الحفيظ retweetet
الحفيظ
85.5K posts

الحفيظ
@AtiqueRoses
أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لا إلَهَ إلا هُوَ الحَيُّ القَيُومُ وَأتُوبُ إلَيهِ
United Arab Emirates Beigetreten Ekim 2022
5.3K Folgt1.6K Follower
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet

عدالتِ عالیہ میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کے حوالے سے وکلاء کی جانب سے ایک مضبوط موقف سامنے آیا ہے!
وکیل کا کہنا ہے کہ وہ صرف 3 منٹ میں اپنے تمام دلائل مکمل کرنے کی مکمل ضمانت دیتے ہیں۔ اگر فاضل ججز چاہیں تو وہ چوتھا منٹ بھی استعمال نہیں کریں گے۔
اب گیند عدالت کے کورٹ میں ہے کہ وہ ان مختصر دلائل کی بنیاد پر فیصلہ کرے کہ آیا بشریٰ بی بی ضمانت کی حقدار ہیں یا نہیں۔ پاکستانی عدالتی نظام میں ایسے پراعتماد بیانات انصاف کی فوری فراہمی کی امید جگاتے ہیں۔
امید ہے کہ میرٹ پر جلد فیصلہ سامنے آئے گا۔
اردو
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet

سخت سردی میں کانپتی ہوئی یہ معصوم بچی اسی ملک کی شہری ہے آج اسی ملک میں پولیس والے جو اس کی حفاظت کے ضامن بنے ہوئے ہیں انہوں نے اس بدترین تشدد کیا
بچی بتاتی ہے میرے بال پکڑے گئے مجھے گھسیٹا گیا بعد میں میں نے ان پر پتھر پھینکے اور ایک کارکن نے مجھے اپنی گود میں اٹھا کر بھگا لیا یہ
" یہ باتیں کرتے وقت وہ سردی سے کانپ رہی تھی جتنا اس پہ تشدد ہوا تھا اپ اس کی آواز سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ ہے ہماری دلیر پنجاب پولیس "
اردو
الحفيظ retweetet

پاکستان کی سکڑتی ہوئی معیشت میں جہاں پچھلے 4 سال میں 30 لاکھ سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیشنلز اور نوجوان ملازمت کے مواقع نہ ہونے، سیکیورٹی کی بدترین صورت حال اور فسطائیت کے ہاتھوں ملک چھوڑ چکے ہیں وہاں ملک کے مختلف سول اور نیم سرکاری اداروں میں اہم ترین عہدوں پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران کی بڑی تعداد قابض ہے، ان سول اداروں میں نادرا، واپڈا، این ایچ اے، نیب، پی ٹی اے، مختلف وفاقی و صوبائی وزارتیں، مختلف ملکوں میں سفیر اور مختلف یونیورسٹیز شامل ہیں۔
نادرا (NADRA): ریٹائرڈ/حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل
واپڈا (WAPDA): چیئرمین اکثر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ہوتے ہیں۔
این ایچ اے (NHA): ریٹائرڈ فوجی افسران کی تعیناتی۔
وزارتِ داخلہ/دفاع: ایڈیشنل سیکریٹری یا دیگر اہم عہدوں پر حاضر سروس افسران۔
ان سول اداروں کے علاؤہ ایرا (ERRA)، سی ڈی اے، یونیورسٹیز اور مختلف صوبائی محکمے شامل ہیں۔
پاکستان کے 169 سویلین اداروں میں 450 سرونگ اور ریٹائرڈ فوجی افسران اعلیٰ عہدوں پر قابض ہیں، کل 1700 سے زائد فوجی افسران اور ملٹری آفیشلز کو سول اداروں میں نوکریاں دی گئی ہیں جبکہ چھوٹے عہدوں پر ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجیوں کی تعداد الگ ہے۔
#PakistanUnderMartialLaw
#FascismUnderAsimLaw
اردو
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet

