𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰
297 posts

𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰
@MAHiRPN7
⚜️Believe IN Quality Not Quantity🥀
Islamabad, Pakistan Bergabung Temmuz 2024
920 Mengikuti651 Pengikut
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف، مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا #X ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ 📈
تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں۔ ✊🏼
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

18 سال شادی قانون علامہ سعد حسین رضوی کا وہ بیان جس کی وجہ سے حکومت پچھلے سال بل منظور نہیں کر سکی اور آج ٹی ایل پی کی قیادت نہیں ہے تو اسلام اور قانون کے خلاف سب کام ہو رہے ہیں
مکمل بیان سننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇🏼
youtu.be/F-UlJcd2FtY?si…

YouTube
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

انہیں خاموش کرانے کی کوشش ہوئی
مگر آواز آج بھی زندہ ہے
یہی اصل کامیابی ہے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنوں کا جرم آخر کیا تھا؟
بس اتنا…
کہ انہوں نے مظلوم فلسطینی بچوں کے حق میں آواز بلند کی،
ان کے زخموں کو اپنا درد سمجھا،
اور ظلم کے خلاف خاموش رہنے سے انکار کیا۔
انسانیت کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے،
مگر ان کی بازگشت دلوں میں زندہ رہتی ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

جس تحریک کا قائد سعد رضوی جیسا نڈر اور کارکن مریدکے کے غازیوں جیسے ہوں، اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں دبا سکتی۔ ہم کٹ سکتے ہیں، مگر غداری نہیں کر سکتے۔
#Release_TLP_workers
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

تحریک لبیک کے جو کارکنان جیلوں میں گئے اورجو شہید ہوۓ
ان مخلص کارکنان سے امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کا اظہارِ محبت
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

ھم مصلحتوں کے لحافوں میں دبکے رہتے مگر وہ حرمت رسول ﷺ کی خاطر سرد راتوں میں کھلے آسمان تلے ٹھٹھرتا رہا.جب سب کو سانپ سونگھ جاتا تھا یہ اکیلا ھی ناموس رسالت کی جنگ لڑتا رھا کسی بھی دنیاوی طاقت کے خوف کے بغیر
#Release_TLP_workers
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 me-retweet

تم نے ہر آزمائش میں اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہا اور اپنے عہد کو نبھایا،
تمہاری وفا کو سلام۔
#Release_TLP_workers

اردو









