tishnagi 🪡 عنایہ

5.3K posts

tishnagi 🪡 عنایہ banner
tishnagi 🪡 عنایہ

tishnagi 🪡 عنایہ

@_5Anu

خاموشی خطیبِ اعظم ہے، اس کا خطبہ بہرے کو بھی سنائی دیتا ہے 🔥

Where are you now Inscrit le Mart 2025
227 Abonnements232 Abonnés
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
کسی سے ہنس کے ملیں خوش نما کلام کریں ترے حصار سے نکلیں تو کوئی کام کریں #اردو_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #پانی ، #پیاس ، #صحرا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
3
12
25
262
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@urdu_zuban حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے تم درد تو دیتے ہو، دوا کیوں نہیں کرتے پھولوں کی طرح جسم ہے پتھر کی طرح دل جانے یہ حسیں لوگ وفا کیوں نہیں کرتے ❣️∩_∩ („• ֊ •„)❣️ I ̄U U ̄ ̄| #اردو_زبان 💯
اردو
1
12
17
107
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩@Silent_girl_048·
الجھن زدہ حیات کی سب تلخیوں کے بیچ۔۔۔ جانا سکون فروش ــــــــــ اِک تیرا خیال ہے ! ❤️✨ #N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩 tweet media
اردو
7
8
28
640
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
اٰعـᷩـــͦــͦــᷩــͪـــͣـــͫــــو۟ان٘
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے جلد راضی ہونے والے رب مجھے بخش دے بے شک توں جو چاہے کرنے والا ہے وہ جس کا نام دَوا جس کا ذکر شفا اور اطاعت بندگی ہے الله ہر چیز کا گواہ ہے اور وہی ہمیشہ رہنے والا ہے،باقی سب فانی ہے۔
اٰعـᷩـــͦــͦــᷩــͪـــͣـــͫــــو۟ان٘ tweet media
اردو
49
14
69
643
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
— ♡ نور زندگی ♡ —
در دل کے بج رہے ہیں ہواؤں کے زور سے اے شاعر فراق مجھے روشنی تو دے ۔۔۔ محرم تو میرا بن کے ذرا اوڑھ لے بدن ہر درد بھول جائے دعاؔ ہمرہی تو دے ۔۔۔!! #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ — tweet media
اردو
7
15
24
151
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
⚡Shahid✨
⚡Shahid✨@warrior4peace2·
آنکھیں خوبصورتی تلاش کرتی ہیں،دل قبولیت۔ اور شاید محبت یہ نہیں کہ کوئی عیب سے خالی ہو،بلکہ یہ ہے کہ انسان اپنے عیبوں سمیت بھی محبوب رہے۔ 🤍 Love is not finding perfection; it is choosing someone beyond it. #اردو_زبان
⚡Shahid✨ tweet media
اردو
0
10
18
175
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Ch Afzal
Ch Afzal@chafzal_isb·
جب بھی اس کے خواب سے  بیدار ہوا  کرتے ہیں ہم کہ اس کے عشق میں ہی سرشار رہا کرتے ہیں اس کی قربت کا وہ نشہ ٹوٹتا  ہی کب  ہے کبھی جاگ کر بھی ہم  تو خود سے دوچار رہا کرتے ہیں خواب میں اسکے سینے پہ رکھے ہوئے سرکا سرور بیداری میں بھی اسی مہک کےطلبگاررہاکرتے ہیں #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ —@Noor_zindgi

جب ترے خواب سے بیدار ہوا کرتے تھے ہم کسی رنج سے دو چار ہوا کرتے تھے آئنے چشم تحیر سے ہمیں دیکھتے تھے ۔۔۔ ہم کہ جب تیرے گرفتار ہوا کرتے تھے ۔۔۔!!! #اردو_زبان

