𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ

79.7K posts

𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ banner
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ

𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ

@riaz950

‏‏اس پاک سر زمین پر جان بھی قربان ‎‎#محبت_مافیا

Rawalpindi, Pakistan 参加日 Nisan 2019
1.7K フォロー中1.7K フォロワー
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے بالواسطہ مذاکرات کی خبریں جھوٹی کیوں ہیں ؟ کیونکہ عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ کی پلاننگ میں کہیں فٹ نہیں بیٹھتے۔ عالمی اسٹیبلشمنٹ کو اپنے منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے وہ لوگ چاہیئیں جو انکی ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملائیں اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کہ مذاکرات یا کسی بھی ڈیل کے باوجود عمران خان کی رہائی انکے ہاتھ سے کنٹرول ایک دم اور مکمل چھین لے گی جسے وہ بیرحم طاقت کے استعمال سے بھی واپس نہیں لے سکیں گے اس لئے مقامی اور عالمی دونوں اسٹیبلشمنٹ اپنی اور اپنے منصوبوں کی بقا کیلئے کبھی یہ چاہ نہیں سکتے کہ وہ رہا ہوں۔ جب ایسا ہے اور وہ دیکھ رہے ہیں کہ کسی بڑی احتجاجی تحریک کے بھی کوئی آثار نہیں تو وہ بھلا کیوں عمران خان سے مذاکرات کریں گے۔ عمران خان سے وہ بات کرنے کی تبھی ضرورت محسوس کریں گے جب عوامی دباؤ انکی چوکھٹ پر پہنچ کر دہلیز اور دروازے توڑنے پر آ جائے۔ اور ابھی ایسا کچھ نہیں ہے اس لئے مذاکرات کی تمام باتیں جھوٹ اور بکواس ہیں
اردو
36
404
1.2K
16.3K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
یہ سب کچھ خان صاحب کو کمزور کرنے کے لئے کر رہے ہیں ! لیکن ، سب یاد رکھا جائے گا ! #imrankhan
Noreen Khanum tweet media
اردو
22
298
617
4K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان سے اعلی سطح پر اتنی رازداری سے مذاکرات جاری ہیں کہ ہر دوسرے تیسرے صحافی اور ایکٹوسٹ کو نہ صرف اس کی خبر ہے بلکہ یہاں تک پتہ ہے کہ کیا کیا بات ہوئی۔ یوں لگتا ہے ایک ڈس انفارمیشن سیل ان اچھے لوگوں کو ایسے فیڈ کر رہا ہے کہ انہیں سچ میں لگتا ہے کہ انکی رسائی سچ تک ہو گئی ہے
اردو
27
320
1K
7K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
کھچ مارنا سمجھتے ہیں؟ گلگت بلتستان الیکشن میں پی ٹی آئی کو کمپین سے روک کر انہوں نے کھچ ہی ماری ہے۔ کمپین کے باوجود شاید پی ٹی آئی اتنے ووٹ نہ جنریٹ کر پاتی جتنے عوام اب ری ایکشن میں ڈالے گی۔ اسی لیے کہتے ہیں عقل نئیں تے موجاں ای موجاں۔
اردو
4
169
731
4.9K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
گلگت بلتستان الیکشن قابو کرنے کیلئے پنجاب پولیس کے 5000 اہلکار بھیجے جا رہے ہیں
Shafqat Ch tweet media
اردو
46
677
1.5K
18.9K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یہ اپنی نسلوں کی بات کر رہے ہیں پاکستانی کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
224
2.1K
7.3K
57.7K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔
Enkidu Reborn tweet media
اردو
36
2.9K
5.3K
47.4K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
اس وقت اگر کسی پارٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ 2024 میں 2/3 اکثریت سے جیتے تھے، جون 7 کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ! جبران الیاس
Naya Pakistan tweet media
اردو
22
680
1.9K
