kqbutt retweetet
kqbutt
122.4K posts

kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet

پاکستانی باکسر عبداللہ شکیل چانڈیو نے دبئی میں منعقدہ فائٹ سٹی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے نیرج سینی کو پہلے ہی راؤنڈ کے صرف 35 سیکنڈز میں ناک آؤٹ کر دیا۔
یہ ایونٹ بَتل باکسنگ پروموشنز کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا، جس میں مختلف ممالک کے فائٹرز نے شرکت کی اور کئی ٹائٹل فائٹس بھی ہوئیں۔ فائٹ سٹی کے ساتھ ساتھ نائٹ آف چیمپیئنز ایونٹ میں بھی بڑے مقابلے دیکھنے کو ملے، جن میں ڈبلیو بی اے (WBA) اور یو بی او (UBO) ٹائٹلز کی فائٹس شامل تھیں۔
چانڈیو کی یہ تیز رفتار جیت ایونٹ کی خاص بات رہی، جس نے عالمی سطح پر ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا اور پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکسنگ ٹیلنٹ کو مزید مضبوط پہچان دی۔
(تصویر صرف نمائشی ہے اور AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے)

اردو
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet

جب کراچی یا سندھ میں گورننس یا کرپشن کے معاملات زیر بحث آتے ہیں تو پیپلزپارٹی والے دوست بہت خفا ہوتے ہیں لیکن ناراض ہونے سے مسائل ختم نہیں ہوتے اور یہ الزامات محض بے بنیاد بھی نہیں اور انکی مثال اس دیمک کیطرح ہے جو دن بدن پیپلزپارٹی کو کھائے جا رہی ہے انہیں محض تعصب کہہ کر رد نہیں کیا جا سکتا،
کراچی کی حیثیت پاکستان میں نیو یارک کی ہے اسے لاہور سے بہتر ہونا چاہیئے تھا لیکن اسکا لاہور سے کوئی موازنہ ہی نہیں بنتا کراچی کا ذکر قبضہ مافیا، بھتہ خوری، ٹینکر مافیا، بے ہنگم ٹریفک، ٹوٹی ہوئی سڑکوں کے حوالے سے زیادہ سننے میں آتا ہے یا پتہ چلتا ہے کہ کراچی میں اتنا پیسہ ہے کہ جو افسر وہاں جاتا ہے سلامت ایمان کیساتھ واپس نہیں لوٹتا بلکہ وہ وہیں کا ہو کر رہ جاتا ہے سچ بات یہ ہے کہ جو کچھ کراچی یا سندھ میں ممکن ہے (جہاں کرپشن کو بھی تقریبا ایمان کی حیثیت حاصل ہے جہاں اقربا پروری یا پیسہ میرٹ تصور کیا جاتا ہے) پنجاب میں اکثر سننے والوں کو یقین نہیں آتا
اردو
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet

Had a productive call today with Pakistan’s Deputy Prime Minister and Foreign Minister, @MIshaqDar50, to discuss the evolving situation in the Middle East. He noted progress in ceasefire negotiations. Canada supports these efforts and encourages continued dialogue, along with the protection of civilian life and infrastructure. I thanked Pakistan for its role in advancing discussions at a critical time. Canada values its relationship with Pakistan, and we agreed to remain in close contact on shared priorities including economic cooperation and people-to-people ties.

English
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet

BREAKING🚨: 🇹🇷Turkish President Erdogan has given BIG SHOCK to Netanyahu🔥
He said: "Times change, and power shifts. Those harming peace today for political gain should remember: tomorrow, they too will need peace and justice. Those following Hitler’s footsteps harm not only humanity but themselves"🔥
English
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet
kqbutt retweetet













