Muhammad Tahir

3.2K posts

Muhammad Tahir

Muhammad Tahir

@MuhammadTa67226

Educationist

Faisalabad Pakistan 가입일 Aralık 2025
43 팔로잉16 팔로워
Muhammad Tahir 리트윗함
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
ایسی دنیا کا کیا کرنا جس میں پاکستان نہ ہو !
اردو
0
64
423
2.8K
Muhammad Tahir 리트윗함
عمران شاہین
بڑی خبر اسرائیلی میڈیا نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل-ایران جنگ کے بعد اب گلف ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے کے چانس ختم ہو گئے ہیں، ماسوائے عرب امارات کے باقی سنی عرب ممالک بشمول افریقی ممالک جیسے لیبیا، سومالیہ اور سوڈان، پاکستان 🇵🇰 اور ترکی 🇹🇷 کی چھتر چھایہ تلے جانے کے خواہشمند ہیں.
عمران شاہین tweet mediaعمران شاہین tweet media
اردو
4
174
582
17.8K
Muhammad Tahir 리트윗함
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
اردو
18
832
2.6K
21.7K
Muhammad Tahir 리트윗함
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
بریکنگ: صدر پزشکیان کا بڑا اعلان—ایران 'منصفانہ ڈیل' کے لیے تیار! 🇮🇷🤝🇺🇸 ٹرمپ کی جانب سے سمندری ناکہ بندی کی دھمکیوں کے باوجود، ایرانی صدر پزشکیان نے مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔ ان کا "منصفانہ اور متوازن" ڈیل کا مطالبہ ظاہر کرتا ہے کہ ایران ابھی تک اسلام آباد مذاکرات کی میز سے مکمل طور پر پیچھے نہیں ہٹا۔ یہ بیان دراصل عالمی برادری کو یہ پیغام ہے کہ تہران امن چاہتا ہے، لیکن اپنی قیمت پر۔ کیا امریکہ اس پیشکش کو قبول کرے گا یا طاقت کا استعمال ہی آخری راستہ ہوگا؟
اردو
4
114
481
20.5K
Muhammad Tahir 리트윗함
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ایک بڑی خبر ہے کہ جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بالکل اۤخر میں ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے کہا کہ مجھے ایک دفعہ جا کے صدر ٹرمپ کے ساتھ بات کر لینے دیں۔۔ہم کوئی میڈیا میں اناونسمنٹ نہیں کرینگے، کوئی میڈیا سرکس نہیں لگائیں گے لیکن ہماری دوبارہ ملاقات ہو سکتی ہے: حامد میر
اردو
24
193
1.6K
66.1K
Muhammad Tahir 리트윗함
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
آپ خالد محمود عباسی صاحب کی یہ بات سن لیں👇 (اب یہ تو شعیہ نہیں۔۔) اور پھر جو لوگ جذباتی ہو رہے ہیں وہ اتنے جذباتی ہوں۔ ایک تو تفرقہ مت پھیلائیں اور دوسرا۔۔۔یہ سوچیں کہ جب وہ مزاکرات میں سب ماننے کو تیار تھا پھر بھی حملہ ایران پر پہلے ہوا۔۔۔اس کی تباہی ہوئی۔ اب اسے فیصلہ کرنے دیں۔ اللہ نے جو عزت پاکستان کو دینی تھی وہ دی ہے اور وہ مل رہی ہے۔ حوصلہ رکھیں۔۔ جنگ دوبارہ بھی ہوئی تو ایران جب اپنا نقصان خود برداشت کر کے لڑنے کو تیار ہے تو آپ لوگ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں۔ (اسد آر چوہدری) @khalidmabbasi
اردو
2
67
225
4.3K
Muhammad Tahir 리트윗함
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ایران کے وفد کو جس طرح حفاظتی حصار میں پاکستان لایا گیا اسی طرح پاکستان ائیر فورس کے طیارے ایرانی وفد کو چھوڑنے جا رہے ہیں، کیونکہ جیسے ہی ایران کے وفد پاکستان سے روانہ ہوا ہے اسرائیل کے آرمی چیف کا اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔پاکستان کا پورا ایئر ڈیفنس سسٹم ایکٹو ہے پاکستان کے فائٹر جیٹ ایرانی وفد کو بحفاظت چھوڑنے جا رہے ہیں۔
اردو
3
200
613
14.3K
Muhammad Tahir 리트윗함
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ترکیہ نے اسرائیل پر حملے کا اعلان کر دیا۔۔ ترکی کے صدر نے کہا کہ اگر جنگ دوبارہ چھڑ جاتی ہے اور پاکستان امن قائم کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اسرائیل پر حملہ کرنا ہمارا فرض ہے۔ اردگان کا کہنا ہے کہ ترک فوج اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے تیار ہے۔..
اردو
0
8
38
920
Muhammad Tahir 리트윗함
Mehboob
Mehboob@Mehboob_mubi·
اپنے غدار نہ ہوں تو پاکستان حقیقت میں سپر پاور ہے، معاشی طور پر کمزور ملک مگر دفاعی طور پر سب سے زیادہ طاقتور ملک، امریکا جیسا ملک بھی ہچکچا رہا ہے.....اور ایران بھی اعتماد کر رہا ہے، سعودی عرب دفاعی پارٹنر بننے جا رہا ہے، آنے والے وقت میں گلف خلیج میں پاکستان کا سکہ چلے گا.....
Mehboob tweet media
اردو
8
26
88
695
Muhammad Tahir 리트윗함
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
