
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد معیشت کو مستحکم کرنا، توانائی، تعلیم اور سماجی شعبوں میں اصلاحات کو فروغ دینا ہے۔
#WorldBank #PakistanEconomy #DevelopmentProgram #EconomicGrowth

اردو









