PMLN Lovers

15.1K posts

PMLN Lovers banner
PMLN Lovers

PMLN Lovers

@NH_PMLN

پاکستان مسلم لیگ ن جو نام ہے اعتماد کا

Pakistan 가입일 Ocak 2015
5.3K 팔로잉6.3K 팔로워
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ کے عوام کے لیے 23 ارب روپے کا تاریخی ترقیاتی پیکج ایک انقلابی اقدام ہے، جس کے تحت 14,500 ایکڑ سرکاری اراضی مقامی لوگوں کو دے کر ”اپنا کھیت اپنا روزگار“ سکیم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس جامع پروگرام میں امن و امان میں بہتری آئے گی
اردو
0
1
2
17
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
پنجاب میں بارش کا پانی سٹوریج ٹینکس میں جائے گا اسکے لئے 52اضلاع میں 200سٹوریج ٹینکس بنائے جا رھے ھیں۰ یہ منصوبہ مکمل ھو گیا تو پنجاب میں اربن فلڈنگ کے امکانات کافی حد تک کم ھو جائیں گے۰ یہ پنجاب کا ڈویلپمنٹ کا بہت بڑا منصوبہ ھے۰
اردو
0
2
5
49
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
وزیرا علی مریم نواز کا پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان۔ پنجاب فلم سٹی لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں قائم کیا جارہا ہے۔ فلم سٹی من فلم سٹی منصوبہ ملک کا پہلا مکمل اینڈٹ اینڈ میڈ یا پروڈکشن ہب ہے۔
اردو
0
4
4
37
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے تعلیم دوست وژن کے تحت اب ایسے ادارے قائم کیے جا رہے ہیں جہاں غریب اور مڈل کلاس بچوں کو اعلی معیار کی تعلیم فراہم کی جائے گی ۔ نواز شریف اسکول آف ایمیننس مظفرگڑھ کے ذریعے معیاری، جدید اور یکساں تعلیمی مواقع کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔۔
اردو
0
5
6
33
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
One year after Pahalgam, the Modi's extremist/ official narrative faces scrutiny. Kashmiri voices allege a false flag, claiming innocent lives were lost to justify crackdowns and shift focus from nationwide protests against the Waqf Bill.
English
0
1
2
23
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
It’s been one year since Pahalgam. Kashmiri voices allege a false flag, claiming innocent Indians died and the incident was used to justify pre-planned aggressive actions toward Pakistan while distracting from protests across India against the Waqf Bill.
English
0
1
1
30
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
A year after Pahalgam, serious allegations persist. Kashmiri locals claim a false flag, saying innocent Indians were killed and the incident was used to escalate conflict with Pakistan and overshadow protests against the Waqf Bill.
English
0
1
2
30
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
آج یہ نمونہ بھی صحافی بنا ہوا ہے جو افغان طالبان کا جعلی پراپیگینڈا اکاونٹ چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
Malik Nadeem Haider tweet media
اردو
0
1
3
19
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
آج یہ نمونہ بھی صحافی بنا ہوا ہے جو افغان طالبان کا جعلی پراپیگینڈا اکاونٹ چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
Malik Nadeem Haider tweet mediaMalik Nadeem Haider tweet media
اردو
0
1
3
25
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
بس کنڈکٹر کا لڑکی پر تشدد کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فوری نوٹس پر ملزم گرفتار، لیکن عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت کے اس فیصلے سے انصاف مجروح ہوا ہے متاثرہ لڑکی کو فوری انصاف دیا جائے
Malik Nadeem Haider tweet mediaMalik Nadeem Haider tweet media
اردو
0
1
2
10
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
