Punjab Police Official

32.2K posts

Punjab Police Official banner
Punjab Police Official

Punjab Police Official

@OfficialDPRPP

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

Punjab, Pakistan Beigetreten Ekim 2016
232 Folgt1.3M Follower
چوہدری قاسم
لاہور میں سرکاری بس(سپیڈو بس) ملازم کا بچی پر تشدد ، بچی پر تشدد کرنے والا یہ شخص درندہ ہے، سرکاری وردی میں چھپا غنڈہ۔ ایسے فرعون کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
15
125
142
5.1K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
بچوں کا مستقبل تعلیم سے جڑا ہے، محنت مزدوری سے نہیں۔ چائلڈ لیبر ایک جرم اور استحصال ہے—آئیں مل کر اس کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں۔ کسی بھی بچے سے مشقت کروائے جانے کی اطلاع فوری طور پر 15 یا 1121 پر دیں تاکہ ان کا محفوظ اور روشن مستقبل یقینی بنایا جا سکے۔ #StopChildLabour #ProtectChildren #PunjabPolice
Punjab Police Official tweet media
اردو
3
2
4
389
Punjab Police Official retweetet
Lahore Police Official
Lahore Police Official@Lahorepoliceops·
بچی پر تشدد کرنے والا بس کنڈکٹر گرفتار۔ چوہنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ خواتین و بچوں پر تشدد اور ہراساں کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore
اردو
11
7
33
2.9K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کی برسی پر پنجاب پولیس ان کے افکارِ خودی، اتحاد اور عمل کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ایک پُرامن، مضبوط اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے اپنے کردار کو ذمہ داری سے ادا کریں۔#AllamaIqbal #IqbalDay #PunjabPolice #SafePunjab #Khudi #Pakistan #UnityFaithDiscipline
Punjab Police Official tweet media
اردو
0
3
9
316
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پاکستان پولیس کے زیراہتمام سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ پولیس ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026 پنجاب پولیس کے زیراہتمام منعقدہ چیمپئن شپ میں مختلف یونٹس کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سپورٹس ونگ لاہور نے پہلی، انویسٹی گیشن لاہور نے دوسری جبکہ ڈولفن سکواڈ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی جانب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ایسے مقابلے پولیس فورس میں ٹیلنٹ کو نکھارنے اور قومی سطح پر بہترین کھلاڑیوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ #PunjabPolice #Sports #Championship2026
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
1
1
6
414
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ’’محفوظ پنجاب وژن‘‘ کے تحت سیف سٹی میں ورچوئل سینٹر فار پولیو ورکرز سیکیورٹی قائم کر دیا گیا ہے، جس کے ذریعے 13 ہزار سے زائد پولیو ورکرز کو پبلک سیفٹی ایپ سے منسلک کر کے ان کی فیلڈ میں روانگی، دورانِ ڈیوٹی اور واپسی تک مسلسل مانیٹرنگ اور تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری الرٹ، لائیو چیٹ، ویڈیو کال اور موبائل کیمرہ کے ذریعے براہ راست سیف سٹی سے رابطہ ممکن ہے جبکہ الرٹ موصول ہوتے ہی بروقت رسپانس فراہم کیا جاتا ہے، تاکہ پولیو ورکرز کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔ #PunjabPolice #SafeCity #MaryamNawaz #SafePunjab #PolioWorkers #PublicSafety #PSCA #StaySafe
Punjab Police Official tweet media
اردو
0
0
6
510
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
اردو
1
1
17
1.4K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ 3/3 #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
0
0
3
561
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ 2/3 #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
1
0
5
859
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ 1/3 #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
2
1
14
1.5K
Punjab Police Official retweetet
RPO Rawalpindi
RPO Rawalpindi@Rporwp·
آرپی او راولپنڈی ریجن سیدخالدمحمودہمدانی کاحملہ آورکی فائرنگ کوناکام بنانےوالےپولیس افسران واہلکاروں کوانعامات کی تقسیم،مسلح حملہ آورکےحملہ کوناکام بنانےپربھرپورشاباش دی،بہادری اورپیشہ وارانہ مہارت کامظاہرہ کرنےوالےافسران و اہلکاروں کوانعامات سےنوازاگیا،پولیس کی بروقت کارروائی⬇️
RPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet media
اردو
4
18
98
5.3K
Punjab Police Official retweetet
RPO Rawalpindi
RPO Rawalpindi@Rporwp·
آرپی او راولپنڈی ریجن سیدخالدمحمودہمدانی کاDHQہسپتال جہلم کادورہ،آرپی او نےزخمی کانسٹیبل احسن کی عیادت کرتے ہوئےخیریت دریافت کی،کانسٹیبل احسن قرآن وسنت اکیڈمی کےباہرفائرنگ کےواقعہ میں پاؤں پرگولی لگنےسےزخمی ہواتھا،DPOجہلم شفیق احمدچوہدری بھی آرپی اوکےہمراہ موجودتھے،آرپی اوکی⬇️
RPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet media
اردو
10
34
229
8.4K
Punjab Police Official retweetet
Lahore Police Official
Lahore Police Official@Lahorepoliceops·
سگنل بند کر کے شہریوں کو لوٹنے کا ڈرامہ بند! 🚨 ٹاؤن شپ میں ٹریفک روک کر بھیک مانگنے والا گروہ قانون کے شکنجے میں۔ قانون سے کھیلنے والوں کو واضح پیغام: اب کوئی رعایت نہیں! #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore
اردو
4
24
105
8.6K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد کے لئے سرگرم رواں سال 30 لاکھ 35 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری جبکہ خلاف ورزیوں پر 30 لاکھ 55 ہزار سے زائد چالان اور 6 ارب 50 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر اوور سپیڈنگ، اوور لوڈنگ، کم عمر ڈرائیورز اور ون وے خلاف ورزیوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب پولیس — محفوظ سفر، ذمہ دار شہری #PunjabPolice #TrafficPolice #RoadSafety #TrafficLaws #SafeDriving #LawEnforcement
Punjab Police Official tweet media
اردو
3
6
25
1.2K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد کے لئے سرگرم رواں سال 30 لاکھ 35 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری جبکہ خلاف ورزیوں پر 30 لاکھ 55 ہزار سے زائد چالان اور 6 ارب 50 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر اوور سپیڈنگ، اوور لوڈنگ، کم عمر ڈرائیورز اور ون وے خلاف ورزیوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب پولیس — محفوظ سفر، ذمہ دار شہری #PunjabPolice #TrafficPolice #RoadSafety #TrafficLaws #SafeDriving #LawEnforcement
اردو
5
8
42
2.3K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پولیس اہلکار اور شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا مشن، آئی جی پنجاب عبدالکریم روزانہ کی بنیاد پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین شہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔ پولیس ملازمین اور شہداء پولیس کے اہل خانہ روزانہ صبح 08 بجے ماسوائے سرکاری تعطیلات کے پی ایس او برائے آئی جی پنجاب کے ذریعے سنٹرل پولیس آفس تشریف لا کر آئی جی پنجاب سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #IGPunjab #Policewelfare #Opencourt
Punjab Police Official tweet media
اردو
1
2
19
1.1K