Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)

113.8K posts

Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) banner
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)

Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)

@MuhammadMu13397

ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ نون فیصل اباد PMLN DIGITAL WARRIORS TEAM 0334-4444631

faisalabad 가입일 Ekim 2023
0 팔로잉997 팔로워
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے مسلسل اضافے کے باوجود پنجاب بھر کی طرح رحیم یار خان میں بھی شہریوں کو مفت سفری سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس فیصلے سے عام آدمی پر پڑنے والے مہنگائی کے بوجھ میں واضح کمی آئی ہے اور شہری پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے باوقار طریقے سے اپنی منزل تک پہنچ رہے ہیں۔
اردو
0
3
2
50
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
مع تقدمنا نحو محادثات إسلام آباد، أود أن أعرب عن خالص وعمـيق امتناننا للدول الشقيقة: جمهورية الصين الشعبية، والمملكة العربية السعودية، وجمهورية تركيا، وجمهورية مصر العربية، ودولة قطر، لما قدمته من دعمٍ قيّم وكامل الجهود من أجل التوصل إلى وقفٍ لإطلاق النار، وإتاحة الفرصة للمساعي الدبلوماسية السلمية لبلوغ نهاية شاملة وحاسمة لهذا الصراع. كما أود أن أعرب عن بالغ تقديري وشكري للدول الشقيقة في مجلس التعاون لدول الخليج العربية، إذ إن دعمها المتواصل والتزامها بتحقيق السلام والاستقرار في المنطقة يظل عنصرًا أساسيًا ومحوريًا في إنجاح جهودنا. لقد أظهرت قيادات جميع الدول الشقيقة، إلى جانب الولايات المتحدة الأمريكية، بصيرةً استراتيجيةً استثنائية، وحكمةً وصبرًا كبيرين في إتاحة الفرصة للسلام. كما أتوجه بالشكر إلى جميع شركائنا وأصدقائنا في مختلف أنحاء العالم الذين تواصلوا معنا وأعربوا عن تقديرهم للجهود الصادقة التي تبذلها باكستان من أجل إحلال السلام العالمي. فلنعمل جميعًا معًا من أجل ترسيخ سلامٍ دائمٍ ومستدامٍ في المنطقة وما بعدها.
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

As we proceed to *Islamabad Talks*, I wish to extend our deepest and sincere gratitude to our brotherly countries People’s Republic of China, Kingdom of Saudi Arabia, Republic of Türkiye, Arab Republic of Egypt and State of Qatar for extending invaluable and all out support towards reaching the ceasefire and giving peaceful diplomatic efforts a chance to seek a comprehensive and conclusive end to the conflict. I would also like to deeply appreciate and thank our brotherly countries of Gulf Cooperation Council, whose consistent support and commitment to peace and stability in the region remains quintessential for our efforts. The leadership of all our brotherly countries and United States of America demonstrated exceptional strategic foresight, sagacity and patience in giving peace a chance. I also thank all our partners and friends across the globe who have reached out and acknowledged Pakistan’s sincere efforts for the global peace. Let us all work together to forge a lasting peace in the region and beyond!

