Naveed Traders

962 posts

Naveed Traders banner
Naveed Traders

Naveed Traders

@naveedtraders81

نامُمکن اور مُمکن کے درمیان، خدا کا حکم اٹل ہے ۔🪻 سب سے بڑی نعمت یہ بھی ہے کہ خواہ آپ خوشی میں ہوں یا غم میں آپکو اُس وقت بھی اللّٰہ یاد آ جائے

Bergabung Temmuz 2025
859 Mengikuti248 Pengikut
Naveed Traders me-retweet
🌹شیخ اعجاز🌹
🌹شیخ اعجاز🌹@sahabgee84·
"نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے" مریم نواز کی تعریف تو یوتھیے بھی کرتے ہیں اور علی امین گنڈا پور کو اس کی اوقات اس کی پارٹی کے کارکن ہی بتاتے رہتے ہیں سن لیں یہ یوتھیا کیسے مریم نواز اور علی امین گنڈاپور میں فرق بیان کررہا ہے
اردو
22
54
94
1.6K
Naveed Traders me-retweet
دعاء
دعاء@qalcc·
دعاء tweet media
ZXX
27
341
1.4K
82K
Naveed Traders me-retweet
Sadia Rajpoot ⚡
Sadia Rajpoot ⚡@__SZ22·
فرمان مصطفی ﷺ
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
0
77
594
3.2K
Naveed Traders me-retweet
ساره
ساره@sarasaman8·
ساره tweet media
ZXX
260
622
7.3K
68K
Naveed Traders me-retweet
تفاصيل
تفاصيل@osloccc·
تفاصيل tweet media
ZXX
18
311
1.3K
109.8K
Naveed Traders me-retweet
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
Abid Sher Ali tweet media
ZXX
4
107
735
11.3K
Naveed Traders me-retweet
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته صبح بخیر 🌸 دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے روشنی اور سکون لے کر آئے، دل کی زمین پر خوشیوں کے پھول کھلیں، حوصلوں کی ہوا تازگی بخشے، اور ہر لمحہ رحمتوں کی چھاؤں میں گزرے۔ اللہ آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دے، آپ کی دعاؤں کو قبول کرے، اور آپ کی زندگی کو سکون، برکت اور کامیابی سے بھر دے۔ 💖✨
اردو
176
48
227
3.2K
Naveed Traders me-retweet
S-rehman
S-rehman@rehman46043768·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے سورج طلوع ہونے سے پہلے صبح کی نماز میں سے ایک رکعت پا لی تو یقیناً اس نے صبح ( کی مکمل نماز ) کو پا لیا اور جس نے سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے نمازِ عصر میں سے ایک رکعت پا لی تو بلاشبہ اس نے عصر ( کی مکمل نماز ) کو پا لیا ۔ (المؤطا اللامام مالک#4)
اردو
0
4
24
224
Naveed Traders me-retweet
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بھارتی مسلمانوں نے پنجاب کے سکھوں کیلئے امدادی سامان روانہ کیا۔ خواتین نے اپنا زیور تک بیچ کر سیلاب میں پھنسے ہم وطنوں کی مدد کی۔
اردو
0
4
14
306
Naveed Traders me-retweet
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
بھارت کو رافیل ملنے سے پہلے قطر کے رافیل آئے تھے، جن کے پائلٹس کو پاکستان ایئر فورس نے تربیت دی۔ پاک فضائیہ نے اس ٹیکنالوجی سے بہت کچھ سیکھا۔ ٹیکنالوجی کا علم بہت اہم ہوتا ہے۔ پھر یہ واپس آتے ہیں اور چینی ٹیکنالوجی کے ساتھ انٹگریٹ کرتے ہیں۔ چین کو پاکستان سے بہت فائدہ بھی ملتا ہے۔ یہ یکطرفہ ٹریفک نہیں بلکہ دو طرفہ ٹریفک ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ
