Pakistan

75.2K posts

Pakistan banner
Pakistan

Pakistan

@PakistanFirst24

self Believer

Pakistan Inscrit le Haziran 2019
2.2K Abonnements1.2K Abonnés
Pakistan retweeté
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بشری بی بی کی بھابھی کی ان سے ملاقات ہوئی ہے اور انھوں نے بتایا ہے کہ " عمران خان کہہ رہے ہیں کہ "مجھے آنکھ سے نظر نہیں آ رہا اور مجھے فوری میرے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے"۔۔۔ علیمہ خان
اردو
8
813
2.2K
15.4K
Pakistan retweeté
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 علیمہ خان کا PTI قیادت سے بڑا مطالبہ 🛑 ہمارے لوگو کو محسن نقوی نے کہا بتایا تھا, وہ قوم کے سامنے زرا بتائیں, محسن نے نقوی نے کہا کہا تھا!! ہمیں کچھ نہیں پتہ عمران خان کے علاج کا!!
اردو
7
1.1K
3K
33.8K
Pakistan retweeté
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سرکاری ڈاکٹر کی رپورٹ اور علاج کو مسترد کرتے ہیں۔یہ رپورٹ ٹھیک نہیں ہے علیمہ خان
اردو
16
761
2.3K
16.4K
Pakistan retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر عمران خان کی آنکھ ٹھیک ہو رہی ہوتی تو یہ ہمیں عمران خان سے ملوا دیتے لیکن عمران خان کو مسلسل Isolation میں رکھا ہوا ہے یہ کیا چھپا رہے ہیں؟- علیمہ خان
اردو
41
3.1K
7.3K
46.1K
Pakistan retweeté
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
"تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی فہیم خان کے جسم پر موجود نشانات گواہی دے رہے ہیں کہ کسی کا غصہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا۔ سیاست میں کہا جاتا ہے کہ جتنا برداشت کر سکو، اتنا ہی ظلم کرو—لیکن تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ ظلم کی ایک حد ہوتی ہے۔ طاقت ور شاید خود کو قانون سے بالاتر سمجھ بیٹھا ہے، حتیٰ کہ خود کو خدا سمجھنے لگا ہے۔ مگر یاد رہے، ماضی میں بھی ایسے دعوے کرنے والے آئے تھے، اور آج ان کے نام و نشان تک باقی نہیں رہے۔"
Zaeem leghari tweet media
اردو
5
422
859
12K
Pakistan retweeté
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ذاتی معالجین تک رسائی سے انکار ثابت کرتا ہے کہ عمران خان صرف قانونی نہیں غیر انسانی قید میں بھی ہیں۔ضد انا ہٹ دھرمی اور انتقام کا معاملہ کم از کم کسی کی زندگی اور صحت پر مقدم نہیں ہونا چاہیے۔افسوس کم از کم اس معاملے میں میاں نوازشریف صاحب کے ساتھ کیا۔جانے والا سلوک ہی یاد رہ جاتا۔
اردو
17
676
1.8K
13.8K
Pakistan retweeté
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عاصم منیر کی دہشتگردی PTI کے MNA فہیم پر بدترین تشدد
Waqar khan tweet media
اردو
41
1.1K
1.9K
18.1K
Pakistan retweeté
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
علی زمان ایڈووکیٹ اور انکے ساتھی کو اڈیالہ جیل سے واپسی پر اٹھا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، سادہ کپڑوں میں ملبوس اغواء کاروں نے تشدد کے لیے وہ آلات استعمال کئے خو دہشتگردوں پر استعمال ہوتے ہیں، تشدد کرنیوالوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اعلی سہیل آفریدی
اردو
13
1.1K
3.2K
25.9K
Pakistan retweeté
MNA Faheem Khan
MNA Faheem Khan@MNAFaheemPTI·
ہماری آنکھیں بند کر کے دس دس بندوں نے تشدد کیا کسی جانور کو بھی اس طرح نہیں مارتے جو طرح ہمیں مارا ہمیں تزلیل کا نشانہ بنایا گیا
اردو
52
985
1.9K
73.5K
Pakistan retweeté
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
یہ جسموں پر لگے نیلے نشان کوئی حادثہ نہیں، بلکہ اس فسطائیت کا ثبوت ہیں جو ووٹ کی طاقت سے ہارنے کے بعد اب وحشت پر اتر آئی ہے۔ 8 فروری کو سندھ کی سرزمین پر جو خون بہایا گیا اور جو تشدد کیا گیا، وہ اس بات کی گواہی ہے کہ یہاں آئین معطل اور قانون صرف طاقتور کی لونڈی بن چکا ہے۔ حاکمِ وقت یاد رکھے کہ تشدد ہڈیوں کو تو توڑ سکتا ہے، لیکن نظریے اور ضمیر کو نہیں کچل سکتا۔ یہ زخم چھپائے نہیں چھپیں گے، بلکہ یہ ظالم کے زوال کا دیباچہ ثابت ہوں گے۔ سابق ایم پی اے صدرپی ٹی آئی کراچی ڈویژن راجہ اظہر اور سابق ایم این اے سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن فہیم خان پر کراچی پولیس کا دوران حراست بدترین تشدد کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور اس کے ذمہ داروں کے خلاف عدلیہ سے کاروائی کی اپیل کرتے ہیں۔
Azhar Mashwani (official) tweet mediaAzhar Mashwani (official) tweet media
اردو
15
718
1.6K
8.8K
Pakistan retweeté
Qamber Zaidi
Qamber Zaidi@qamberzaidii·
