Arifa Nauman

190.8K posts

Arifa Nauman banner
Arifa Nauman

Arifa Nauman

@arifa81

Just try to be a HUMAN BEING......You can't love if u can't forgive. U can't forgive if u can't accept mistakes. You can't accept mistakes if you can't b humble

Beigetreten Nisan 2011
1.9K Folgt1.1K Follower
Arifa Nauman retweetet
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
اردو
28
1.9K
3.1K
28.9K
Arifa Nauman retweetet
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
NEWS: Israeli Defense Minister Israel Katz: The United States and Israel have defined the removal of enriched material from Iran as a precondition for ending the campaign.
Sulaiman Ahmed tweet mediaSulaiman Ahmed tweet mediaSulaiman Ahmed tweet media
English
36
48
184
10.7K
Arifa Nauman retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"لاہور میں اس وقت پانچ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے؛ سوئی گیس سرکاری مقررہ کردہ اوقات میں انتہائی کم پریشر پر آ رہی ہے اور وقت سے قبل غائب! ایل پی جی سرکاری ریٹ سے 200 روپے فی کلو زیادہ کے ریٹ پر مل رہی ہے۔" صحافی محمد عمیر @MohUmair87 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
2
48
91
2.1K
Arifa Nauman retweetet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
لانگ مارچ کی بجائے پختونخواہ اسمبکی بجٹ سرپلس ختم کرنے کا اعلان کرے تو عمران خان کی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی اور عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات بھی مل جائیں گی۔
اردو
63
686
2.1K
14K
Arifa Nauman retweetet
Megatron
Megatron@Megatron_ron·
NEW: 🇮🇷🇺🇸 Ships coming from Iran are being ordered to turn around in approximately this area. The U.S. Navy is likely positioned several hundreds of nautical miles away, in the Arabian Sea.
Megatron tweet media
English
35
94
414
20.8K
Arifa Nauman retweetet
Alifya Sohail
Alifya Sohail@AlifyaSohail·
BREAKING: Direct firing and shelling on residential homes in Bari Imam, Islamabad by ICT Police.
English
43
293
689
28.9K
Arifa Nauman retweetet
S. Blackwood | Briefs
S. Blackwood | Briefs@BlackwoodBrief·
🚨 SHOCKING TESTIMONY FROM RELEASED ISRAELI HOSTAGE 🔥 A female Israeli hostage who was held by Hamas just revealed: “I was terrified of being raped… but instead they gave me a hijab. They told me women are sacred, like queens. They said they would never harm us because we believe in the Quran.” This is the exact opposite of everything the media has been telling us for 18 months. The truth is coming out. And it’s not what they wanted you to hear. Watch till the end 👀
English
62
2.7K
4.6K
108K
Arifa Nauman retweetet
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
اڈیالہ سے ایک ورکر کا آنکھوں دیکھا حال سنیں ۔🚨 پارٹی کے وکلا اور 180سیٹوں والوں کو ڈوب مرنا چاہیے ۔ جو اپنے گھنگرو توڑنے اسوقت نکلتے ہیں جب کمپنی کے ٹاوٹ پارٹی میں موجود ان کو چابی دیتے ہیں ۔
اردو
1
179
402
3.7K
Arifa Nauman retweetet
MonitorX
MonitorX@MonitorX99800·
🇮🇷🇦🇪🇺🇸🇮🇱⚡️– A UAE senior military commander had also landed in Tel Aviv, coinciding with CENTCOM Commander Brad Cooper’s visit to Israel.
MonitorX tweet media
English
16
129
407
40.8K
Arifa Nauman retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بیرسٹر سلمان صفدر کا نام لیکر عمران خان سے منسوب تمام سیاسی ہدایات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ کیونکہ سلمان صفدر سیاسی messaging کا حصہ نہ بننے کے پابند تھے اور رہیں گے انہوں نے نے صرف طبی صورتحال بتائی علیمہ خان نے بھی صرف اسی کا ذکر کیا مگر اس پر پوری PTI قیادت نے بات تک نہیں کی۔
اردو
11
321
779
3.8K
Arifa Nauman retweetet
Ounka
Ounka@OunkaOnX·
Professor Marandi just revealed how the US negotiated: "Vance was surrounded by two well-known Zionists, constantly on phone with Netanyahu. US ships tried entering Persian Gulf during talks. WashPost published op-ed calling for assassination of Iranian negotiators. We prepared for our plane to be shot down"
English
24
855
1.5K
34.8K
Arifa Nauman retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ٹیلی گراف پوری دنیا کو بتا رہے ہے!! عمران خان کو پاکستان میں غیر قانونی ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے!! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
14
2.2K
3.5K
17.8K
Arifa Nauman retweetet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
آرمی چیف کا سالا وزیرداخلہ کاروباری حضرات کو اٹھانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ آپ نے بس یہ یاد رکھنا ہے کہ تحریک انصاف کے پہلے دو سالوں میں ease of doing business یعنی ملک میں کاروبار کرنے کی سہولیات کی رینکنگ 40 درجے بہتر ہوئی اور ملکی ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
PTI@PTIofficial

