AM Khan がリツイート

خان ڈٹ ہوا ہے اس نے کہا ہے میری جان جاتی ہے جائے مگر میں قوم کو آزادی دلوا کے رہوں گا
کیونکہ حقیقت میں اس وقت پاکستان کی سرزمین بے آئین ہو چکی ہے یہاں عدالت کے فیصلے نہیں مانے جاتے سپریم کورٹ نے کہا ہے 90 دن کے اندر انتخابات کرائیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے ہوا میں اڑا دیا گیا
لطیف کھوسہ
#ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
اردو