When asked what crime they had committed? the answer was that they were busy mobilising the crowd to carry forward their political struggle, shameful for the state on so many levels
Qamber Zaidi tweet media
English
7
300
570
12K
Pakistan retweeté
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اقوام متحدہ کی سپیشل ریپورٹیر ایلس ایڈورڈ نے اپنی رپورٹ کا پاکستان کی حکومت سے عمران خان کی غیرانسانی حالات اور بدترین تشدد کا جواب مانگ لیا۔۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
20
2.3K
4.2K
46.8K
Pakistan retweeté
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
علی زمان، فہیم۔خان اور راجہ اظہر پر جو تشدد ہوا، اس معاملے کو یہیں کسی صورت ختم نہیں ہونے دینا چاہئیے۔ اس ظلم کی ہر صورت تحقیقات ہونا چاہئیے اور اس پہ سب کو آواز اٹھانا ہوگی۔ یہ اپیل صرف پی ٹی آئی ورکرز یا وکلا سے نہیں بلکہ ہر اس سیاسی ورکر سے ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے پہ یقین رکھتا ہے۔ ورنہ، آج یہ تو کل آپ بھی ان کی جگہ ہو سکتے ہیں @_IrfanSaleemPTI
اردو
46
1.7K
4.5K
29.1K
Pakistan retweeté
Pakistan retweeté
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکینگ نیوز 🚨 اقوام متحدہ کا عمران خان پر جاری ٹارچر کے خلاف حکومت پاکستان کو خط 🛑 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 متحدہ اقوام کی خصوصی نمائندہ برائے تشدد (ٹارچر)، ڈاکٹر ایلس جے ایڈورڈز (@DrAliceJEdwards) نے پاکستان کی حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک، نفسیاتی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ انہوں نے فوری طور پر ان خلاف ورزیوں کو روکنے اور ان کے دوبارہ ہونے سے بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کا ترجمہ (صحیح اور رسمی اردو میں): "میں آپ کی حکومت کے اعلیٰ ترین حکام کی توجہ اس معلومات کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں جو مجھے موصول ہوئی ہیں، جن کے مطابق جناب عمران احمد خان نیازی کو اڈیالہ جیل میں حراست میں رکھا جا رہا ہے… ایسی حراستی حالت میں رکھا جا رہا ہے جو بین الاقوامی معیارات کے مطابق انسانی اور باوقار سلوک سے کم قرار دی جاتی ہے، بالخصوص الزامات ہیں کہ انہیں طویل عرصے تک تنہائی (سولیٹری کنفائنمنٹ) میں رکھا گیا ہے... …مذکورہ بالا الزامات اور خدشات کے سلسلے میں، براہ مہربانی اس خط کے ساتھ منسلک ضمیمہ دیکھیں جس میں بین الاقوامی انسانی حقوق کے آلات اور معیارات کا حوالہ دیا گیا ہے جو ان الزامات سے متعلق ہیں… …آپ کے جواب کا انتظار کرتے ہوئے، میں مطالبہ کرتی ہوں کہ تمام ضروری عبوری اقدامات فوری طور پر کیے جائیں تاکہ مبینہ خلاف ورزیوں کو روکا جائے اور ان کے دوبارہ رونما ہونے سے بچایا جائے۔ اگر تحقیقات سے الزامات کی تصدیق ہو یا ان کی طرف اشارہ ہو تو، مبینہ خلاف ورزیوں کے ذمہ دار کسی بھی شخص کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔ میں قریب مستقبل میں اپنے خدشات کو عوامی طور پر بیان کر سکتی ہوں، کیونکہ میرے خیال میں مجھے فراہم کی گئی معلومات عوامی مفاد میں ہیں اور اتنی قابل اعتماد ہیں کہ فوری توجہ طلب معاملہ ظاہر کرتی ہیں۔"
اردو
45
2.3K
4.1K
34.9K
Pakistan retweeté
Yalda Hakim
Yalda Hakim@SkyYaldaHakim·
#ImranKhan’s son has accused Pakistan of blocking visas for his family to visit the former prime minister. But officials says the delay in issuing visas is due to technical difficulties, other news outlets have reported. We have reached out to Pakistan’s government for comment.
English
496
4.8K
9.9K
218.6K
Pakistan retweeté
Sami Abraham
Sami Abraham@samiabrahim·
پشاور یونیورسٹی میں امیر مقام طلباء کے نرغے میں ۔۔عمران خان کے نعرے ۔۔امیر مقام کو بھاگنا پڑ گیا
اردو
47
2.1K
6.9K
58.8K
Pakistan retweeté
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
سہیل آفریدی نے احتجاج کے لیے کنٹینر تیار کرو الیا۔ کنٹینر پر لکھا ہے ’آزادی یا موت‘
اردو
69
1.5K
5.7K
45.8K
Pakistan retweeté
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
اڈیالہ جیل کے باہر۔۔
اردو
34
1.3K
5.4K
26.4K
Pakistan retweeté
PTI
PTI@PTIofficial·
”8 فروری 2024ء کا فارم 45 عوام نے اپنی آنکھوں سے 9 فروری کو جعلی فارم 47 میں بدلتے دیکھا۔ اسٹیبلشمنٹ نے عوامی مینڈیٹ کو بے توقیر کیا اور اپنے پاؤں تلے روند کر کرپٹ عناصر کو مسلط کیا۔ ان تمام کارکنان کو خراج تحسین جنہوں نے 8 فرروی احتجاج کو کامیاب کیا۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri
اردو
55
1.9K
5.7K
37.2K