"سالہا سال سے کیس لٹکائے جا رہے ہیں، کبھی تیاری تو کبھی وکلاء کی عدم موجودگی کے بہانے! جج صاحب کو اب جرات دکھانی ہوگی۔ کیا ہمارے ججز میں اتنا دم ہے کہ وہ بیرونی دباؤ کو مسترد کر کے صرف ثبوتوں کی بنیاد پر انصاف کریں؟
یہ نوکریاں اور مراعات اس ذلت کے قابل نہیں کہ انسان اپنی عاقبت خراب کر لے۔ یاد رکھیں، دنیا میں رسوائی کے ساتھ ساتھ اللہ کے ہاں قاضی کے لیے بہت سخت حساب ہے۔ آج ان ججز کا امتحان ہے کہ وہ حق کا ساتھ دیتے ہیں یا 'اوپر کے آرڈرز' کا!
اردو
الحفيظ retweetet

اٹھارہ سال پہلے لاپتہ ہونے والا چکوال کا نوجوان جسکی والدہ اسکے انتظار میں رو رو کر نابینا ہو چکی ۔۔۔۔18 سال پہلے یہ نوجوان حوبدار حسین چکوال کے قریب سوہاوہ موٹروے ٹرمینل پر کام کرتا تھا وہ حسب معمول ڈیوٹی پر گیا اور واپس نہ آیا ، تب موبائل اتنے عام نہ تھے ، گھر والے ایک دو روز انتظار کرتے رہے اسکے بعد حوبدار حسین کی تلاش شروع ہوئی ، تھانے میں رپورٹ درج کروائی گئی ،کچھ پتہ نہ چلا ، ماں پیروں فقیروں کے پاس جاتی رہی ، جہاں کہیں کسی لا۔ش کی اطلاع ملتی ماں ڈر دل میں لیے تسلی کرنے چلی جاتی ، لیکن نہ تو حوبدار کا کچھ پتہ چلا اور نہ ہی کبھی اسکی موت کی اطلاع آئی ، حوبدار حسین کی والدہ کو آج بھی انتظار ہے ، وہ روز جاننے والی عورتوں سے بیٹے کا ذکر چھیڑ کر رونے لگتی ہے ، بقول اس ماں کے اس کا دل کہتا ہے کہ حوبدار حسین زندہ ہے وہ ضرور آئے گا ۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ مرے ہوئے پر تو صبر آجاتا ہے لیکن جو ایسے بچھڑیں کہ انکی کوئی خبر ہی نہ آئے یہ اذیت سہنے والی یہ ماں ہی جان سکتی ہے ۔۔۔دعا ہے اللہ کریم اس ماں کی دعائیں سن لے اور اسکا بیٹا جلد سے جلد گھر واپس آجائے ، یا پھر اللہ کریم اس نابینا ماں کو ہی صبر دے ۔۔۔

اردو
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet

🚨مفاہمت نہیں مزاحمت ہے میرا راستہ!بارش کی بوندیں تیز تیز گر رہی ہیں آسمان رو رہا ہے، سڑکیں بھر گئی ہیں پانی سے... مگر ایک 70 سال ، نہتی سی، مگر بہادر بہن اڈیالہ جیل کی سڑک پر کھڑی ہے۔ اپنے بھائی سے ملنے کا انتظار ہے اسے
جس بھائی نے جبر کے سامنے سر نہیں جھکایا
اس کی دلیر بہن نے بھی بارش کے سامنے سر نہیں جھکایا آنکھوں میں عزم، دل میں آگ، اور جسم پر بھیگے کپڑے۔
وہ کھڑی ہے... چپ چاپ، مگر اس کی خاموشی بھی ایک طوفان ہے۔ مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے!
میں نے اپنے بھائی سے بہادری سیکھی ہے،
اور آج یہ بارش بھی گواہ ہے کہ ایک نہتی بہن بھی زنجیروں کو توڑنے کا حوصلہ رکھتی ہے۔#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
#AdialaRoad
#بہن_کی_بہادری
#انصاف_چاہیے
@Aleema_KhanPK

