موسٰی

2.5K posts

موسٰی banner
موسٰی

موسٰی

@2am3r

اِیّاکَ نَعبُدُوَاِیّاکَ نَسّتَعِین

Malaka Street 183, Sharjah Katılım Nisan 2022
678 Takip Edilen491 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
موسٰی
موسٰی@2am3r·
ریٹویٹ کرتے جائیں #القدس
اردو
0
2
3
230
موسٰی retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران ریاض خان نے ایک مرتبہ پھر مائیک عوام کے حوالے کر دیا۔ عوام کی آواز لوگوں تک پہنچانے کے لیے اپنے یوٹیوب چینل کے دروازے کھول دیے آج پہلے دن لاہور کی آواز مہنگائی کے ایشو پر عوام کے سامنے رکھ دی
اردو
20
4.6K
13.7K
121.7K
موسٰی retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
Let’s see who is CLEARLY POPULAR In Pakistan after @ImranKhanPTI , Like and Repost for @RichardGrenell , comment for rest of the two. Your Time starts now👇
Jameel Farooqui tweet media
English
8.4K
4.7K
16.1K
1.5M
موسٰی retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
بی بی سی ناٹ کمنگ سلو 🚨 بی بی سے کا یہ شائع ہونے والا رپورٹ پورے دنیا میں آگ کہ طرح پھیلادو
اردو
59
13.4K
25.6K
362.7K
موسٰی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
گولی چلانے کا حکم دینے والے صرف اس شخص کی آنکھوں میں دیکھیں جس کا جوان بیٹا ڈی چوک میں قتل کیا گیا۔ آسکا حساب کتنا سخت ہو گا سوچ کر خوف آتا ہے۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
1.2K
12K
31.1K
323.7K
موسٰی retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
خیبر پختون خواہ حکومت بے گناہ نہتے مظاہرین کے قتل کی ایف آئی آر شہباز شریف مریم نواز اور محسن نقوی پر درج کروائے ورنہ علی امین استعفی دے ، بھرپور آواز اٹھاو اور مطالبہ کرو اس ٹویٹ کر فوراً سب ریٹویٹ کریں
اردو
220
4.4K
8.7K
79.9K
موسٰی retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
بریکنگ نیوز 🚨: رینجر والے نے ہمیں سلام کیا، کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے پیچھے سے ہمیں شیل مارا، لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا۔۔۔!! ڈی چوک میں موجود شہری کا بیان
اردو
28
1.9K
3.6K
23.3K
موسٰی retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ہمارے شہید کارکن۔ عبدالقدیر محمد الیاس انیس شاہد
Arslan Baloch tweet media
اردو
97
2.3K
5K
55.9K
موسٰی retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کو ملٹری کورٹس لیجانے سے استحکام نہیں آنے والا۔ تحریک انصاف کالعدم کرنے سے استحکام نہیں آنے والا۔ پختونخواہ میں گورنر راج سے استحکام نہیں آنے والا۔ بشری بی بی کی گرفتاری سے استحکام نہیں آنے والا۔ عاصم منیر کے استعفے سے ضرور استحکام آسکتا ہے۔ عاصم منیر استعفی دو
اردو
31
1.5K
4.1K
29.3K
موسٰی retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کتنا پیارہ چہرہ! کتنا خوبصورت جوان جس کو 26 نمبر پر ملک کے حکمرانؤں نے شہید کردیا- پاکستان کے مستقبل کی راہ میں خون دینے والا، اپنی جان نچھاور کرنے والا یہ بہادر ہیرو، ایبٹ آباد کا شہری، اور پی ٹی آئی کا کارکن، عبدالقادر خان ہے۔ ماشاللہ اللہ تعلیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بیٹا تیرا خون ہم پر قرض ہے۔ جس نے ملک کی خاطر جان دی وہ ہمیشہ کے لیئے زندہ ہو گئے اور قوم کو زندہ کر گئے۔ ظالموں خون کا حساب دو! This brave man was shot by the government forces. He was the brave PTI worker from Abbottabad Abdul Qadir Khan Shaheed. May his soul rest in peace and may his family and friends find the strength to bear this tragic loss. In the eyes of the nation, he is a hero and we the people of Pakistan owe him a debt, that is to fulfill the mission for which Abdul Qadir Khan laid his precious life at this young age. The brutal, barbaric government of Pakistan it is time for you to leave and surrender before the peaceful movement of the people of my great land.