ترکیہ اردو tweet media
اردو
25
274
1.6K
75.2K
Naveed Traders me-retweet
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
وَكُلَّ اِنْسَانٍ اَلْـزَمْنَاهُ طَـآئِرَهٝ فِىْ عُنُـقِهٖ ۖ وَنُخْرِجُ لَـهٝ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَّلْقَاهُ مَنْشُوْرًا  اور ہم نے ہر آدمی کا نامۂ اعمال اس کی گردن کے ساتھ لگا دیا ہے، اور قیامت کے دن ہم اس کا نامۂ اعمال نکال کر سامنے کر دیں گے۔
اردو
1
24
125
1.7K
Naveed Traders me-retweet
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎
🚨اسرائیل کی قطر پر بمباری انتہائی خطرناک ہے اور یہ ثابت کرتی ہے کہ اسرائیل کی خلاف ورزیوں کی کوئی حد نہیں رہی۔ چین
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎ tweet media
اردو
2
28
36
355
Naveed Traders me-retweet
Amna Bajwa
Amna Bajwa@Amna_051·
🏹 وشو گرو مہابھارت کو ایک اور پشیمانی مبارک👇 نیپال سے لیکر بنگلہ دیش تک عوام نے بھارتی مداخلت مسترد کی۔ عوامی طاقت نے بھارت نواز حکومتوں کو زمین بوس کر دیا۔ کٹھمنڈو سے ڈھاکہ تک ایک ہی پیغام گونج رہا ہے: عوام اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں اور بھارتی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں۔
Amna Bajwa tweet mediaAmna Bajwa tweet media
اردو
2
20
24
363
Naveed Traders me-retweet
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
رانا ثنااللہ صاحب کے سینیٹر بننے پر ہر ن لیگی خوش ہے ، سارے ن لیگی سپورٹرز رانا صاحب کو اب وزیر داخلہ دیکھنا چاہتے ہیں یہ تمام لیگیوں کی دل کی آواز ہے
رانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet media
اردو
1
34
45
407
Naveed Traders me-retweet
SH Faizi SWL
SH Faizi SWL@fuzail_14·
آغاز یہ تھا کہ تُم اجنبی تھے اور جب میں تمہیں بتاتا تھا کہ میں اداس ہوں تو پھر میں اداس نہیں رہتا تھا انجام یہ ہے کہ تم دوست ہو اور میں تُمہیں بتاتا ہوں کہ میں بہت خوش ہوں اور میں خوش نہیں ہوتا ہوں دیکھو! بہت نزدیکیاں بہت دور لے جاتی ہے بے پردگی اِک پردہ ہے، بے تکلفی اِک تکلف ہے آنند بردہ
SH Faizi SWL tweet media
اردو
1
12
18
135
Naveed Traders me-retweet
SH Faizi SWL
SH Faizi SWL@fuzail_14·
اللهمَّﷺ🫧🕊صَلِّﷺ🫧🕊وَسَـــلِّمْﷺ🫧🕊وَبَارِكﷺْ🫧🕊علىﷺنَبِيِّنَـــا🫧🕊ﷺمُحمَّدﷺ🕊🫧اللهــمْﷺ🫧🕊وَبَارِكﷺْ🫧🕊علىﷺنَبِيِّنَـــا🫧🕊ﷺمُحمَّدﷺ🫧🕊🌿
SH Faizi SWL tweet media
العربية
5
14
19
175
Naveed Traders me-retweet
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ارناب گوسوامی عمران نیازی اور حسینہ واجد کے کلپ چلا کر بین اس لیے ڈال رہا ہے کہ آج اس خطے میں بھارت نواز حکومتیں ختم ہو چکی ہے،پہلے پاکستان میں نیازی گیا پھر سری لنکا پھر بنگلہ دیش میں حسینہ اب نیپال بھارت مندر کا وہ گھنٹہ بن چکا ہے کہ جس کا جب دل کرتا ہے بجا کر چلا جاتا ہے🤧
اردو
3
20
41
1K