Muhammad Ali Malik

5K posts

Muhammad Ali Malik

Muhammad Ali Malik

@MuhammadAl70826

가입일 Eylül 2025
1.4K 팔로잉225 팔로워
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@sabrinamalik786 @MuhammadAl70826 جھوٹا پروپیگنڈا ھے اسکے سوا کچھ نہیں حقیقت جان کر جیو۔ کوئی پاگل ہی کڑوڑں ڈالرز کی C 30 جہاز چھوڑ کر بھاگتا ھے۔ جہازوں کا عملہ کہانی ہیں ؟
اردو
0
0
2
18
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
پاکستان امریکہ تعلقات دوستانہ تھے پھر بھی اسامہ بن لادن کا آپریشن خفیہ اور مشکل تھا۔ لیکن اس کے باوجود کہ ایران امریکہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے اور پائلٹ تلاش کرکے اٹھانے کا اپریشن علی الاعلان تھا، امریکہ آسانی سے ایرانی سرزمین کو اپنے بوٹوں تلے روند کر اپنے پائلٹ اٹھا کر لے گیا
اردو
4
4
49
1.2K
Muhammad Ali Malik 리트윗함
اسمــاعیــل چـــوہـان
دورانِ جنگ، امریکہ کا 48 گھنٹوں بعد ایران سے اپنے پائلٹ کو نکال لے جانا، ایران کی جنگی صلاحیت پر ایک سنجیدہ سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے!
اردو
0
4
19
117
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Shamim Mukhtar
Shamim Mukhtar@ShamimMukhtar4·
اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا
اردو
2
1
10
102
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Sabrina. Malik
Sabrina. Malik@sabrinamalik786·
دو سی ون تھرٹی جتنے بڑے طیارے کئی ہیلی کاپٹروں سمیت کئی سو فوجی امریکہ کے ایران کے اندر گئے ان کی سرزمین پر اترے اپنے پائیلٹس کو ریسکیو کیا اور واپس آتے ہوئے خراب ہوئے جہاز تباہ کر آئے، لیکن پاسدارن کو پتہ ہی نہ چل سکا۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی؟؟ 🤔
Sabrina. Malik tweet media
اردو
8
16
46
719
Muhammad Ali Malik 리트윗함
شبنم حسنین
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1·
مخبریاں ایران کے اندر سے ہی ہوتی ہیں۔ جن ایرانیوں نے آیت اللہ خامنہ ای شہید کروا دیا۔ ان کے لئے امریکی پائلٹس کی مخبری کرنا کیا مشکل تھا۔ ایران میں مخبر موجود ہیں اور حکومت کے اندر ہی موجود ہیں۔
اردو
3
4
43
525
Muhammad Ali Malik 리트윗함
شبنم حسنین
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1·
بلاشبہ ایران چائینہ اور روس کی مدد کے بغیر جنگ کرنے اور اہداف کو نشانہ بنانے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ کل امریکہ اپنے دو فوجی ایران کے قبضے سے چھڑا کر کے گیا۔ کیا ایران کے کسی مددگار ملک نے اسے آگاہ نہیں کیا؟
اردو
4
8
48
1.1K
Muhammad Ali Malik 리트윗함
® درویش
® درویش@sournsmart·
ماتم کینام پر پاکستان میں جس خام نائی اور گھوڑے کو آگے رکھ کر تین دن اپنے بدبودار جسموں پر تھپڑ مارتے ہیں اب وقت آیا ہے تو ایران دفعہ ہونے کیبجائے یہاں سے ہی ٹرمپ اور نیتن یاہو پر ملامتیں کررہے ہیں ۔ ایران جاؤ ڈوبو مرو کہاں گئے وہ جھوٹے مرثیے اور گھوڑے کا تھُوک مِلی سبیلیں؟
اردو
3
10
54
783
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
امریکی فوجی کو ایران سے زندہ نکالنا اہم واقعہ ہے۔ یہ ایران کی بڑی ناکامی ہے۔ اس سنسنی خیز ریسکیو پر یقینی طور پر ہالی ووڈ میں فلم بنائی جائے گی۔ اس سے پہلے آرگو جیسی فلم بن چکی ہے جسے آسکر ملا تھا۔ آرگو میں انقلاب ایران کے بعد تہران میں پھنسے امریکی سفارت کاروں کو نکالا گیا تھا۔ وہ بھی سچی کہانی تھی۔
اردو
168
111
854
79K
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Mirza Rohan Munir
Mirza Rohan Munir@MirzaRohanMunir·
آبنائے ہرمز کھولو تم پاگل لوگ ورنہ جہنم جیسی زندگی گزارو گے ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
اردو
0
1
3
80
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Sadaf Kareem