العربية
222
630
2.5K
172.8K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
𝐀𝐍𝐀𝐌
𝐀𝐍𝐀𝐌@_A_nam·
@NawazSharifMNS @a_nam_a پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو لگائیں💚🇵🇰 میری لیڈر @MaryamNSharif کے انداز بیاں سے کتنی خوشی جھلک رہی ہے 🥰♥️🫶
اردو
0
9
46
1.5K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
عوام کیلئے بڑا ریلیف پیکج 💚 وزیراعلیٰ پنجاب سستا پٹرول پروگرام کے تحت لاکھوں مستحق افراد کو براہِ راست مالی سہولت فراہم کی جا رہی ہے ⛽ 21 لاکھ سے زائد موٹر سائیکل مالکان کو فی لیٹر 100 روپے سبسڈی دی جا رہی ہے، جس سے ماہانہ 2000 روپے تک ریلیف ممکن اسی کے ساتھ کسانوں کیلئے ڈیزل سبسڈی اور مفت سفری سہولیات جیسے انقلابی اقدامات عوامی فلاح کا عملی ثبوت ہیں 🌾🚌 📱 رجسٹریشن کیلئے “Maryam Ko Batayn” ایپ استعمال کریں 🌐 مزید معلومات: mkb.punjab.gov.pk #سستا_پٹرول_پروگرام #وزیراعلیٰ_پنجاب #عوامی_ریلیف #کسان_دوست_پالیسی
Government of Punjab tweet media
اردو
16
135
215
12K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Rana Mashhood Ahmad khan
Rana Mashhood Ahmad khan@ranamashhood·
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے عالمی سفارتی محاذ پر قابلِ ذکر کامیابی حاصل کی۔رانا مشہود احمد خاں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کردار ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر نمایاں رہا، رانامشہوداحمد خاں پاکستان نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کیا، رانا مشہود احمد خاں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اسٹریٹجک رہنمائی خطے میں استحکام کے لیے اہم ثابت ہوئی، چئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام قومی قیادت کے بروقت فیصلوں نے سفارتی سطح پر پاکستان کا وقار مزید بلند کیاہے، رانا مشہود احمد خاں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی فعال سفارتکاری نے بھی امن کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا، رانامشہوداحمد خاں پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی امن کے لیے اپنی سفارتی صلاحیت کا بھرپور اظہار کیا، رانا مشہود احمد خاں اسلام آباد کی سفارتی کاوشیں خطے میں پائیدار امن کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں، رانا مشہود احمد خاں دنیا پاکستان کے مثبت اور تعمیری سفارتی کردار کو تسلیم کر رہی ہے، رانا مشہود احمد خاں پاکستان نے کشیدگی کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دے کر عالمی سطح پر مثبت مثال قائم کی،رانا مشہود پاکستان نے ثابت کیا کہ خطے میں امن کے لیے اس کی سفارتی ذمہ داری اور صلاحیت مسلمہ ہے، رانا مشہود احمد خاں پاکستان آئندہ بھی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا، رانا مشہود احمد خاں
اردو
3
6
13
187
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
iza Liaqat 🇵🇰
iza Liaqat 🇵🇰@izaliaqat20·
ہر دل کی آواز مریم نواز Super CM Punjab 😎 @MaryamNSharif
iza Liaqat 🇵🇰 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰
1
20
33
181
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
معرکہ حق کے بعد معرکہ امن میں مرکزی کردار ادا کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️❤️❤️ 💚🇵🇰 چیف منسٹر پنجاب مریم نواز 💚🇵🇰 @CMShehbaz @MIshaqDar50 @MaryamNSharif @BrAqeelMalik #IslamabadTalks
TAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet media
اردو
0
3
2
13
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
شہباز شریف کو اللہ پاک نے عزت سے نوازا 2 سال پہلے شہباز شریف کے الفاظ لفظ بہ لفظ سچ ثابت ہوئے #پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰🇵🇰
اردو
1
26
27
145
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
CH JAFFAR IQBAL
CH JAFFAR IQBAL@ChJaffarMNAPmlN·
امن کا سفیر۔۔۔۔۔۔۔۔ @CMShehbaz
CH JAFFAR IQBAL tweet media
فارسی
0
3
10
103
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Sidra Aslam🇵🇰
Sidra Aslam🇵🇰@SidraAslamOff·
My PM @CMShehbaz once again stepping forward with courage—requesting Donald Trump to allow a two-week extension in the interest of peace. Pakistan is back in the global spotlight, leading with responsibility and intent. Dua for peace always 🤲🏼🇵🇰
English
1
8
22
346
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Men of The Match 👏👏🇵🇰🇵🇰
Rana Sikandar Hayat tweet media
English
7
48
276
1.9K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Mehar Sahb 🇵🇰😍
Mehar Sahb 🇵🇰😍@MeharSahb737998·
بیشک عزتیں دینے والی رب تعالی کی ذات ہے جسے کمر درد کے باوجود بکتر بند گاڑی میں دھکے دلوائے جسے ستائیس کلو میٹر کا وزیراعظم کہا گیا وہ عالمی میڈیا کی زبان پر پاکستان کا نام لے آیا سبحان اللہ🇵🇰🇵🇰 #IslamabadTalks
Mehar Sahb 🇵🇰😍 tweet media
اردو
0
4
6
63
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Gangster 😎
Gangster 😎@hoorain_f·
محبت امن ہے اور اس کا نام ہے پاکستان 🇵🇰 امن کا نوبل انعام شہباز شریف صاحب کو ملنا چاھئے، آپ کی رائے کا اظہار کریں ؟
Gangster 😎 tweet media
اردو
1
10
10
48
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Kheeal Das Kohistani
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
1
10
20
374
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Naveed☪hohan™
Naveed☪hohan™@Naveedhnd·
بھیرہ (Bhera) صدیوں پرانا تاریخی شہر ہے جہاں Sher Shah Suri کے دور کی یادگار شیر شاہ سوری مسجد (Sher Shah Suri Mosque Bhera) آج بھی موجود ہے، جو اس دور کی عظیم طرزِ تعمیر اور اہمیت کو ظاہر کرتی ہے۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق مسجد کو اپنی اصلی حالت پر بحال کردیا گیا ہے
اردو
0
19
18
129
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Muhammad Muaaz Asif
Muhammad Muaaz Asif@mmuaazasif·
Statesmanship and unity at its best. The efforts of Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir gaining global recognition, with Donald Trump acknowledging the call for peace. A hopeful step forward. 🇵🇰 #IslamabadTalks
Muhammad Muaaz Asif tweet media
English
0
8
7
34
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ایک اور اچھی خبر پاکستان نے تقریبا 1.43 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کر دیں ہیں ۔ کچھ لوگ ملک کو دیولیہ کرنا چاہتے تھے لیکن ہوتا ہو ہی ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے الحمدللہ آگے بڑھتا ہوا پاکستان
اردو
4
174
601
13.4K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے امریکہ ایران کی بڑھتی ہوئی جنگ کو اپنے انتہائی دلیرانہ موقف اور قیادت سے دونوں ممالک کے درمیان امن کی راہ ہموار کر لی پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❣️ 🇵🇰 #IslamabadTalks
Adil Aslam 🦁 tweet media
اردو
0
14
10
67
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 리트윗함
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
موٹر سائیکل سواروں کیلئے بڑی خوشخبری! ⛽💚 پنجاب حکومت کا شاندار اقدام، اب ہر ماہ 20 لیٹر پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے سبسڈی حاصل کریں! مہنگائی کے دور میں عوام کیلئے زبردست ریلیف، سفر اب ہوگا مزید آسان اور سستا 🚀 آج ہی رجسٹر ہوں اور اس سہولت سے مستفید ہوں۔ #پٹرول_سبسڈی #پنجاب_حکومت #عوامی_ریلیف #بڑی_خوشخبری
اردو
14
112
137
3.4K