وزیراعلیٰ مریم نواز کا "دھی رانی" پروگرام یتیم غریب بیٹیوں کے لیے امید کی نئی کرن رحیم یار خان کی رابعہ نگہت یاسمین آج ہر بیٹی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو اور دل میں اطمینان ہے کہ ریاست ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ 2 لاکھ روپے کی سلامی، ضروریاتِ زندگی پر مشتمل جہیز باوقار شادی کی تقریب
اردو
0
1
2
11
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
پہلے لاہور میں دن میں 80 سے 85 موٹر سائیکل چوری گن پوائنٹ روبری ہوتی تھی اب الحمد للہ فگرز میں بہت حد تک کمی آئی ہے پہلے کریمنل کو پکڑنے لیے دو تین دن لگتے تھے اب کیمرہ ہیلپ سے 7,8 گھنٹے لگتے بہت سے بڑے کیسز میں CCD نے بھی ہیلپ کی ہے لاہور پنجاب پہلے سے بہتر اور محفوظ ہے
اردو
0
1
3
18
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
چولستان میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن پر عملدرآمد جاری، عوام کو چولستان میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے اسکے علاوہ فصلوں اور انکے مال مویشیوں کیلئے بھی پانی فراہم کیا جا رہا ہے، شکریہ مریم نوازشریف۔۔ چولستان کے رہائشیوں کی گفتگو
اردو
0
1
2
8
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
لاہور کے رہائشی محمد ساجد کی خوشی دراصل اس اعتماد کی جیت ہے جو قائد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں عوام کو ملا۔ "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام نے بغیر سفارش اور بغیر رشوت عام شہری کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا موقع دیا
اردو
0
2
3
16
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
بنجر زمین کو استعمال میں لانا اور اس پر زرمبادلہ پیدا کرنے والے پروجیکٹس کھڑے کرنا تاکہ ملک کے لئے ایکسپورٹس بڑھائی جا سکیں۰ اس مقصد کے لئے پنجاب میں 3 مقامات پر شرمپ فارمنگ پروجیکس تکمیل کے قریب ہیں جن میں تالاب ٹیوب ویل سیوریج اور گودام پر نوے فیصد کام ہو چکا ہے
اردو
0
2
2
39
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
محفوظ پنجاب محفوظ رحیم یار خان، پنجاب سیف سٹی رحیم یار خان، سیف سٹی اتھارٹی رحیم یار خان کب سے عوام کی خدمت کررہا ہے کس طرح سے واردات کو ٹریس کیا جاتا ہے ابھی تک کتنے کیس یہاں رپورٹ ہوئے ہیں ہماری 37 ٹوٹل سائیٹس ہیں جن میں 27 سٹی کے ان سائیٹ پر لگے ہوئے ہیں
اردو
0
1
1
21
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
۔ میرے خیال میں “فیلڈ مارشل لاجواب ہیں۔” میرے خیال میں “پاکستان کے وزیرِ اعظم عظیم ہیں۔ I think Pakistan is terrific. I think the "Field Marshal is Fantastic." I think the "Prime Minister of Pakistan is great. Donald Trump*
Català
0
1
1
9
PMLN Lovers 리트윗함
Malik Nadeem Haider
Malik Nadeem Haider@M_N_Haider·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے تعلیم دوست وژن کے تحت اب ایسے ادارے قائم کیے جا رہے ہیں جہاں غریب اور مڈل کلاس بچوں کو اعلی معیار کی تعلیم فراہم کی جائے گی ۔ نواز شریف اسکول آف ایمیننس اٹک کے ذریعے معیاری، جدید اور یکساں تعلیمی مواقع کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔۔
اردو
0
1
1
13
PMLN Lovers 리트윗함
Maryam ko Batayn
Maryam ko Batayn@MaryamkoBatayn·
اگر آپ کو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے "مریم کو بتائیں" سسٹم سے جاز کیشں کا میسج موصول ہوا ہے تو آج ہی اپنے قریبی جاز کیش سنٹر کے نمائندے کو اصلی شناختی کارڈ دکھا کر 10000 کی رقم حاصل کریں @MaryamNSharif @SaimaFarooq @GovtofPunjabPK
Maryam ko Batayn tweet media
اردو
43
36
145
5.2K
PMLN Lovers 리트윗함
NADRA
NADRA@NadraPak·
شناختی کارڈ کی تجدید کے لئے نادرا کی نئی سہولت اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہوئے 5سال یا کم عرصہ ہوا ہے تو اب آپ اس کی تجدید پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے کرا سکتے ہیں۔ 30 جون 2026 تک دستیاب اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور ممکنہ اضافی فیس یا جرمانے سے بچیں
NADRA tweet media
اردو
22
42
185
13K