Atique Mughal

194K posts

Atique Mughal banner
Atique Mughal

Atique Mughal

@Atique916

Lahore, Pakistan 가입일 Haziran 2014
2K 팔로잉2.4K 팔로워
Atique Mughal 리트윗함
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
آپکے اتحادیوں نے قوم کو ’’نواز‘‘دینے کے بجائے ’’شہباز‘‘دینے کا فیصلہ کرلیا تو اس میں لوگوں کا کیا قصور؟آپ اس قدر خفا ہوئے کہ‘‘ووٹ کو عزت دو ‘‘کا بیانیہ ہی لاپتہ نہیں ہوا بلکہ آپ خود بھی گوشہ نشین ہوگئے گویا ’’آئے عشاق، گئے وعدہ فردا لیکر...اب انہیں ڈھونڈ چراغ رُخ زیبا لیکر‘‘۔۔۔بلال غوری کا روزنامہ جنگ میں کالم jang.com.pk/news/1588688
اردو
0
12
42
1.1K
Atique Mughal 리트윗함
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
افسوس سات ملکوں کی جامعات تک پہنچنے والا عبداللہ اپنے وطن تابوت میں لوٹ رہا ہے ڈنمارک کے شہر Roskilde کے قریب پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں پاکستانی طالب علم محمد عبداللہ جان کی بازی ہار گئے۔ وہ DTU یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم تھے اور ان کا تعلق بورے والا، پاکستان سے تھا۔ محمد عبداللہ کی زندگی محنت، جدوجہد اور قربانی کی ایک مثال تھی۔ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ اہل خانہ کی مالی مشکلات اس قدر تھیں کہ بعض اوقات بجلی کا بل ادا کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا تھا۔ امتحانات کی تیاری کے لیے وہ کریانہ اسٹور کی روشنی میں بیٹھ کر پڑھتے تھے، مگر غربت ان کے حوصلے کو کبھی شکست نہ دے سکی۔ وہ سکول کے زمانے سے ہی نمایاں طالب علم تھے اور ہمیشہ اپنی کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتے رہے۔ سکول مکمل کرنے کے بعد چار مختلف کالجوں نے انہیں اسکالرشپ کی پیشکش کی، جس میں سے انہوں نے پنجاب کالج کا انتخاب کیا اور وہاں بھی اپنی بہترین کارکردگی برقرار رکھی۔ بعد ازاں انہوں نے UET Lahore سے Mechanical Engineering کی تعلیم حاصل کی۔ محمد عبداللہ کی غیر معمولی تعلیمی صلاحیتوں کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر بھی کیا گیا۔ 2022 میں انہیں یورپ کے معروف REMplus-Erasmus Mundus Program کے لیے منتخب کیا گیا، جہاں Computational Fluid Mechanics، Finite Element Analysis اور Machine Learning جیسے جدید شعبوں میں تحقیق کے مواقع فراہم کیے گئے۔ اس پروگرام کے تحت انہیں Ireland، Spain، France، Norway، Netherlands، Denmark اور UK کی جامعات میں تعلیمی و تحقیقی مواقع حاصل ہوئے۔ اس کے علاوہ وہ Commonwealth Shared Scholarship اور EMship-Erasmus Mundus Scholarship کے لیے بھی منتخب ہوئے تھے، جو ان کی غیر معمولی علمی قابلیت کا واضح ثبوت ہے۔ تعلیم کے ہر مرحلے پر اسکالرشپ حاصل کرنے والے عبداللہ بعد میں ڈنمارک پہنچے، جہاں وہ DTU یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کر رہے تھے۔ تعلیم مکمل ہونے سے قبل ہی انہیں ملازمت بھی مل چکی تھی اور ان کے روشن مستقبل کی امیدیں مزید مضبوط ہو گئی تھیں۔ ان کے قریبی دوست مدثر کے مطابق عبداللہ انتہائی شریف، لائق، محنتی اور مذہبی رجحان رکھنے والے نوجوان تھے۔ وہ اپنی والدہ سے بے حد محبت کرتے تھے اور ان کے بہت قریب تھے۔ اس سانحے کا سب سے دردناک پہلو یہ ہے کہ عبداللہ کی والدہ کو ابھی تک ان کی وفات کی اطلاع نہیں دی گئی۔ وہ آج بھی اپنے بیٹے کی کال کی منتظر ہیں اور بار بار پوچھ رہی ہیں: “عبداللہ کی کال کیوں نہیں آئی؟” انہیں کیا خبر کہ جس بیٹے کی آواز سننے کی وہ منتظر ہیں، وہ اب کبھی فون نہیں کرے گا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کی جا چکی ہے جبکہ میت پاکستان بھیجنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ آج ان کی میت پاکستان روانہ کی جائے گی، جہاں اہل خانہ اور عزیز و اقارب انہیں سپردِ خاک کریں گے۔ محمد عبداللہ کی زندگی اس حقیقت کی یاد دلاتی ہے کہ محنت، صلاحیت اور عزم انسان کو بلندیوں تک پہنچا سکتے ہیں، مگر بعض اوقات تقدیر انسان کے تمام خواب ایک لمحے میں ادھورے چھوڑ دیتی ہے۔ ایک ایسا نوجوان جس نے غربت، مشکلات اور محرومیوں کو شکست دے کر دنیا کی بہترین جامعات تک رسائی حاصل کی، آج ہزاروں لوگوں کی آنکھیں نم کر کے رخصت ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین
Ali Mughal tweet media
اردو
6
8
27
2.3K
Atique Mughal 리트윗함
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
الیکشن 7 جون کو ھے جبکہ مریم نواز کی طرف سے تحائف GB والوں کیلئے پہلے پہنچ گئے اسے کہتے ہیں خدمت یہ ھوتا ھے کام ووٹاں پاؤ او ووٹاں پاؤ👇 ووٹاں پا کے تے شیر نوں جتاؤ
اردو
9
5
17
542
Atique Mughal 리트윗함
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
آپ نے اُنکا بھی بل بھرنا ہے جن کو بل بھیجنا نافرمانی ہے سمجھ تو گئے ہونگے
ibne-adam tweet media
اردو
1
15
31
297
Atique Mughal 리트윗함
Chief Minister’s Complaint Cell
⚠️ عوامی آگاہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غیر قانونی آپریشنز کی خبر ایک پرانا معاملہ ہے۔ یہ معاملہ گردوں کے آپریشن کے متعلق نہ تھا بلکہ اپنڈکس کی سرجری کا معاملہ تھا۔ متعلقہ اداروں کی انکوائری مکمل ہو چکی ہے اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جا چکی ہے۔ حقائق جانیں، افواہوں سے بچیں۔
Shabbir Hussain@rana_g12