Dr. Arif Alvi tweet media
اردو
1.8K
15.5K
40.3K
699.7K
موسٰی retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Imran Khan supporters breach lockdown in Pakistan’s Islamabad — in pictures aje.io/ih1gdi
Al Jazeera English tweet mediaAl Jazeera English tweet mediaAl Jazeera English tweet mediaAl Jazeera English tweet media
English
321
6.5K
15.3K
411.2K
موسٰی retweetledi
Asher Bajwa 📶
Asher Bajwa 📶@asherbajwa·
یہ کنٹینر پہلی بار تحریک انصاف کے کام آ سکتے ہیں ، اگر تحریک انصاف نے دھرنا دینا ہے تو یہی کنٹینر سیدھے کریں ، اندر اپنے گدے بچھائیں. پوری کنٹینر سٹی بن سکتی ہے ڈی چوک پر .
Asher Bajwa 📶 tweet mediaAsher Bajwa 📶 tweet media
اردو
134
4.7K
10.6K
118.6K
موسٰی retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ڈی چوک کے پاس مظاہرین پر سیدھی گولیاں۔ پولی کلینک ہسپتال میں 10 سے بارہ زخمی ہیں۔ بعض کی حالت انتہائی تشویشناک۔ شاعر احمد فرہاد #HistoryInTheMaking #احتجاج_سے_انقلاب_تک
اردو
18
1.2K
2.7K
38.8K
موسٰی retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ تعداد سے شرمندہ ہوجائیں گے تو آٹھ فروری کو کروڑوں کی تعداد میں پڑنے والے ووٹوں سے بھی شرمندہ نہیں ہوئے۔ یہ قبضے کی جنگ ہے۔ انہوں نے قبضہ برقرار رکھنا ہے آپ نے قبضہ چھڑوانا ہے۔
اردو
98
2.7K
7.6K
66K
موسٰی retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
جوانو! آپ نے جس جبر کا مقابلہ گذشتہ دو دنوں میں کیا ہے اس کی تعریف الفاظ میں ممکن نہیں ہے۔ بارہا آپ سے کہا ہے آج قوم کے سامنے دہرا رہا ہوں، آج سے اعصاب کی جنگ کا آغاز ہورہا ہے۔ جیسے جیسے آپ ڈی چوک کی قریب پہنچتے جائیں گے ہر لمحہ صورتحال بدلتی جائیگی۔ جبر تو آپ سہہ ہی رہے ہیں لیکن اب کبھی فوج کو آگے کیا جائیگا، کبھی آپ کے درمیان شرپسندوں کو پلانٹ کیا جائیگا۔ کبھی پراپگینڈا کیا جائیگا۔ نا ہی کسی کے کہنے پر مشتعل ہونا ہے۔ نا ہی صبر کا دامن چھوڑنا ہے۔ نا ہی واپسی کا راستہ لینا ہے۔ آپ نے اسی طرح منظم، پرامن اور ثابت قدم رہنا ہے۔ یہ جو میڈیا واٹس ایپ پر موصول احکامات کی بنیاد پر جھوٹے بیانیے بنا رہا ہے۔ انہیں بتائیں کہ آپ دہشتگرد نہیں آئین اور قانون کی بحالی اور اس ظلم اور درندگی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ سرکاری ملازمین جن کو ڈیوٹی کے نام پر آپ پر بندوقیں تاننے کا حکم دیا گیا ہے انہیں ان کا حلف اور اپنا حق یاد دلائیں۔ یہ آپ کے ہم وطن ہیں، آپ ان کے دشمن نہیں، یہ ان کے بھی بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ان کے علم میں لائیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں! ہم پاکستانی آپ کے مقروض ہیں جیسے آپ نے ۲۵ مئی سے آج تک آئین اور قانون کی اس پرامن جدوجہد میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا۔ آج بھی اللہ کی مدد کے بعد آپ کا ایثار ہمارا سب سے بڑا سہارا ہے۔ جو لوگ دو دن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں ان کی ڈھال بھی بنیں اور ان کا سہارا بھی۔ پنجاب سے جو قافلے ابھی تک نہیں نکلے اب ان کی باری ہے۔ منزل ڈی چوک ہے۔ ڈی چوک پہنچنے اور وہاں قیام کی پلان پر کل سے عملدرآمد شروع کرادیا جائیگا۔ پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
