𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰

297 posts

𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 banner
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰

𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰

@MAHiRPN7

⚜️Believe IN Quality Not Quantity🥀

Islamabad, Pakistan शामिल हुए Temmuz 2024
906 फ़ॉलोइंग651 फ़ॉलोवर्स
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
sami𝚁𝙸𝚉𝚅𝙸🤍🦁
*سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے* 🔥 *سر جھکا کر جینے کا تو معاوضہ ملتا ہے (25 ہزار)❤️‍🩹*
sami𝚁𝙸𝚉𝚅𝙸🤍🦁 tweet media
اردو
2
24
59
331
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
Crane Party Trends
Crane Party Trends@XTrends9263·
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف، مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا #X ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ 📈 تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں۔ ✊🏼
اردو
5
46
58
308
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 غزہ کو مت بھولیں!
اردو
6
631
948
8.2K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
بہت ہی پیاری ویڈیو ایک بار دیکھ کر بار بار دیکھنے سُننے کا دل کرے گا🥺😭 جانم بھائی قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے سُنتے جائیں اور ساتھ مل کر پڑھتے جائیں۔۔۔ ✨😔دوڑ پیچھے کی جانب اے گردش ایام تو ؀
اردو
21
271
497
3.9K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
رضوان حقانی اٹک
رضوان حقانی اٹک@rizwanhaqani303·
شکر الحمدللہ تحریک لبیک غزہ میں
اردو
0
9
8
79
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
عثمان اعوان
عثمان اعوان@7Usmanrizvi·
مسجد رحمت اللعالمین ایک مسجد ہے سیاسی اختلافات سے آزاد ہو کر اسے کھول دینا چاہیے‼️ صحافی اسامہ زاہد
اردو
4
227
394
1.9K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
عبدالمقیت 🇵🇸💖
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو، ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر۔ تاثیر میں اکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب، سونے کا ہمالہ ہو تو مٹی کا ہے اک ڈھیر۔ ~ علامہ اقباؔل ؒ ⁦
اردو
0
46
68
490
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
18 سال شادی قانون علامہ سعد حسین رضوی کا وہ بیان جس کی وجہ سے حکومت پچھلے سال بل منظور نہیں کر سکی اور آج ٹی ایل پی کی قیادت نہیں ہے تو اسلام اور قانون کے خلاف سب کام ہو رہے ہیں مکمل بیان سننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇🏼 youtu.be/F-UlJcd2FtY?si…
YouTube video
YouTube
اردو
5
40
41
552
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
Crane Party KPK
Crane Party KPK@CraneKpk·
دین ابوجہل کے روکنے سے نہیں رکا دین نے ان شاءاللہ آنا ہے اور پاکستان میں دین آ کر رہے گا
اردو
7
173
296
1.6K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
ہم تُمہیں یاد آئیں گے 💔😢
Rizvia Sherni🥷⚔️ tweet media
اردو
0
6
5
54
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ
شکریہ لبیک والو آپ اس مشکل حالات میں بھی اپنے مظلوم بھائیوں کو نہیں بھولے
اردو
1
160
303
1.7K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
میرب✨🕊️
میرب✨🕊️@meerabnadeem_19·
انہیں خاموش کرانے کی کوشش ہوئی مگر آواز آج بھی زندہ ہے یہی اصل کامیابی ہے لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
40
19
101
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
jutt v.i.r.k.
jutt v.i.r.k.@tmn780917351450·
اہلحدیث سکالر ڈاکٹر اکرام سبیل کا کرین پارٹی کے حوالے سے مؤقف افسوس تو ان سنی علماء پر ہے جو چند ٹکوں کی خاطر اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دینے والی جماعت پرزبان درازی کررہے ہیں #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
23
30
178
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
عثمان اعوان
عثمان اعوان@7Usmanrizvi·
ہمیں اپنے کارکنان پر فخر ہے ان کی قدر ہمارے لیے پوری دنیا سے بڑھ کر ہے مرکزی رکن شوریٰ کرین پارٹی علامہ شفیق امینی صاحب
اردو
0
53
127
762
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
mian javed
mian javed@hafizjaved_4011·
تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنوں کا جرم آخر کیا تھا؟ بس اتنا… کہ انہوں نے مظلوم فلسطینی بچوں کے حق میں آواز بلند کی، ان کے زخموں کو اپنا درد سمجھا، اور ظلم کے خلاف خاموش رہنے سے انکار کیا۔ انسانیت کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر ان کی بازگشت دلوں میں زندہ رہتی ہے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
12
10
111
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
Syed Uzair Shah
Syed Uzair Shah@Uzair_Shah_4·
جس تحریک کا قائد سعد رضوی جیسا نڈر اور کارکن مریدکے کے غازیوں جیسے ہوں، اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں دبا سکتی۔ ہم کٹ سکتے ہیں، مگر غداری نہیں کر سکتے۔ #Release_TLP_workers
اردو
0
29
10
88
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
عبدالمقیت 🇵🇸💖
تحریک لبیک کے جو کارکنان جیلوں میں گئے اورجو شہید ہوۓ ان مخلص کارکنان سے امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کا اظہارِ محبت لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
2
100
51
329
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
jutt v.i.r.k.
jutt v.i.r.k.@tmn780917351450·
ھم مصلحتوں کے لحافوں میں دبکے رہتے مگر وہ حرمت رسول ﷺ کی خاطر سرد راتوں میں کھلے آسمان تلے ٹھٹھرتا رہا.جب سب کو سانپ سونگھ جاتا تھا یہ اکیلا ھی ناموس رسالت کی جنگ لڑتا رھا کسی بھی دنیاوی طاقت کے خوف کے بغیر #Release_TLP_workers
اردو
1
77
36
269
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 रीट्वीट किया
Obaid Khan Obi
Obaid Khan Obi@ObaidMureedkay·
تم نے ہر آزمائش میں اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہا اور اپنے عہد کو نبھایا، تمہاری وفا کو سلام۔ #Release_TLP_workers
Obaid Khan Obi tweet media
اردو
0
64
30
124