اردو
6
7
12
285
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
عبدالسلام زلفی 💔
ادھورا عشق تھا_____لیکن مکمل کھا گیا____مجھ کـو #اردو_زبان
عبدالسلام زلفی 💔 tweet media
اردو
5
5
13
226
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Khurram_gujjar👆
Khurram_gujjar👆@agency_x24·
لوگ انسانیت قضاء کرکے مُصلـے اُٹھائے پھرتے ہیں مُصلـے پر جب بھی جاؤ انسانیت ادا کرکے جاؤ کیونکہ وہ رب نمازوں کی قضا تو قبول کرلیتا ہے مگر انسانیت کی قضائیں کبھی قبول نہیں کرتا #اردو_زبان
Khurram_gujjar👆 tweet media
اردو
3
5
13
131
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Bhat Rafiq
Bhat Rafiq@BhatRafiq11700·
حسین پاک نے 9 دفعہ علی اکبر کو اُٹھا کر زمین پر رکھا اور کہا "اکبر تمہارا باپ بوڑھا ہو گیا 😢😢#اردو_زبان
Bhat Rafiq tweet media
اردو
10
9
35
303
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
zain
zain@zaini_pian·
عورتوں کی اس سے بڑی آزادی کیا ہوگی کہ ان کی بیوی نہی ہوتی۔۔ 🥀🤎 #اردو_زبان
zain tweet media
اردو
4
7
9
198
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
💐🥀درود شب جمعہ 💐🥀 💐🥀اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، النَّبِيِّ الأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ، وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ، وَبَارِكْ وَسَلِّمْ💐🥀 #جمعة_مباركة #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
العربية
29
28
97
693
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
— ♡ نور زندگی ♡ —
جب رن میں سر بلند علی کا علم ہوا فوجِ خدا پہ سایہ ابرِ کرم ہوا چرخ زبر جدی پے تسلیمِ خم ہوا پنجے پے سات بار تصدق چشم ہوا دیکھا نہ تھا کبھی جو علم اس نمود کا دونوں طرف کی فوج میں غُل تھا درود کا۔۔!! #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ — tweet media
اردو
6
11
18
109
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
FAHAD MASOOD💙
FAHAD MASOOD💙@Fahad45899·
ہم وہ آخری چراغ تھے جو تمھاری محفل میں جلے اب کے جو بجھے ہیں تو اندھیرا تمھارا مقّدر ہے🥀. #اردو_زبان
FAHAD MASOOD💙 tweet media
اردو
3
15
25
333
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
حسینؑ نے بتا دیا کہ حق کے لیے شہید ہو جانا ، محض موت نہیں بلکہ ابدی حیات ہے.♥️ " حُسین تم کو زمانہ سلام کہتا ہے. " حُسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام🚩 #اردو_زبان #محرم_١٤٤٨هـ
Yousra Butt tweet media
اردو
5
20
28
195
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
— ♡ نور زندگی ♡ —
ہاتھوں کا لمس مجھ کو کبھی بھیج بھی تو دے خوشبو سا ہے خیال ترا زندگی تو دے ۔۔۔ الفاظ گنگناؤں تری چاہتوں کے میں ۔۔۔ دے عشق کا شعور مجھے شاعری تو دے ۔۔!! #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ — tweet media
اردو
6
14
23
158
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Aslam Mangrio
Aslam Mangrio@As26230Mangrio·
صرف اِتنا ہی بتا دے میرے خاموش خُدا اور کس کرب سے گزروں ،کہ تُو بول اُٹھے ... #اردو_زبان
Aslam Mangrio tweet media
اردو
1
3
4
23
tishnagi 🪡 عنایہ retweeté
Aslam Mangrio
Aslam Mangrio@As26230Mangrio·
@urdu_zuban سہرا میں خیمے لگائے بیٹھے تھے حسین پیاسے تھے مگر حق پر ڈٹے رہے حسین پانی کو کبھی نہیں ترسے کربلا میں حسین پانی ترستہ رہا تیرے لیے حسین سلام یا حسین از قلم اسلم مخولپوری #اردو_زبان
اردو
0
5
5
24