Muhammad Amin Aslam

4.9K posts

Muhammad Amin Aslam banner
Muhammad Amin Aslam

Muhammad Amin Aslam

@bootaboota14

شکوہ ظلمت شب تو کہیں بہتر تھا۔ اپنے حصے کا اک چراغ جلاتے جاتے۔ ہر اچھے اکاؤنٹ کےلیے فالو بیک موجود ہے۔ غیر اخلاقی۔ اور گالی گلوچ۔ سے معذرت۔

Lahore, Pakistan Beigetreten Temmuz 2017
566 Folgt488 Follower
Muhammad Amin Aslam retweetet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
The people who did this to Gaza want to lecture you about human rights.
English
229
3.1K
8.7K
73.9K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
ایک امریکی خاتون : میں نے غزہ کی ایک چھوٹی بچی کو دیکھا، جو میری بیٹی کی عمر کی تھی، جب وہ ایک ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی۔ اس نے اپنا چھوٹا سا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو چومنے کی کوشش کی۔ میں اپنی زندگی کا ہر لمحہ فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کرنے کے لیے تیار ہوں۔
اردو
10
649
1K
6.1K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
یہ وہ عظیم ماں کا عظیم بیٹا ہے جس نے ایک بچی کی زندگی تباہ ہونے سے بچالی ۔ رات گہری ہوچکی تھی۔ فوڈ پانڈا رائڈر راولپنڈی بحیریہ ٹاؤن فیز 7 سے گزر رہا تھا کہ اس کے کانوں میں ایک بچی کے رونے کی آواز آئی جب اس نے رک کر دیکھا تو دو لڑکے ایک بچی کی عزت و آبرو کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اب ان لڑکوں کے پاس ہتھیار بھی تھے اس دلیر انسان نے اس بچی کو بچانے کے لیئے وہیں پہ ہی بائیک روک کر شورمچانا شروع کردیا۔ وہاں لڑکے بار بار اس کو دھمکیاں دے رہے تھے بشارت علی نامی اس شخص کی حاضر دماغی اور بہادری سے لوگ اکٹھے ہوگئے اس بچی کو بچایا لیا گیا اور پولیس ان دونوں بیغیرتوں کو گرفتار کرکے لے گئی امیروں کی بگڑی ہوئی اولاد اب جیل میں ہے۔ آپ اس غریب رائیڈر کو کیا کہیں گے؟؟؟؟؟ ❤❤❤❤
Samina khan tweet media
اردو
342
1.6K
7K
135.5K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇵🇸💔 Don't stop talking about Gaza!
English
565
12K
25K
200.3K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایک غریب شخص کے جنازہ سے پہلے امام صاحب نے شرکاء سے کہا "یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔ سوگواران میں ایک بیوہ اور چھوٹے بچے ہیں۔جس کا عدت کے ایام میں کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے اپنی حیثیت کے مطابق جو جتنی رقم دے سکتا ہے وہ وہاں ڈال دے۔" ایک لاکھ روپے سے زائد رقم اکٹھی ہوئی تعزیت صرف دعا کرنے کا نہیں مشکل گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔ ( منقول )
Shafqat Ch tweet media
اردو
66
864
3K
54K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ایک غیر ملکی خاتون سیاح کا پرس گم ہو گیا جس میں 250 یورو (قیمت 83,000 PKR) تھی۔جب وہ اسے واپس ملا تو اس نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی،تاکہ دنیا کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری دکھا سکیں 🇵🇰💚 #سب_کا_شجرہ_پاکستان
اردو
22
1.8K
7.1K
77.3K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Assal Rad
Assal Rad@AssalRad·
You think there’s a ceasefire in Gaza? This is one of many scenes of horror from today. An 8-year-old with a gunshot wound to the head. Israeli forces routinely shoot children in the head.
English
254
10.7K
16.2K
339.7K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
میں کھانا چاہتی ہوں میرا پیٹ خالی ہے او لوگوں ، او مسلمانوں او عرب اے دنیا میں بھوکی ہوں ! غزہ کی بچی کی رو رو کے دوہائی ۔۔۔۔کیا ہم انکے مُجرم نہیں ؟ یقیناً ہیں
اردو
129
3K
3.7K
27.7K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
