𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰
300 posts

𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰
@MAHiRPN7
⚜️Believe IN Quality Not Quantity🥀
Islamabad, Pakistan 가입일 Temmuz 2024
983 팔로잉687 팔로워
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함

حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف، مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا #X ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ 📈
تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں۔ ✊🏼
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함

18 سال شادی قانون علامہ سعد حسین رضوی کا وہ بیان جس کی وجہ سے حکومت پچھلے سال بل منظور نہیں کر سکی اور آج ٹی ایل پی کی قیادت نہیں ہے تو اسلام اور قانون کے خلاف سب کام ہو رہے ہیں
مکمل بیان سننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇🏼
youtu.be/F-UlJcd2FtY?si…

YouTube
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함

انہیں خاموش کرانے کی کوشش ہوئی
مگر آواز آج بھی زندہ ہے
یہی اصل کامیابی ہے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함

تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنوں کا جرم آخر کیا تھا؟
بس اتنا…
کہ انہوں نے مظلوم فلسطینی بچوں کے حق میں آواز بلند کی،
ان کے زخموں کو اپنا درد سمجھا،
اور ظلم کے خلاف خاموش رہنے سے انکار کیا۔
انسانیت کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے،
مگر ان کی بازگشت دلوں میں زندہ رہتی ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 리트윗함

جس تحریک کا قائد سعد رضوی جیسا نڈر اور کارکن مریدکے کے غازیوں جیسے ہوں، اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں دبا سکتی۔ ہم کٹ سکتے ہیں، مگر غداری نہیں کر سکتے۔
#Release_TLP_workers
اردو