اردو
921
18.8K
42.8K
931.4K
موسٰی retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
Welcome to Islamabad 🇵🇰
Imran Afzal Raja tweet media
English
38
1.5K
4.9K
48.6K
موسٰی retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
پاکستانیوں آج ان ہاتھوں کو توڑنا ہے۔۔😭😭 خدا کے قسم اس تصویر کو دیکھ کر خون کھولتا ہے
Hameed Khan ik tweet media
اردو
3
16
45
699
موسٰی retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
ناایل مستری اور اس کے ٹاؤٹس نے پاکستان کی مزید بدنامی کروا دی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش کا فیصلہ ہوا۔ عطا تارڑ، طلعت حسین، انصار عباسی سمیت عسکری فوطوں نے راگ الاپنا شروع کردیا کہ انصافیوں کی وجہ سے امارات نے پابندی لگائی۔ جس کے بعد امارات حکومت کو پاکستانی ایمبیسی کے ساتھ تفصیلات شئیر کرنا پڑیں جن کے مطابق حالیہ تین برسوں میں: 1۔ جعلی شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور تعلیمی اسناد پر امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا 2۔ اکثر پاکستانی ویزٹ ویزے پر جا کر بھیک مانگنا شروع کردیتے ہیں۔ اکثر یہ کہتے بھی پائے گئے کہ "ہم مانگنے نہیں آئے مگر کیا کریں، مجبوری ہے ۔ ۔۔ " 3۔ چند پاکستانی امارات سے متعلق سوشل میڈیا پر ایسی خبریں شئیر کرتے رہے ہیں جن سے وہاں کی حکومت کی بدنامی ہوتی تھی۔ مثال کے طور پر پٹواریوں نے خبریں پھیلا دیں کہ شیخ محمد بن زائد نے دس ارب ڈالرز پاکستان میں انویسٹ کردیئے۔ جب یہ خبریں وہاں پہنچیں تو ابوظہبی کے شاہی خاندان کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں کیونکہ انہوں نے دس ارب ڈالرز تو دور، دس درھم بھی لگانے سے معذرت کردی تھی۔ یہ سب کارنامے کیوں ہوئے؟ جب موتر نقوی جیسے وزارت داخلہ میں تعینات ہوں، جب حاضر سروس جرنیل کو نادرا کا محکمہ سونپا گیا کہ مال بناؤ اور ہائی کمان کو حصہ دو، تو پھر جعلی ڈاکومنٹس ہی بنیں گے ۔ ۔ جب شہبازشریف جیسا بھکاری وزیراعظم بنایا جائے تو پھر عام عوام بھیک مانگنا اپنا استحقاق سمجھیں گے۔ پچھلے پچاس سال سے امارات پاکستان کیلئے زرمبادلہ کا دوسرا بڑا سورس رہا۔ آج منیرے مستری کی وجہ سے یہ دروازہ بھی بند ہوا۔ ایسی نحوست تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی!!!
اردو
36
598
1.9K
31.1K
موسٰی retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
مبارک ہو پنجاب واسیو، ن لیگ اور عاصم منیر نے پنجاب میں زرعی ٹیکس کا نفاذ کردیا جس کے تحت نہ صرف اجناس بلکہ مویشی کی خریدوفروخت پر بھی ٹیکس دینا ہوگا۔ یکم جنوری کے بعد آپ کے گھر کسی بھی وقت ایف بی آر کے لوگ آسکتے ہیں اور آپ نے جو بکری، کٹا یا سوکھی مج کسی کو بیچی یا خریدی، اس کے ٹیکس کی رسید مانگ سکتے ہیں۔ ناکامی کی صورت میں موقع پر جرمانہ ہوگا۔ یاد رہے کہ یہ کام شریف خاندان کررہا ہے جس نے 1984 سے لے کر 1999 تک، ایک دھیلہ بھی کبھی انکم ٹیکس کا ادا نہیں کیا۔ یہ کام عاصم منیر کررہا ہے جس نے ساڑھے تین سو ملین ڈالر کا اسلحہ امریکہ کے ذریعے یوکرین اور اسرائیل کو بیچا لیکن اسے قومی خزانے میں جمع نہیں کروایا۔ مبارک ہو پنجاب واسیو، تم سوئے رہو گے اور تمہاری جیبوں سے مال نکلتا رہے گا!!!
اردو
68
863
2.8K
65.2K