اسرائیل کی غزہ کے شہریوں پر بمباری جاری ہے ، مغربی ذرائع ابلاغ بتا رہے ہیں کہ اسرائیلی فوجی مسلمان بچوں کو چن چن کر قتل کر رہے ہیں
اردو
56
2.9K
4K
37.6K
Muhammad Amin Aslam retweetet
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ سوڈان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے: 90 لاکھ سے زیادہ داخلی طور پر بے گھر افراد، کل 1 کروڑ 40 لاکھ بے گھر انسان اور پورے 2 کروڑ 90 لاکھ لوگ بھوک سے نبرد آزما ہیں۔ یہ ایک انسانی المیہ ہے۔
اردو
107
3.9K
5.3K
77.9K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
اردو
1.7K
41.7K
98.8K
1.9M
Muhammad Amin Aslam retweetet
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ نیوز 🚨 آئرلینڈ اور اسپین کی عوام کلمہ گو نہیں لیکن ان میں قومی اور اخلاقی غیرت مسلمانوں سے زیادہ ہے وہاں شہریوں نے مارکیٹس کی شیلف سے تمام اسرائیلی مصنوعات اکٹھی کیں اور اسٹور سے باہر پھینکنا شروع کر دیں ہیں ۔۔ شاباش
اردو
53
2.4K
5.5K
45.6K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇵🇰🇮🇱🇺🇳 The Pakistani Ambassador, informing Israel of its place at the UN General Assembly, said the following: “Israel is an occupier and a brigand that plays the victim card, violates UN resolutions, and practices state terrorism in Gaza and even on Palestinian lands.”
English
312
11.2K
41K
624.8K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔ مُحترمہ میں دم ہے 💪
اردو
69
4K
14.8K
116.6K
Muhammad Amin Aslam retweetet
پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد@pakistan33333·
60 فلسطینیوں کو اسرائیلی ڈیفنس فورس کچرے کے ٹرک میں لے جا رہی ہے۔جیسے یہ انسان نہ ہوں ایسا سلوک جانوروں سے کرنا جانوروں کی بھی توہین ہے مگر یہ خوفناک سلوک اسرائیل فلسطین کے انسانوں سے کر رہا ہے
اردو
20
915
988
18K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
پاکستان نے جو کرنا تھا کر دیا ایران اور امریکا کو سیز فائر کروا کر آمنے سامنے بٹھا دیا اب اگر ان دونوں کے درمیان کوئی امن معاہدہ ہو بھی جائے تو اس پر عمل درآمد کرانا اصل چیلینج ہو گا 1990 کے بعد سے اب تک 20145 امن معاہدے ہو چکے ہیں ان میں سے صرف 6 فیصد معاہدوں پر عمل درآمد ہوا
اردو
61
345
3.2K
203.4K
Muhammad Amin Aslam retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 عالمی فوجداری عدالت (ICC) نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا دوسرا وارنٹ جاری کر دی!!
اردو
25
2.1K
5.3K
25.8K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
اہم ترین 🚨 اسرائیلی: "جو مجھے حماس کا سر لا کر دے گا، میں اسے گلے لگاؤں گا اور گھر دوں گا میزبان: "تو بچوں کو بھوکے مرنے سے بچنے کے لیے کٹے ہوئے سر لانے ہوں گے؟" اسرائیلی: "ہاں" یہ ہے اسرائیلی نسل کش معاشرے کی عام پیداوار: فلسطینی بچوں سے یہ مطالبہ کہ وہ کھانے کے بدلے کٹے ہوئے سر لائیں👉
اردو
7
353
389
9.9K
Muhammad Amin Aslam retweetet
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
As part of psychological torture, Israeli captors told Palestinian hostage from Gaza Shadi abu Seido that his family and children had been bombed and killed.. He was shocked when he was released and found them alive..
English
738
28.3K
146.2K
4M
Muhammad Amin Aslam retweetet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇵🇰🇱🇧🇮🇱 BREAKING: "Israel is evil and a curse for humanity, while peace talks are underway in Islamabad, genocide is being committed in Lebanon I hope and pray people who created this cancerous state on Palestinian land to get rid of European jews burn in hell." - Pakistani Defense Minister Khawaja M. Asif
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
632
7.4K
30.1K
505.9K