sayeda 리트윗함
sayeda
863 posts

sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함

آج DGISPR نے میری ٹویٹ دکھا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ سکیورٹی تھریڈ ہے میری جو ٹویٹ سکرین پر دکھائی گئی اس میں عمران خان کو عہد کا بہادر انسان کہا گیا ہے اور اُس پر ظلم کرنے والے کو عہد کا یزید ! اس میں سکیورٹی تھریڈ کیا تھا ؟ میں آج پھر وہی بات دہراتا ہوں " لکھ مورخ پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں عمران خان جیسا دلیر لیڈر کسی ماں نے پیدا نہیں کیا اور آئین شکن قابض جو ملک اور قوم کے محسن کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں وہ عہد کے یزید ہیں
اردو
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함

یہ کوئی کتا نہیں بھونک رہا کہ دہستگردی فوج کی وجہ سے ہے ۔ یہ سنیٹر ہے اس ملک کا ۔
اب سب کچھ KPK حکومت پہ ڈال رے ۔
اینج نئی جرنیلہ اینج نئی
#Islamabad
اردو
sayeda 리트윗함

مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے اور ایک شخص کو جیل میں رکھنے کیلئے ریاست کے ستون گرائے جارہے ہیں، صدر،فیلڈ مارشل کا استثنی دستور،بنیادی انسانی حقوق اور اسلامی تعلیمات کیخلاف ہے۔عوام کے تکالیف کا خاتمہ اور بنیادی قومی ایشوز کے حل کے بجائے پارلیمنٹ اشرافیہ کی خدمت میں لگا ہے۔
پارلیمنٹ ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے۔
اردو
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함

اب اس سے آگے کوئی سیاسی لیڈر کیا لڑے۔ اس سے زیادہ کوئی اور کتنا دلیر ہو۔ خان انتہا کر دی ہے دلیری کی۔ اللہ خان کی حفاظت فرمائے۔ جس طرح خان نے للکارا ہے عاصم منیر کو ایسے کوئی نہیں للکار سکتا۔ لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب بہت سارے آئی ایس آئی کے ٹاؤٹ بن کر اس جدوجہد کے اندر زہر گولتے ہیں۔ اور پھر ایک مافیا بنا لیتے ہیں پارٹیوں کے اندر۔ میڈیا میں عدالتوں میں۔ آپ بات کریں تو اس مافیا کے سب لوگ آپکو پڑ جاتے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو کور دیتے ہیں۔ کوئی میڈیا کا کور۔ کوئی سوشل میڈیا کا۔ کوئی پارٹی کے اندر سے انکی مرضی کے لوگوں کو ٹکٹ اور عہدے دیتا ہے۔ اور اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے یہ وکالت اور دوسری سروسز بغیر فیس کے آفر کرتے ہیں۔ یہ اک مافیا ہے۔ جو آئی ایس آئی کے ایما پر مل کر کام کرتا ہے۔ انکے ہینڈلرز انکو استعمال کرتے ہیں۔ میں اس کے ایک ایک کردار کو جانتا ہوں۔ انکو ننگا کرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ خان کبھی جیل سے باہر نہیں آنے دیا جائے گا۔
مجھے سب چھوڑ دیں۔ سارا زمانہ خلاف کھڑا ہو جائے۔ میں اکیلا بھی انکے خلاف لڑوں گا۔ اس لئے جو جو اس مافیا کے زیر اثر ہے وہ براہ مہربانی اپنے آپکو مجبور محسوس نہ کرے۔ اپنے مفادات کے لئے وہ کھل کر میرے خلاف ٹوئیٹ کرے۔ مجھے کوئی گلہ نہیں۔ لیکن یہ منافقت نہ بیچیں کے آپ ہمارے ساتھ بھی ہیں اور مافیا کے ساتھ بھی۔
آخری بات اگر آپ دل سے مانتے ہیں کہ یہ ٹاؤٹ اچھے لوگ ہیں۔ تو پھر یقین کریں ہم برے ہیں۔ خصوصا میں تو پھر بہت برا ہوں۔ کیوں کہ میں ان جیسا نہیں ہوں یہ اچھے تو میں برا۔
یہ ہیرو نہیں ہیں۔ یہ ٹاؤٹ ہیں۔ ان کو ایکسپوز کرنا ضروری ہے۔

اردو
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
sayeda 리트윗함
















