Simple

6.9K posts

Simple banner
Simple

Simple

@simp264

An Ordinary Pakistani

Islamabad, Pakistan 参加日 Eylül 2020
3.3K フォロー中3.4K フォロワー
Simple がリツイート
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
پاکستان۔۔ بھارت کو جنگ میں پھینٹا لگا رہا تھا یہ بھارت کےساتھ تھے پاکستان افغانستان کو اصول کا سبق سکھا رہا تھا یہ افغانستان کے ساتھ تھے پاکستان خطے میں بڑے بھائی کا کردار ادا کررہا ہے یہ خاک ہورہے ہیں یہ کون ہیں۔۔ایک مخصوص طبقہ ۔۔ایک مخصوص گروہ۔۔ ایک مخصوص جتھا اخے باشعور
اردو
350
1.6K
4.7K
100.1K
Simple がリツイート
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
کسی فرد کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنی مٹی سے بے وفائی نہ کیجئے گا مٹی کا شکنجہ بہت سخت ہوتا ہے۔۔۔۔ ہمیشہ یاد رکھیں سب سے پہلے پاکستان۔۔۔۔پاکستان زندہ باد ⚔️🇵🇰⚔️
Pak Army tweet media
اردو
845
726
2.4K
46.9K
Simple がリツイート
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
اسرائیل کے ہاتھوں امریکا کا خاتمہ مستقبل کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا نہایت اہم تجزیہ ۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
اردو
31
2K
5.5K
88.7K
Simple がリツイート
محفوظ الرحمن اعوان
تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کو ابصار عالم کی یہ باتیں غور سے سننی چاہیے کسطرح مشکل حالات میں پاکستان نے اپنا ایٹمی پروگرام نا صرف شروع کیا بالکل پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب ہوا جبکہ یہ ہی کام عراق لیبیا ایران نے کیا اور ان نا صرف قیادت ختم کردی گئی بالکل آج بھی وہ ملک امریکہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں پاکستان نے ہمیشہ اسکے باوجود اسکے ساتھ کیا ہوا اسلامی ممالک کا ساتھ دیا کسطرح ایران نے پاکستان کو ایران میں ایٹمی پروگرام لگانے کی کوشش میں پھنسا اور بہت کچھ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
2
74
212
5K
Simple がリツイート
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
مصور علی خان کا منجن بیچنے والوں کے نام ، یوٹیومروں کے نام ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان ، کہ کر ڈھائ سال کپتان کو جیل میں بٹھا کر اگلے دس سال بھی جیل میں کپتان کا پکا انتظام کروا کر ، مجہول لونڈے لپاڑوں سے ایک سوال ؟ یہ جو یوٹیوب کی دکانیں کھول کر ، تحریک انصاف کے لیڈر اب تک جتنا پیسہ بنا چکے ہیں ، وہ بتائیں عوام کو کہ ہم نے کتنا پیسہ اب تک بنا لیا ہے 😅 یا کم از کم ، اتنی غیرت دکھائیں تحریک یا انقلاب کے لئیے اپنی یوٹیوب کی اللہ واسطے مونیٹائز ہی بند کرلیں 🤧😁 تاکہ پتہ تو چلے کون خان کے ساتھ مخلص ہے
اردو
7
137
357
12.1K
Simple がリツイート
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ڈوب کر مر جائیں وہ جو کہتے ہیں کہ فوج 80 پرسنٹ بجٹ کھا گئی۔یہ فوجی سیاچن کی برف پہ گاڑی دھکیلتے ہیں، برف میں پھنسے، گھر سے دور میں بچے،بیوی، والدین سب چھوڑ کر آئے ہیں۔یوٹیوب پر گمراہ نہیں کر رہے،ڈالر نہیں کما رہے قلیل تنخواہ پر وطن کی حفاظت میں مصروف ہیں۔یہ ہمارے حقیقی ہیرو ہیں۔
اردو
15
133
428
6.3K
Simple がリツイート
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک شہید کے بھائی کمانڈر اور اس وطن کے فخر پشتون فوجی کمانڈو کا خطاب سنیں یہ ایک سپاہی کے جنازے پر خطاب تھا اب آپ سوچیں وطن کے لیے جان دینے والوں کے خلاف پی ٹی آئی نے کیوں محاذ کھول رکھا ہے ؟
اردو
19
278
884
