검색 결과: "#Islamabadsay"

20 개 결과
aur news
aur news@aurnewslive·
اسلام آباد کے شہری کن سہولیات سے محروم؟ کیا اسلام آباد کے شہری اسد عمر، راجہ خرم نواز کی کارکردگی سے مطمئن۔۔۔!! جانیے "اسلام آباد سے" میں مہوش قماس خان کے ساتھ۔۔!! ہر ہفتے کی شب 9:00 بجے ۔۔! صرف اور نیوز پر پر۔۔!! @MehwishQamas #islamabadsay #politics #asadumar #pti #aurNews
اردو
0
2
6
446
aur news
aur news@aurnewslive·
پی ٹی آئی رہنماوں اور صحافیوں کی گرفتاریاں۔۔!! سیاسی انتقام یا قانونی کاروائی..!! دیکھیے " اسلام آباد سے " کی تازہ قسط اور رہیے تازہ صورتحال سے با خبر۔۔! #islamabadsay #aurNews #Politics #PTI #Arrested #workers
اردو
0
0
2
229
aur news
aur news@aurnewslive·
توشہ خانہ یا طوائف خانہ۔۔۔؟ صحافیوں نے کتنے تحائف لیے؟ اس طرح کے سوالوں کے جوابات جانیے "اسلام آباد سے" کی اس قسط میں۔۔ @MehwishQamas #islamabadsay #politics #toshakhana #aurNews
اردو
1
2
6
370
aur news
aur news@aurnewslive·
پاکستان جیسے زرعی ملک میں آٹا ناپید کیوں؟ ملک میں بحران پیدا کرنے کے ذمہ دار کون ہیں؟ جانئے صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ سے میزبان مہوش قماس کے ساتھ پروگرام " اسلام آباد سے" میں صرف اور نیوز پر۔۔! @MehwishQamas #islamabadsay #currentaffairs #economy #aurNews
اردو
0
2
5
75
aur news
aur news@aurnewslive·
معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام کا ختم ہونا ضروری ہے....!!! سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری موجودہ صورتِ حال کو کیسے دیکھتے ہیں؟ جانیے مہوش قماس کے ساتھ پروگرام "اسلام آباد سے" میں #islamabadsay #currentaffairs #economy #inflation #aurNews
اردو
0
5
19
593
aur news
aur news@aurnewslive·
اسلام آباد راولپنڈی میں تعلیمی نظام کیسا ہے؟ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں کون کون سی اسکالر شپس آفر کی جاتی ہیں؟ جانئے ڈاکٹر صائمہ حمید سے میزبان @MehwishQamas کے ساتھ پروگرام " اسلام آباد سے" میں صرف اور نیوز سوشل پر #aurNews #IslamabadSay #Pakistan #EducationForAll
اردو
0
5
18
1K
aur news
aur news@aurnewslive·
اسلام آباد میں سات سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات ڈرامائی صورتحال اختیار کرگئے،ان انتخابات سے عوام کو کیافائدہ حاصل ہوگا؟ شہری کن بلدیاتی مسائل کا شکار ہیں؟ @MehwishQamas کے ساتھ "اسلام آباد سے" دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں youtu.be/8ZxnhvvJBIs #aurNews #IslamabadSay
YouTube video
YouTube
اردو
0
2
4
744
aur news
aur news@aurnewslive·
اسلام آبادہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں سے عوام کو کیا توقعات وابستہ ہیں؟ دیکھئے "اسلام آباد سے" @MehwishQamas کے ساتھ اور نیوز سوشل پر #aurNews #IslamabadSay #IslamabadHighCourt
اردو
3
2
16
2.5K
aur news
aur news@aurnewslive·
#Islamabad میں کروڑوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے 19 فوارے زنگ آلودہ اور ناکارہ ہوچکے ہیں۔ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا ضیاع، جواب دہ کون؟ یہ سب جانئے پروگرام #IslamabadSay میں صرف #aurNews سوشل پر پروگرام دیکھنے کیلئے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے۔ youtu.be/606WPXu3U4s @MehwishQamas
YouTube video
YouTube
اردو
0
2
1
337