Sadaf Kareem@sadaf_kareem·
امریکہ کا اپنے دو پائلٹ بحفاظت ریسکیو کرنا بلاشبہ ایک کارنامہ ہے اور ایران کے لئے ذلت ہے۔ امریکہ انھی وجوہات کی بنا پر سپر پاور ہے کہ وہ وہاں وہ کرتا ہے جہاں سوچا بھی نہیں جا سکتا ۔
اردو
4
13
53
1.2K
Muhammad Ali Malik 리트윗함
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
امریکا ایران کے اندر گُھس کر اپنا زخمی پائلٹ واپس لے گیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای، آرمی چیف، سیکرٹری سپریم کونسل، انٹیلیجنس وزیر، وزیرِ دفاع، سربراہ IRGC اور متعدد فوجی کمانڈرز کے علاوہ ایرانی دفاعی و جوہری پالیسی سازوں کی ہلاکتوں کے بعد یہ ایران کیلئے ایک اور بڑی ہزیمت ہے۔
اردو
14
30
98
1.7K
Muhammad Ali Malik 리트윗함
آریان خان
آریان خان@2222hollywood·
امریکہ کا ایران کے اندر 48 گھنٹوں کے اندر اپنا پائلٹ نکال کر لے جانا، اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی میڈیا جو ایران کو سوپر مین بنا کر پیش کر رہا ہے وہ صرف پاکستانی عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے بیان کیا جاتا ہے۔ کچھ نے تو اے آئی سے پائلٹ کی ویڈیو بنوا کر بھی چڑھا رکھی
اردو
0
8
49
647
Muhammad Ali Malik 리트윗함
M.Qaseem
M.Qaseem@qaseemuddin3·
@MuhammadAl70826 @MuftiPopalzai پاکستان کے مقدس تہواروں کو الگ الگ دن منانے کا یہ منافق کام کرتا ہےاس کے چاند الگ ہی نظر آتے ہیں۔ خاص طور پر رمضان ، شوال اور بکرعید کے چاند۔
اردو
0
1
1
8
Muhammad Ali Malik 리트윗함
اسمــاعیــل چـــوہـان
انی دیا، اگلے ایران سرزمین پہ اتر کر،خطرناک ترین ہتھیاروں کی طاقت سے،اپنے بندے خود ڈھونڈ کر اپنے ساتھ واپس امریکہ لے گئے ہیں۔
اردو
0
2
3
38
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
امریکہ نے اپنے دو پائیلٹس بچانے کیلئے ۔ دو جہاز اور چار ہیلی کاپٹرز ختم کرالئے ۔ درجنوں فوجیوں کی جان خطرے میں ڈال دی ۔ وہ اسی لئے آج دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے کہ اپنے ایک شہری کو بچانے کیلئے بھی ہر حد تک جاتا ہے ۔ یہ بات تسلیم کرنی چاہیے ۔
اردو
101
208
1.7K
108.4K
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Sabrina. Malik
Sabrina. Malik@sabrinamalik786·
امریکہ نے جہازوں، ہیلی کاپٹرز کا نقصان کروا لیا پر اپنے پائیلٹس ریکور کر لیئے۔۔۔ مزید یہ کہ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی جو اپنے پائلٹس کو ریسکیو کرنے آئے تھے ان سے جھڑپ میں 5 ایرانی اہلکار بھی جان بحق ہوئے ہیں۔۔۔
اردو
1
3
17
136
Muhammad Ali Malik 리트윗함
Shamim Mukhtar
Shamim Mukhtar@ShamimMukhtar4·
بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں خواب ہے نہ خیال کوئی نہ منظروں میں کوئی کشش ہے نہ موسموں میں جمال کوئی ہم اک دوجے کو اپنی اپنی ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں ہماری برسوں کی چاہتوں میں اتر رہا ہے زوال کوئی جو ہنسنا چاہیں تو اشک نکلیں جو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں
اردو
1
2
13
89
Muhammad Ali Malik 리트윗함
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
جس طرح امریکہ اپنے پائلیٹ کو زندہ واپس لے گیا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ ایران کی جنگی صلاحیت کم ہوئی ہے
اردو
9
8
79
2.2K
Muhammad Ali Malik 리트윗함
CH. WAJAHAT ALI KHAN
CH. WAJAHAT ALI KHAN@wajahatallekhan·
امریکی دستے اصفہان کے قریب اپنا بیس کیمپ لگا کر بیٹھے رھے۔ اپنا بندا تلاش کیا طیاروں سے ریڈار ایوانکس اور بلیک باکس جیسے حساس آلات اتارے اور باقی ماندہ ڈھانچوں کو تباہ کرتے ایران سے ابراھم لنکن بیڑے پر پہنچ گئے ایرانی ابھی تک گمشدہ پائلٹ ڈھونڈ رھے ھیں😜
اردو
24
87
342
20.3K