Mohammad Nasir Ali 리트윗함

ایک سابق وزیر اعظم کو طبی سہولیات سے محروم رکھنا اور ان کی بینائی کے 85 فیصد ضائع ہونے کی خبریں قانون کی حکمرانی پر بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ ان پر دباؤ ڈالنے کے لیے ان کی غیر سیاسی اہلیہ کے ساتھ بھی انسانیت سوز سلوک کیا جا رہا ہے۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر دیکھا جائے تو کسی بھی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک عالمی انسانی حقوق کے صریح خلاف ہے۔
#1000DaysKhanUnbroken

اردو


