12.7K
Simple がリツイート
saima
saima@s_i_ma1·
جو پاک فوج کا احترام نہیں کرتا ، ہم اس کا احترام نہیں کرتے !
saima tweet media
اردو
805
637
2.6K
39.8K
Simple がリツイート
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
بڑے راز کھل رہے ہیں تقریبا ہر ہفتے چالیس ملین ڈالر سو سو کے نوٹ کیش کی صورت افغانستان امریکہ کی طرف سے آتے جس سے طالبان رجیم چل رہی صرف یہی نہیں دو بہت ذیادہ ایکٹواسرائیلی اسرا ایڈ اور شئی فاؤنڈیشن اسرائیلی اینجیوز بھی سرگرم رہیں اسکالر احمد حسن العربی
اردو
24
540
953
14.4K
Simple がリツイート
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
تحریک انصاف نے شعور کے نام پر نوجوانوں کو بدتمیزی بے غیرتی اور بے حیای سیکھای حیدر سعید کو تم بچہ سمجھتی ہو جو بندہ فوج میں بغاوت کروانا چاہے اور غداری کے فتوے بانٹے وہ کوئی چوچا کاکا نہیں بس اپ مان لیں کہ اپ نے ایک بدتمیز کلچر کو پروان چڑھایا منصور علی خان نے کنول کے پھول کو گوبھی کا پھول بنا دیا
اردو
8
100
292
6.5K
Simple がリツイート
Yaseen Shafiq
Yaseen Shafiq@CH_GE_·
یوتھیے کیا جانے داستان ظلم 😢😢😢
اردو
11
93
151
2.4K
Simple がリツイート
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
🛑پاکستان کسی کی جنگ میں نہیں آتا پاکستان صرف وہی کرتا ہے جو پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے لئے بہتر ہوتا ہے بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ پراوین ساہنی یا اس ایسے دوسرے لوگوں کی رائے پاکستان میں ایک جیسی ہے تو اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے جو پاکستان ہمیشہ کرتا رہے گا پھر چاہے وہ کسی کی مدد کرکے ہو یا ڈائریکٹ اٹیک کرکے ہو💪 کیونکہ سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰❤️ 🛑پاکستانی جنرلز اپنی قومی سلامتی اور قومی مفاد کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں نواز شریف دور میں جب امریکہ نے ایٹمی تجربہ کرنے سے منع کیا تو جنرل جہانگیر کرامت نے صاف کہہ دیا کہ دھماکے تو ہوں گے 9/11 کے بعد جب بش نے جنرل مشرف سے کہا کہ ہمارا ساتھ دو تو مشرف نے حامی تو بھر لی لیکن کیا وہی جو پاکستان کے مفاد میں تھا موجودہ صورتحال میں بھی مجھے لگتا ہے پاکستان ایران کی زمینی مدد کر رہا ہے جس پر روس اور چین پاکستان سے بہت خوش ہیں انڈین دفاعی تجزیہ " پراوین ساہنی"
اردو
21
300
851
27.9K
Simple がリツイート
محفوظ الرحمن اعوان
پاکستان کے پاس 28 دن کا اسٹاک ہے لیکن اگر آپ ایک لیٹر اس اسٹاک میں سے لیتے ہیں تو اس اسٹاک کو برابر کرنے کے لئے جو لیٹر ڈالا جاتا ہے وہ ایک سو بیس ڈالر سے اوپر ہوگیا ہے حکومت پہ گزشتہ ہفتہ میں بھی بہت دباؤ تھا ستر روپیہ فی لیٹر اضافے کا لیکن وہ بوجھ حکومت نے خود پہ ڈال لیا آنے والے دنوں میں مشکلات بڑ سکتی ہیں کیونکہ ہم تیل عرب ممالک سے لیتے ہیں جہاں تیل کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہوگیا ہے حکومت سارا بوجھ عوام پہ نہیں ڈالنا چاہتی لیکن خود پہ ڈالے گئی تو صورتحال مزید خراب ہو جائے گئی جسطرح عمران دور میں مہنگائی کو زبردستی روکا گیا تھا ماہر معاشیات خرم حسین کی طعلت حسین سے گفتگو
اردو
44
436
1.4K
155.1K
Simple がリツイート
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
