Dr. Muhammad Sajid retweeté

چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سید عاصم منیر کی رات گئے دیر تک کوششیں رنگ لا رہی ہیں
امریکہ اور ایران دونوں ممالک ایک معاہدہ کے قریب پہنچ گئے ہیں
عارضی طور پر جنگ بندی کا امکان
مستقل طور پر جنگ بندی 10/15 دنوں تک ہو گی
اس معاہدے کا نام ( اسلام آباد اکارڈ ) رکھا گیا ہے
جس کا اعلان جلد متوقع ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#IranWar #IslamAbadAccord


اردو






