جنگ بندی مذاکرت کے مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر میرا مؤقف: بسم اللہ الرحمن الرحیم أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ". ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: دشمن سے جنگ کی تمنا نہ کرو اور اللہ سے عافیت کی دعا مانگا کرو۔ (بخاری 7237) جس اسلام میں جنگ کی تمنا نہ کرنے کا حکم ہو، وہ اسلام جنگ شروع کرنے کا حکم نہیں دے سکتا۔ اسی طرح کی ایک جنگ ہم 10 رمضان المبارک 1447 ہجری مورخہ 28 فروری 2026 کو دیکھتے ہیں جب یہود و نصاریٰ کے جھنڈ نے رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے انتہائی مکاری کیساتھ اسلامی جموریہ ایران پر حملہ کر دیا۔ جو اسلام جنگ کی تمنا نہ کرنے کا حکم دیتا ہے پھر وہی اسلام سورہ الصف کی آیت نمبر 4 میں کہتا ہے اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ ترجمہ: بے شک اللہ محبت رکھتا ہے ان سے جو اس کی راہ میں لڑتے ہیں گویا وہ دیوار ہیں سیسہ پلائی ہوئی ۔ میرا ماننا ہے جنگوں میں جیتتا کوئی بھی نہیں ہے لیکن انسانیت ہمیشہ ہار جاتی ہے۔ حالیہ جنگ میں جہاں شہادتوں کا آغاز 168 معصوم بچوں کی شہادت سے ہوا وہیں رہبر انقلاب حضریت سید آیت اللہ علی الخامنائی رحمتہ اللہ علیہ کی شہادت نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو غمزدہ کر دیا۔ نہ صرف غمزدہ بلکہ شیعہ و سنی میں اتحاد قائم کروا دیا۔ 1/4
اردو
5
17
98
4.7K
Muhammad Tahir 리트윗함
INSTANewsTv
INSTANewsTv@INSTANewsTv7·
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا (سنن ابن ماجه) کیا یہ حدیث مستند ہے؟
اردو
19
30
320
22.6K
Muhammad Tahir 리트윗함
قرآن میری زندگی
قرآن میری زندگی@QuranMyriZindgi·
نماز کی پابندی نور اور نجات کا سبب
قرآن میری زندگی tweet media
اردو
10
57
410
1.9K
Muhammad Tahir 리트윗함
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
اتنا سٹرانگ میسج ہے نا اس فوٹو میں اگر آپ اسکوٹھہرکر دیکھیں۔ یہاں پاکستان مقابل کو بتا رہا ہےکہ This time u have to do more to be in contact with us. Take more steps on stairs to shake hand. Take more initiative if you are interested in peace. یہ تصویر مسلم امہ کے لیے فخر ہے 🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰 tweet media
6
63
280
1.7K
Muhammad Tahir 리트윗함
Hina Sarwar
Hina Sarwar@HinaSarver·
یہ تھکے ہووئے چہرے بوجھل ہیں اُن فیصلوں سے، اُن دباؤ سے، اور اُن لمحوں سے جہاں ہر قدم پر ایک پوری قوم کی سانسیں جڑی ہوئی تھیں…یہ ایک قوم کے لیے جاگی ہوئی راتوں، بے شمار دباؤ، اور مسلسل جدوجہد کی گواہی دے رہے ہیں۔ اور دوسری طرف ہم ہیں… جو چند لفظوں میں کتنی آسانی سے لکھ دیتے ہیں ناکام مذاکرات جیسے یہ سب کچھ محض ایک خبر ہو، کوئی کاغذی کھیل ہو… سوچیے… اس جنگ کو رکوانے کے لیے کتنی کاوشیں کی گئی ہوں گی، کتنی بار حالات کو سنبھالا گیا ہوگا، کتنی راتیں بغیر سوئے گزری ہوں گی، اور ہر لمحہ کتنی بڑی ذمہ داری کا بوجھ کندھوں پر رہا ہوگا۔ یہ صرف مذاکرات نہیں تھے… یہ امن کے لیے لڑی جانے والی ایک خاموش جنگ تھی۔ یہ چہرے تھکے ضرور ہیں… مگر سرخرو ہیں 🇵🇰 #IslamabadTalks
Hina Sarwar tweet media
اردو
48
322
1.1K
21.7K
Muhammad Tahir 리트윗함
Army Chief
Army Chief@ArmyChiefofPK·
پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات محض الفاظ نہیں بلکہ عملی حقیقت ہیں۔ دنیا نے دیکھا کہ پاکستان نے ایران کا مؤقف عالمی سطح پر بھرپور انداز میں پیش کیا اور اپنی مؤثر سفارتکاری سے ایک سپر پاور کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کیا۔
Army Chief tweet media
اردو
3
6
32
320
Muhammad Tahir 리트윗함
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Salute to this man bringing Pakistan name to the top fighting many fronts. It’s not easy to be a chief of his calibre
Inspired Analyst tweet media
English
234
404
3K
51.8K
Muhammad Tahir 리트윗함
Azhar Naseem Khan🇵🇰
Azhar Naseem Khan🇵🇰@p_naseemkhan·
پاک فضائیہ کے طیاروں کا سعودیہ جانا اس کا عندیہ دے رہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب میں بیسز چھوڑ دے گا اور سعودی دفاع پاکستان سنبھال لے گا ۔ #امن_کا_سفیر_پاکستان
اردو
0
60
531
4.7K
Muhammad Tahir 리트윗함
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
رائے کا اظہار کریں ۔۔۔ کیا آپ فیلڈ مارشل پر فخر کرتے ہیں ؟؟ جی ہاں
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
246
102
883
9.4K
Muhammad Tahir 리트윗함
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
ہمارے پیارے نبی نے ارشاد فرمایا
سردار شفیق خان tweet media
اردو
0
65
493
2.3K
Muhammad Tahir 리트윗함
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
0
88
659
2.8K