امریکہ نے ایک مہینے کے لیے ایران کی تیل پر پابندیاں ہٹا لی ہیں اور کہا ہے جتنا مرضی بیچو اور لوگ جتنا مرضی خریدیں وجہ پیٹرول جو ہے اس وقت 118 ڈالر بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے کیونکہ ایکانمی کی کاسٹ اتنی بڑھ رہی ہے کہ پوری دنیا برداشت نہیں کر سکے گی۔۔
ہمیں پاکستانیت کا درس نہ دیں
مجھے بھی کال آئی تھی مجھے بھی بلایا تھا میں نہیں گیا
جو بھی ٹرمپ کے ساتھ نیتن یاہو کے ساتھ یا اسکے دستر خوان کی بچی ہوئی ہڈیاں سوسنے والے خئینوں کے ساتھ بیٹھنا ہمارے لیے جائز نہیں ہے
علامہ شیخ نیئر عباس کا نماز عید کے خطبے سے اقتباس
#jafariaTv
🇪🇬 مصر میں مصر کے صدر کی موجودگی میں عید کے خطبے میں دو پیغامات تھے جو عربی میں وائرل ہو رہے ہیں:
"اے مصر کے لوگو اور بالخصوص مصر کے سپاہیوں، آگے بڑھو اور پیچھے مڑ کر مت دیکھو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کی تعمیل کرو جس دن آپ نے خیبر کے دن شیر خدا، فاتح، مشرق اور مغرب کے شیر علی کو جھنڈا دیا تھا: اے علی جھنڈا اٹھاؤ اور پیچھے نہ ہٹو۔"
"اے اللہ، فاطمہ کے حق سے، ان کے والد، اس کے شوہر، اس کے بیٹوں اور اس کے اندر جو راز ہے، مصر کو اپنی مخلوق میں سے کسی ذلیل کا محتاج نہ چھوڑنا۔"
کیا پاکستان میں یہ جذبہ اور یہاں کے علماء دین میں ایسی کوئی بات نہیں رہی کہ وہ پاکستان کے عوام اور ٹھیکیداروں کو غیرت دلانے کی کوشش کرسکیں؟
وہ بتانا یہ تھا کہ قومی ترانے میں اردو کا صرف ایک لفظ "کا" ہے۔ فارسی حروف ایران چلے گئے تو ترانے میں صرف "کا" "کا" کرتے دیکھ، لوگ آپ کو کوّا سمجھیں گے 🌚
قرآن مجید کی آیت کی تفسیر جس میں فارس ایران کے لوگوں کی عظمت بیان ہے :
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ صحابہ میں سے کچھ لوگوں نے کہا: اللہ کے رسول! یہ کون لوگ ہیں جن کا ذکر اللہ نے کیا ہے کہ اگر ہم پلٹ جائیں گے تو وہ ہماری جگہ لے آئے جائیں گے، اور وہ ہم جیسے نہ ہوں گے، سلمان رضی الله عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں بیٹھے ہوئے تھے، رسول کریم نے سلمان کی ران پر ہاتھ رکھا اور فرمایا: ”یہ اور ان کے اصحاب، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر ایمان ثریا ۱؎ کے ساتھ بھی معلق ہو گا تو بھی فارس کے کچھ لوگ اسے پا لیں گے۔
[سنن ترمذي/كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3261]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:(صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (1017 / الطبعة الثانية)
🔴 BREAKING | Officially confirmed: A third hostile fighter jet belonging to the Zionist regime, identified as an F-16, was struck by air defense systems in central Iran at 3:45 a.m.
Over a million Lebanese have been displaced as the Israeli military ramps up its airstrikes and ground offensive in the country.
Often, it's children who get caught in the crossfire.
@IsobelYeung reports from southern Lebanon.