پنجاب صادق آباد !! 25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !! طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!

اردو
1
25
56
2.3K
Atique Mughal 리트윗함
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
I could not understand the explanation from the Power Division whether this is actually a confirmation or a denial. They are denying the news and at the same time confirming it. It would have been better if the Power Division had shared the proposals on X-Media that they have shared with the IMF. @81ShahbazRana can also comment better on it
MOE- Power Division, Government of Pakistan@MoWP15

English
0
5
24
248
Atique Mughal 리트윗함
iffi
iffi@iffiViews·
منشور پر پورا نہ اترنے والی حکومتی جماعت کے تمام وزیر کابینہ اراکین بشمول وزیراعظم کو سزا کے طور پر اگلے پانچ جیل بھیجا جائے تو کیسا لگے گا ؟
Faisal Iqbal@RaoAdvocate

منظور شدہ لوڈ سے کم بجلی استعمال کرنے پر فکسڈ چارجز کی شکل میں جرمانہ عائد کرنیکی تجویز پر عملدرآمد نری بدمعاشی اور غنڈہ گردی ہوگا

اردو
7
44
176
3.3K
Atique Mughal 리트윗함
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
پھر بھی حکومت کہتی ھے ٹیکس نہیں آتا اب انکی نظر میں کون۔سا ایسا ٹیکس ھے جو عوام نہیں دیتی ؟
اردو
6
111
158
4.2K
Atique Mughal 리트윗함
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ھائے غربت ماں باپ فوت ھوگئے،اں سڑکوں پر سوتا ھوں۔
اردو
11
267
857
19.1K
Atique Mughal 리트윗함
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
یہ پارلیمنٹ آپ کے حقوق کا کوڑا تحفظ کرے گی ؟ جس کا اپنا رج نہی آرہا
ibne-adam tweet media
اردو
3
24
47
357
Atique Mughal 리트윗함
Atique Mughal 리트윗함
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
نیا قانون || اب پاکستانی ڈاکٹرز صرف معطل نہیں بلکہ گرفتار بھی ہوں گے بڑے انکشافات || میٹرک/ایف ایس سی فیل کو بھی بیرون ملک پیسے کمانے کے لیے میڈیکل کالجز میں داخلے مل رہے ہیں۔ ہر سال پاکستان سے ہزاروں میڈیکل اسٹوڈنٹس بیرون ملک 800ملین ڈالرز میڈیکل تعلیم کے لیے باہر لے جاتے ہیں۔واپسی پر ان میں سے ایک فیصد بھی پاکستان کا امتحان پاس نہیں کر پاتے۔ پاکستان میں کچھ ایسے ڈاکٹرز کے بھی لائنسنس معطل کیے گئے ہیں جو محض ایم بی بی ایس کر کے سرجری کررہے تھے جس میں مائیں اور بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پاکستانی میں ہر سال گیارہ ہزار مائیں ایسے ڈاکٹروں کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں۔ اب ایسا کون سا قانون لایا جارہا ہے ایسے ڈاکٹرز اب گرفتار ہوں گے؟ وفاقی وزیر برائے صحت مصطفے کمال کے ہوش ربا انکشافات۔ 👇 youtu.be/fWP0GLAzh2M?si… via @YouTube @NeoNewsUR @KamalMQM @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK
YouTube video
YouTube
اردو
13
79
189
19.7K
Atique Mughal 리트윗함
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
بس اب صدر مملکت کو اس درندے پررحم نہ آ جائے۔۔۔تو نور مقدم کے قاتل کا حشر دیکھ کر ایسی راہ پر گامزن شاید کسی کو نصیحت آ جائے
Azaz Syed@AzazSyed

Breaking 🚨 سپریم کورٹ، نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست مسترد کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے مجرم ظاہرجعفر کی سزائے موت برقرار رکھی

اردو
1
5
29
499
Atique Mughal 리트윗함
WAD
WAD@ChaudharyWad·
بیوروکریٹس اور اشرافیہ کے لاکھوں یونٹس فری عام پاکستانی کے 200 یونٹ کی سبسڈی بھی بوجھ ہے اور ختم کی جا رہی ہے
اردو
1
54
121
886
Atique Mughal 리트윗함
Syed Mustafa Abbas (Pakistan,Democracy )
جس ملک کا غریب دو سو یونٹ کے ڈر سے مہینے کے پندرہ دن بچوں کو پنکھا نہیں چلانے دیتا اس ملک کی بیغیرت ایلیٹ کی بدمعاشیاں چیک کریں افسوس اس بات کا ہے کہ اپنے ہر دور میں اشرافیہ کی حرام خوری میں ن لیگ مکمل معاون و مدد گار رہی ہے
Syed Mustafa Abbas (Pakistan,Democracy ) tweet media
اردو
1
25
40
271
Atique Mughal 리트윗함
Khaleeq Kiani
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani·
نا صرف چیئرمین بلکہ چاچو اور ان کی پارٹی اپنے محبوب تاجروں کو ٹیکس سے بچانے کیلئے ہر سال قوم کو پرانے ہی ٹرک کی نئی بتی کے پیچھے لگاتے آئے ہیں اور رہیں گے۔ شک ہے تو ڈینٹونک سے پوچھ لیں
Rizwan Razi™@realrazidada

چیرمین ایف بی آر اپنے سال کی ناکامی کو چھپانے کے لئے چاچو کو ترک کی نئی بتی کے پیچھے لگاتے ہوئے۔

اردو
0
7
14
386
Atique Mughal 리트윗함
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
اب اسے کون نکالے جو سب کچھ کما کر قدموں میں ڈال دے
ibne-adam tweet media
اردو
1
27
58
387
Atique Mughal 리트윗함
Atique Mughal 리트윗함
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰
سرکاری سکولز میں تو چلیں فیس ہوتی ہی نہیں مگر پرائیویٹ ادارے اگر سمر لگائیں یا نا لگائیں فیس تو پھر بھی چارج کرنی پڑتی ہے اُن کو اگر چھٹیوں میں پرائیویٹ اساتذہ کو تنخواہیں دینی ہیں جو کے ہر صورت دینی چاہئیں
DTE PUNJAB DSD@DsdDte

کوئی بھی ادارہ سمر سکول کی فیس چارج نہیں کر سکتا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

اردو
0
1
1
45