10.8K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عید کے تینوں دن گزر گئے۔ عمران خان کی نہ تو اہلخانہ سے ملاقات ہوئی اور نا ہی وکلاء سے۔ کون کون سے تبصرہ پاڑ آپ کو ملاقات کی خبریں سنا رہے تھے اچھی خبریں سنا رہے تھے؟
اردو
36
886
3.5K
20.4K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جس تناسب سے پٹرولیم مہنگا کیا تھا اس تناسب سے سستا کیوں نہیں ہو سکتا ؟ 137 روپے بڑھایا تھا تو 137 روپے سستا کیوں نہیں کیا ؟ 55 روپے بڑھ سکتا ہے تو 55 روپے کم کیوں نہیں ہو سکتا ؟ عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے
اردو
41
2.3K
4.8K
38.6K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
عمران خان 1029 دن جیل میں رہ کر بھی اپنے نظریے اور اصول کی جنگ جیت گیا ہے لیکن یہ قوم اپنے حق کی جنگ ہار چکی ہے۔ اس قوم کے لیے اب کوئی عمران خان نہیں بنے گا۔
اردو
30
313
1.1K
9K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہوئی ہے اس کے مطابق کم از کم 100 روپے قیمت کم ہونی چاہیے تھی۔ یہاں صرف 22 روپے کمی کر کے ”عوام کو عید کا تحفہ“ کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں اور عقل و شعور سے عاری ایک جاہل طبقہ اُس پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہا ہے۔
اردو
14
483
1.5K
12K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جہاں پنجاب حکومت کے کاموں پر تعریف لینے کی کامران شاہد کی کوشش معصومیت سے ناکام بنا دی وہیں عمران خان کے متعلق شعر میں کہہ دیا دل اس کو دیا ہے وہی اس میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے پی ٹی آئی کے بزدل سالاروں کو ان سے سبق سیکھنا چاہیئے
اردو
7
557
2.2K
25.6K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔ سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
42
1.5K
3.4K
51.2K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
کسی مہا پُرش نے کہا تھا ”سُکون صرف قبر میں ہے“ آپ کسی دن وہ بھی ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
29
95
517
10.3K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
ڈرگ ڈیلر پِنکی کو ہسپتال مُنتقل کردیا گیا ہے۔ صحتمند ڈرگ ڈیلر ہسپتالوں میں اور بیمار تحریک انصاف کے قیدی جیلوں میں۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے نظام کی شان۔
اردو
35
1.3K
5.6K
59.6K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
مقبولیت کے دعوے کرنے والوں کے آقاؤں کی گلت بلتستان میں دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ فٹے منہ ۔۔۔
اردو
95
3K
12K
82.3K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں مہم نہیں چلانے دی جاتی تو پختونخواہ حکومت دیگر تمام سیاسی جماعتوں کے لیے گلگت بلتستان جانے کے زمینی رستے روک دے، گلگت بلتستان جانے کا ہر رستہ پختونخواہ سے گزر کر جاتا ہے۔ ہیں جی سہیل آفریدی؟
اردو
118
1.8K
6.3K
48.7K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پاکستان میں تیل کی قیمتیں آج بھی 400 روپے فی لیٹر سے اوپر ہیں 28 فروری سے آج تک تیل کی مد میں اس حکومت کی عوام سے لوٹ مار جاری ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
22
925
2.3K
30.4K
𝕄 ℝ𝕀𝔸ℤ がリツイート
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اسحاق ڈار نے امریکہ میں بیان دیا کہ پاکستان سے محبت کا اظہار کریں اور اپنا سرمایہ پاکستان لیکر آئیں سوال یہ ہے کہ پاکستان سرمایہ لیکر کیوں آئیں ؟ ڈار صاحب آپ کا اپنا سرمایہ بیرون ملک پڑا ہے کس کس ملک پڑا ہے کتنا پڑا ہے کیوں پڑا ہے کب پاکستان کا رہے ہیں اس سوال کا تو جواب دیں ۔ عمران ریاض خان
اردو
3
282
697
6.3K