Muhammad Faisal
173 posts




نیو نیوز لایا تحریک انصاف حکومت کا ایک اور میگا سکینڈل .. کیسے خلیجی ممالک کے نام پر ایرانی ایل پی جی منگوا کر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی ... ایمانداری کی قسمیں کھانے والے سب سے کرپٹ نکلے

Over 99% businesses in Sargodha nor integrated with @FBRSpokesperson through POS neither they accept credit/debit cards. Don't care NTN/STRN. I can't say what Babus of FBR doing after taking huge salaries from taxpayers' money. Yet they can't visit markets to increase tax net.

جہانگیر ترین صاحب وطن واپس آ رہے ہیں اس کا مطلب ہے عمران خان جا رہا ہے ورنہ جہانگیر ترین کو پتہ ہے ان کے ساتھ کیا ہو گا۔ طلال چوہدری @asmashirazi @aaj_urdu @Tallal_MNA #FaislaAapKa

میرا قصور کیا تھا؟ایک صحافی کو اس کے گھر میں گھس کر مارا گیا، میں نے اس پر احتجاج کیا۔ مجھے غلط ثابت کرنے کے لئے ریاستی ادارے اسد علی طور پر حملے کے ملزمان کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے پیش کر دیتے ، لیکن نہ ملزم گرفتار ہوئے اور نہ مجھے غلط ثابت کیاجا سکا dw.com/ur/%D8%B3%D9%8…












