Hussain Ahmed Ch

41.5K posts

Hussain Ahmed Ch banner
Hussain Ahmed Ch

Hussain Ahmed Ch

@HussainAhmedCh8

Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.

Rawalpindi, Pakistan Inscrit le Şubat 2018
6.9K Abonnements30.2K Abonnés
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت کے چیئرمین سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بننے کے بعد نئے ایڈوکیٹ جنرل کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ بار میدان میں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو 12 وکلاء کے نام بھیج دیے، سابق سیکریٹریز منظور ججہ، راجہ فیصل یونس و دیگر کے نام شامل
Hussain Ahmed Ch tweet mediaHussain Ahmed Ch tweet media
اردو
0
0
22
1.3K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
ہمارے ملک میں جب بھی کوئی مصیبت یا مشکل آتی ہے تو ہمارے پاس ایک ہی فارمولہ ہے کہ ڈبل سواری پہ پابندی لگا دو، شاہد خاقان عباسی
اردو
0
6
37
1.7K
Hussain Ahmed Ch retweeté
Ahmed Bhatti
Ahmed Bhatti@Rayahmadbhatti·
درزیوں کی عید ہو گئی قلابازیاں
اردو
1
1
33
2.4K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
فارسی
0
11
79
1.2K
Hussain Ahmed Ch retweeté
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
چاند دیکھنے کے کیے لگائی گئی ٹیلی اسکوپ میں آسمان الٹا نظر آتا ہے اور ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ فزکس کے کسی رول کے مطابق یہ الٹا ہوتا ہے۔ اس دورِ حاضر میں بھی جہلاء ابھی زندہ ہیں اور بڑے عہدوں پر براجمان بھی ہیں۔
اردو
133
2.4K
7.9K
397.8K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
پولیس سروس کے عامر ذوالفقار کو 30 دن کے اندر عہدے اور سینیارٹی کے مطابق پوسٹنگ دی جائے گی، عامر ذوالفقار کو او ایس ڈی بنانے کا 23 فروری 2023 کا نوٹیفکیشن بھی کاالعدم قرار، سہیل علی خان، مرتضیٰ خان اور مس آمنہ عمران کے مقدمات میں دیانت سے متعلق منفی نتائج ریکارڈ کیے گئے، منفی نتائج کی کوئی بنیاد سروس ڈوزیئر میں موجود نہیں، منفی مواد کبھی بھی درخواست گزاروں کو فراہم نہیں کیا گیا،بورڈ نے گریڈ 21 کے افسران سے متعلق مالی دیانت، مشکوک مالی ساکھ سے متعلق بھی مشاہدات ریکارڈ کیے، اگر کسی افسر کی دیانت واقعی مشکوک ہو تو اس کے خلاف باقاعدہ محکمانہ کارروائی ہونی چاہئے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Hussain Ahmed Ch tweet media
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8

