تم میرا پانچواں پہلو اور میرا دوسرا دل ہو.
تم حروفِ تہجی کا اکیسواں حرف ہو ،
تم میرا تیسرا کندھا ہو اور ہفتے کا آٹھواں دن ہو ،
جان لو کہ تم میری زندگی ہو !!
تمہارے حصے کی محبت تو تمہیں ملنی تھی
مــیرے زِمے تھا بس اُســـکا وسیــلہ ہـــونا🫀
x.com/i/spaces/1DGle…