یہ لیں جی ثبوت!! افغان میڈیا کے مطابق 'منشیات بحالی مرکز' کے ساتھ ہی وہ ڈرون بنانے کی فیکٹری تھی جس کا پاکستان بار بار کہہ رہا تھا اور جسکی تصاویر بھی جاری کیں کہ ہم نے ڈرون فیکٹری کو تباہ کیا ہے۔ اب غور سے دیکھیں امید سنٹر (منشیاب بحالی مرکز) کے ایک طرف ڈرون بنانے کی فیکٹری، دوسری طرف ڈرون اڑانے کا میدان، تیسری طرف طالبان کا کیمپ کنٹینر، سپیشل یونٹ سائٹ اور پولیس ہیڈ کواٹر بھی موجود ہے۔ اس لیے وہاں سے پاکستانی لڑاکا طیاروں پر فائرنگ بھی ہوئی جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ یا وہ فائرنگ نشئی کر رہے تھے؟؟ طالبان کی منافقت دیکھیں کہ دہشتگردی کے گڑھ میں ایک منشیات بحالی مرکز بنا دیا تاکہ حملہ ہو تو اس پر پروپیگنڈا کر سکیں۔ یہ وہی فارمولہ ہے جو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کمانڈروں کو سکولوں کے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ حملہ ہو تو سکولوں میں بچے مریں جس پر واویلا کر سکیں یا کہہ سکیں کہ دیکھو پاکستان نے سکول کر حملہ کر دیا۔ اسی وجہ سے جوں ہی ڈرون سائٹ تباہ ہوئی سارے نشئی بھاگ گئے جس کے بعد وہ آگ اس منشیات بحالی سنٹر تک پہنچی۔ اسی لیے طالبان کے پاس سینکڑوں لاشیں موجود نہیں ہیں دیکھانے کو اور اے آئی تصاویر پوسٹ کر رہے ہیں۔ جو لاشیں ملی بھی ہیں وہ ڈرون سائٹ پر کام کرنے والے طالبان دہشتگردوں کی ہیں۔ اب یہ ثبوت ان لوگوں کے منہ پر ماریں جو انڈیا اور طالبان کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور اپنے ہی ملک کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ #Afghanistan #Pakistan
اردو
45
629
1.2K
38.3K
Simple がリツイート
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
اس طرح کی ہزاروں عيدیں اس ملك كى لخاطر قربان🇵🇰
اردو
53
205
960
8.6K
Simple がリツイート
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
عام طور پر بلیم کیا جاتا ہے عمران خان نے اپنے دور میں طالبان کو دوبارہ آباد کیا دراصل عمران خان بھی ویسٹرن طاقتوں کا ایک مہرہ تھا جس نے نہ صرف طالبان آبا د کیے بلکہ بلوچستان میں بھی بی ایل اے کو ریلیف دیا احمد حسن العربی
اردو
38
581
1.1K
12.1K
Simple がリツイート
Mehboob
Mehboob@Mehboob_mubi·
۔۔ضروری اعلان ۔۔ خوف کی وجہ سے جس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں وہ خاموش رہے، باقی سب بولیں مرزا قادياني پر لعنت بيشمار 🚫
Mehboob tweet media
اردو
383
591
2.3K
23.4K
Simple がリツイート
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
آنکھیں کھول دینے والی حقیقت 🚨🚨 شاہزیب خانزادہ نے 4 منٹ میں وہ معلومات دیں جو یقیناً لوگ نہیں جانتے تھے. تیل کی دولت سے مالا مال عرب مُلک پانی سے محروم ہیں. قطر 99 فیصد، بحرین اور کویت 90 فیصد، سعودی عرب 70 فیصد، یو اے ای 42 فیصد پانی سمندر کے پانی کو صاف کرکے حاصل کررہے ہیں، اسرائیل اور امریکا ہر صورت ایران اور عرب ملکوں کی جنگ چاہتے ہیں، اس کیلئے ایران کے پانی کے پلانٹ تباہ کررہے ہیں. تاکہ ایران ان عرب ملکوں کے پانی پلانٹس پر حملے کردے
اردو
6
388
872
19.5K
Simple がリツイート
چوہدری شاہد محمود
ترکی کے شہر الازیگ میں مڈل اسکول کے طلباء کی ایسی زبردست پرفارمنس جو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ھے۔
اردو
38
720
3.1K
59.1K
Simple がリツイート
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
پاکستانی فوج کی زندگی بظاہر صرف وردی اور وقار کی کہانی لگتی ہے، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ دردناک ہے۔ ہر فوجی جو صبح اپنا وردی میں لباس پہنتا ہے، دراصل اپنے گھر، اپنے خاندان اور اپنی ذاتی راحت کو پیچھے چھوڑ کر قوم کی حفاظت کے لیے نکلتا ہے salamurdu.com/khamosh-qurban…
اردو
3
16
53
1.4K