گریڈ 21 کے 7 بیورو کریٹس کو گریڈ 22 میں ترقی نا دینے کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری، ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے 29 ویں اجلاس میں گریڈ 22 میں پروموشن سے متعلق سفارشات کاالعدم قرار گریڈ 21 کے سات بیورو کریٹس کی درخواستیں جزوی طور پر منظور کر لی گئیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے 63 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا دو مرتبہ پروموشن کے لیے زیر غور آنے کے باوجود گریڈ 22 میں ترقی نہ پانے پر ہمیشہ کے لیے نااہلی کا قانون کالعدم، دو مرتبہ ترقی کے لیے نظر انداز ہونے کے بعد پروموشن کے لیے مستقبل نااہلی سےمتعلق ترمیم خلاف قانون ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اردو
0
2
21
3.8K
Hussain Ahmed Ch retweeté
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
وائرل کراچی شکارپور کے مرحوم ڈاکٹر وجی کمار کی بیٹی چاندنی کماری کراچی میں زمین (پلاٹ) کے معاملے پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کر رہی
اردو
189
5.4K
12.6K
307K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
پاکستانیو چلو تراویح کے لیے...
اردو
2
2
201
5.4K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
Statement by the Spokesperson regarding statement made by the United States Director of National Intelligence on Pakistan’s missile capabilities.
Hussain Ahmed Ch tweet media
English
0
0
7
521
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
اسلام آباد کوئٹہ کراچی میں چاند نظر نہیں آیا،کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کچھ دیر تک شوال کے چاند سے متعلق اعلان کریگی.
اردو
0
18
222
6.9K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
ہور پنگے لو 😂
اردو
0
6
48
3.2K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
گریڈ 21 کے 7 بیورو کریٹس کو گریڈ 22 میں ترقی نا دینے کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری، ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے 29 ویں اجلاس میں گریڈ 22 میں پروموشن سے متعلق سفارشات کاالعدم قرار گریڈ 21 کے سات بیورو کریٹس کی درخواستیں جزوی طور پر منظور کر لی گئیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے 63 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا دو مرتبہ پروموشن کے لیے زیر غور آنے کے باوجود گریڈ 22 میں ترقی نہ پانے پر ہمیشہ کے لیے نااہلی کا قانون کالعدم، دو مرتبہ ترقی کے لیے نظر انداز ہونے کے بعد پروموشن کے لیے مستقبل نااہلی سےمتعلق ترمیم خلاف قانون ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Hussain Ahmed Ch tweet mediaHussain Ahmed Ch tweet mediaHussain Ahmed Ch tweet media
اردو
0
3
27
6.5K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
اس وقت لائسنس کی کنڈیشن کے مطابق فور جی کی رفتار 4 Mbps ہے، جسے اب بڑھا کر 20 Mbps کیا جا رہا ہے ، یعنی پانچ گنا اضافہ۔ جبکہ فائیو جی صارفین کے لیے اسپیڈ کا آغاز 50 Mbps سے ہوگا ، چیئرمین پی ٹی اے
اردو
7
35
210
14.6K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
کبھی کبھی ایسے بھی ہوجاتا ہے.
اردو
23
105
860
128K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
صدر آصف زرداری نے عید الفطر اور یومِ پاکستان 2026 کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی معافی کی منظوری دے دی، اس فیصلے سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متعدد قیدیوں کو رہا یا ان کی سزاؤں میں کمی ملے گی۔زنا،قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں اور دہشت گردی سمیت سنگین جرائم کے قیدیوں پر سزاؤں میں کمی کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں کی سزاؤں میں بھی کمی نہیں ہوگی۔
اردو
0
3
55
9.2K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
صدر آصف علی زرداری نے اہم تقرری، سول ایوارڈز اور سزاؤں میں خصوصی معافی کی منظوری دے دی۔صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 10 اہم ترمیمی بلز پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ تمام بلز باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔صدر نے قانون سازی کے ساتھ ساتھ اہم تقرریوں، سول ایوارڈز اور قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کی بھی منظوری دی ہے۔منظور شدہ اہم قوانین میں پاکستان سٹیزن شپ (ترمیمی) بل 2026، پیمرا (PEMRA) ترمیمی بل 2026 ، دی نیوز پیپر ایمپلائیز (کنڈیشن آف سروس) ترمیمی بل 2026 ، زکوٰۃ و عشر اور نیشنل آرکائیوز ترمیمی بلز 2026 شامل ہیں۔
اردو
0
0
7
1.1K
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
نیب ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کرنے کا آرڈیننس چیلنج کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس کا درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری، اپریل کے پہلے ہفتے تک جواب طلب، وکیل اظہر سفیق نے پیش ہو کے دلائل دیے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کے لیے قانون سازی کی گئی، رمانڈ میں توسیع کا آرڈیننس بدنیتی پر مبنی اور مخصوص شخصیت کے خلاف ہے،ریمانڈ کی مدت میں اضافے کا آرڈیننس آئین اور بنیادی حقوق کے منافی ہے، آرڈیننس کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 9 اور 10-A کی کھلی خلاف ورزی کی گئی،ریمانڈ کی مدت میں اضافہ سپریم کورٹ کے طے شدہ قانونی اصولوں کے خلاف ہے، درخواست میں حالیہ صدارتی آرڈیننس کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کرنے کی استدعا،عدالت نے فریقین نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت اپریل کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی.
Hussain Ahmed Ch tweet mediaHussain Ahmed Ch tweet mediaHussain Ahmed Ch tweet media
اردو
0
8
56
4.7K