اردو
الحفيظ retweetet

میں نے عید اپنی بیٹی اور نواسی کی قبر پر روتے ہوئے گزاری ہے عثمان حیدر گجر ڈی ایس پی کے ہاتھوں اپنی بیوی اور بیٹی کا
قتل ۔۔۔ مقتولہ سمیعہ کی والدہ منظر عام پر آ گئی ۔۔۔۔
عثمان حیدر چالان ہو کر جیل میں ہے مگر مجھے قرار نہیں ،
وہ چھوٹ نہ جائے ،
ہم پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے ،
اگر وہ میری بیٹی کو مار دیتا اور میری نواسی کو نہ مارتا تو شاید میں اسے معاف کردیتی مگر اس نے تو خنسہ کو مار کر میری جان نکال لی ہے ۔
10 ویں کی طالبہ معصوم سی بچی بھلا اس کا کیا قصور تھا ۔۔۔۔ میری حکومت سے درخواست ہے کہ عثمان حیدر گجر کو پھا۔نسی پر لٹکایا جائے ۔۔۔
دوسری جانب مقتولہ سمیعہ کی بہن ثمینہ نے انکشاف کیا کہ میری بہن اور بھانجی کی گمشدگی پر جب میں لاہور پولیس کے پاس گئی تو پولیس والے حیران رہ گئے اور کہا؛ آپ ہمارے صاحب پر الزام لگا رہی ہیں وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں ،
میں نے اسکے خلاف درخواست دینا چاہی تو اسے پتہ چل گیا اور وہ فوری طور پر وہاں آیا اور مجھے اپنے اسی ڈالے میں بٹھا کر اپنے گھر لے گیا جس میں اس نے میری بہن اور بھانجی کو قتل کیا تھا مگر ہمیں پتہ نہیں تھا ۔۔
اس کے گھر میں مجھے بار بار شک ہو رہا تھا کہ کچھ ٖغلط ہو گیا ہے ۔ گھر میں تسلی کروا کے یہ مجھے پھر واپس اقبال ٹاؤن لے آیا اس دوران مجھے اس کی گاڑی سے عجیب قسم کی بو آئی ،
پھر میں نے اپنی بہن کو تلاش کرنے کے لیے اسکے منع کرنے کے باوجود پولیس کے ہر دفتر میں چکر لگائے مگر میری کہیں سنوائی نہ ہوئی آئی جی آفس سے بھی مجھے مایوس لوٹایا گیا تو میں عدالت چلی گئی ۔
وہاں عثمان حیدر گجر نے ایک ایک مہینے کی تاریخیں لینا شروع کردیں۔
اصل میں یہ چاہتا تھا کہ نالے میں پھینکی لاشیں گل سڑ جائیں اور انکا نام نشان باقی نہ رہے۔
لیکن اللہ پاک نے کرم کیا جج صاحب نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے اور تفتیش کا حکم دیا تو عثمان حیدر کا جرم سامنے آگیا لیکن اس جرم میں جن لوگوں نے اسکا ساتھ دیا وہ اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں اور ڈیوٹیاں کررہے ہیں اور ہمیں ڈراتے ہیں کہ صلح کر لو ورنہ نتیجہ اچھا نہیں ہو گا ۔۔۔
حکومت سے اپیل ہے کہ اس درندے کو بالکل ایسے مارا جائے جیسے اس نے ہماری بہن اور بھانجی کو تڑپا کر مارا اسکی لاش بھی ویسے ہی گندے نالے میں پھینکی جائے اور دو ماہ بعد نکال کر ورثا کو دکھائی جائے تو انہیں پتہ چلے کہ وہ درد کیسا ہوتا ہے جس میں اپنا کوئی پیارا مارا جائے اور دو ماہ بعد تدفین ایسے ہو کہ انکا آخری دیدار بھی نہ ہو ۔۔۔
ہمیں انصاف تب ہی ملے گا جب ہماری یہ خواہش پوری ہو گی ۔۔۔



اردو
الحفيظ retweetet

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ممبر پنجاب اسمبلی تنویر اسلم راجہ اڈیالہ جیل کے باہر پولیس گردی سے شدید زخمی ۔
ہسپتال میں داخل ہیں اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔
@TanveerAslamPTI




اردو
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet
الحفيظ retweetet








