat 2010
4.4K Folgt5.1K Follower
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet

متحدہ عرب امارات کی منافقت کی بات کرو تو ایک طبقے کو بہت تکلیف ہوتی ہے، شاہذیب خانزادہ بتا رہا ہے کہ اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہو اور ایران میں تباہی پھیلائیں، مگر پاکستان نے بھرپور کوشش کی اور اس کوشش کی قیمت بھی ادا کی متحدہ عرب امارات نے مشکل معاشی حالات میں اپنے پیسے واپس مانگے اور PSL سے اپنے کھلاڑی واپس بلا لئے متحدہ عرب امارات کی خواہش تھی کہ پاکستان ہمارا ساتھ دے اور نیوٹرل ہو کر ثالثی کا کردار ادا نہ کرے۔
پاکستان ثالث نہ بنے مگر اسرائیلی پٹھو امارت کے ساتھ مل کر اسرائیل کا ساتھ دے، یہی وجہ تھی پاکستان نے 3.5 ارب ڈالر منافق امارات کے منہ پر مارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اردو
جاوید retweetet
جاوید retweetet

@CMShehbaz ساری دنیا اس جنگ کو رکوانے کی وزیر آعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار صاحب کی کاوشوں کو ھمیشہ یاد رکھے گی۔
اردو
جاوید retweetet

اسوقت تمام پاکستانیوں کو بلا کسی رنگ ،مذھب ،فرقہ سے بالاتر تر ھوکر
افواج پاکستان/ حکومت پاکستان کے ھر فیصلہ پر صدق دل سے کھڑا ھونا چاھیئے
#pakistanfirst
اردو
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet

ایران سلامتی کونسل میں پاکستان اور کولمبیا کا شکریہ ادا کررہا ہے کہ انہوں نے ووٹنگ میں نا حصہ لے کر ایران کے موقف کی تائید کی مگر قوم یہوتھ کے ترجمان @AmirMateen2 کے مطابق پاکستان نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا
ان کا ہر کام ہر بات ہر عمل پاکستان مخالف ہوتا ہے لعنت ہو ان سب پر
اردو
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet

وہ کونسا ملک ہے جس نے بلوچستان پر میزائل حملہ کیا تھا
وہ کونسا ملک ہے جو پاکستان پر ہندوستانی حملہ دوران مودی کی گودی میں بیٹھا تھا
وہ کونسا ملک ہے جس میں راء کے کارندے بی ایل اے کے دہشتگردوں کی تربیت کررہے تھے
وہ کونسا ملک ہے جس نے ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کیلئے انہی امریکیوں کو ہماری شکایت لگائی تھی
اور وہ کونسا ملک ہے جو اپنے اوپر ہوئے حملہ پر دشمن کو جواب دینے بجائے سعودی عرب پر حملے کررہا ہے جبکہ زمینی فاصلہ کی پیمائش کریں تو حملہ کرنے والے قاسم سلیمان کے ننھیال زیادہ نزدیک ہیں
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔۔۔
اردو
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet
جاوید retweetet
