Pakistan’s rise in the last 2years from 148 points to 108 points in the World Bank’s Ease of Doing Business rankings report is a milestone in the growth of foreign investment in country. Our exports to reach at record levels by 2023 #PakistanMovingForward dunyanews.tv/amp/english/61…

اردو
10
446
1.4K
12K
Arifa Nauman retweetet
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
جو ملک میں ووٹ بھی چوری کریں اور پیسے بھی تو آپ کا کیا خیال ہر دنیا ان پر اعتماد کررہی ہے؟ یہ ہمیں بتائیں عمران خان کو ختم کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ علیمہ خان
اردو
32
1.1K
3.7K
20.5K
Arifa Nauman retweetet
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
محسن نقوی فرماتے ہیں کہ رجیم چینج کے بعد پاکستان سے 100 ارب ڈالر بیرون ملک منتقل ہوئے یعنی معیشت کا پہیہ الٹا گھوم گیا؟34 لاکھ پاکستانی بیرون ملک جا چکے، اور جو سرمایہ دار یہاں تھے، وہ بھی اپنا سرمایہ سمیٹ کر باہر لے جا رہے ہیں ادھر حکومت کیا کر رہی ہے؟ پیٹرولیم لیوی سپر ٹیکس سرچارج ٹیکس ہر ماہ نیا ٹیکس، ہر سال نیا بوجھ یعنی عوام پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور معیشت سکڑتی جا رہی ہے ذرا سوچیں اگر یہ 100 ارب ڈالر پاکستان کے اندر ہوتے… تو کیا ہوتا؟ ڈالر کا ریٹ نیچے آتا روپے کو سہارا ملتا سرمایہ کاری بڑھتی روزگار کے مواقع پیدا ہوتے اور معیشت میں جان آ جاتی لیکن افسوست رجیحات کہیں اور ہیں،فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں اور بوجھ صرف عوام اٹھا رہی ہے آخر کب تک؟
اردو
10
207
561
7.4K
Arifa Nauman retweetet
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
منافق لوگوں میں گھِرا میرا کپتان 💔💔🥲🥲🥲
اردو
7
95
186
972
Arifa Nauman retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
“As a family we are extremely concerned.” @DrUzma_KhanPK Imran Khan must immediately be transferred to a hospital for proper treatment of his eye, his family demands. For over four months, no member of his family has been allowed inside Adiala Jail to meet him, despite orders from senior Judges of the Islamabad High Court. #SaveImranKhansEyesight
English
20
852
1.7K
13.2K
Arifa Nauman retweetet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
کدھر ہیں سب سہولتکار ❗ علیمہ آپا سیاسی کمیٹی پر برس پڑیں۔ “ جب تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے حکومت کی سہولت کاری کا فیصلہ کر لیا تھا تو کیا وہ بدلے میں عمران خان کے علاج کا مطالبہ نہیں کر سکتے تھے؟ ”
اردو
32
1.7K
3.8K
17.2K
Arifa Nauman retweetet
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
عمران خان نے ملکی مفاد میں جلسہ منسوخ کیا اور اس کے بدلے انہیں ایک نئے کیس میں مرکزی ملزم بنا دیا گیا بنیادی ملاقاتوں سے محروم کر دیا گیا ایک آنکھ مکمل ضائع کر دی گئی تنہائی میں ڈال دیا گیا جھوٹ بولا گیا کے عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام اباد کی طرف نہیں انا یہ سب کچھ تب کروایا گیا جب عمران خان کا مسئلہ دنیا بھر میں اٹھایا جا سکتا تھا احتجاج مزاحمت ان سب سے روکا گیا ملکی مفاد کا نام دے کر عمران خان کی بہنیں چیختی رہیں کہ اس کے بدلے حکومت سے اپ کو کم سے کم عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنے کی ڈیمانڈ رکھنی چاہیے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے اعلی قیادت کو یہ مناسب نہیں لگا سہیل افریدی صاحب کہتے ہیں کہ ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں۔۔ محمود خان اچکزئی صاحب کہتے ہیں ان کے پاس وقت نہیں ہے۔۔۔۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کہتے ہیں کہ مجھے اچھی عوام نہیں ملی ہے۔۔۔ لیکن یہ سب لوگ معذرت کے ساتھ عمران خان کا نام استعمال کر کے سیاست کر رہے ہیں اور اپنی سیاسی زندگیوں کو چمکا رہے ہیں پورا پاکستان جانتا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے خصوصاً خیبرپختونخوا میں لوگ ان کے ساتھ ہیں تو وہاں جلسوں کی کیا ضرورت ہے ۔۔ ضرورت احتجاج کی ہے جس کا مقصد عمران خان کو تنہائی سے نکالنا اور ہسپتال منتقل کرنا ہونا چاہیے مگر اس پر کوئی بات نہیں کر رہا عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بار بار کہا جاتا ہے کہ وہ پارٹی اور اس کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہوں مگر سوال یہ ہے کہ کیا پارٹی خود عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عمران خان نے کہا ہے ہٹ جاؤ یا ڈٹ جاؤ اگر بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو الگ ہو جاؤ کیونکہ یہ جدوجہد کمزور لوگوں کے لیے نہیں
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
24
699
1.5K
15.3K