S!dra

115 posts

S!dra banner
S!dra

S!dra

@A_FadedPulse_

This user is stressed out 24/7 🙃

🌍 Katılım Mayıs 2026
16 Takip Edilen19 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
میں سمجھتی تھی جو کسی کو تکلیف نہیں دیتا اس کو بھی تکلیف نہیں دی جاتی 🖤 #اردو_زبان
اردو
0
0
4
76
عشقی✨
عشقی✨@SamaS8302·
کوئی بات نہیں عورت کا پسندیدہ مرد ہمیشہ ایٹیٹیوڈ والا ہوتا ہے 😁
S!dra@A_FadedPulse_

@SamaS8302 ہائے یہ ایٹیٹیوڈ😞

اردو
1
0
1
11
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
تم وه آخری تمنا ہو جس کی تکمیل کے بعد دل دریا برد کر دیں، ہم آنکھیں عطیہ کر دیں❤️😍 #اردو_زبان
S!dra tweet media
اردو
0
0
0
1
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
@SamaS8302 ہائے یہ ایٹیٹیوڈ😞
اردو
0
0
0
17
عشقی✨
عشقی✨@SamaS8302·
اس بات پر اس کو یقین ہے لیکن اس کا چار سو بیس مردانہ ایٹیٹیوڈ میری باتوں سے زیادہ اہم 😭😂💔
S!dra@A_FadedPulse_

@SamaS8302 اِس بات پہ کسی کو یقین ہوتا تو کیا ہی بات تھی 😌

اردو
1
0
1
26
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
@SamaS8302 اِس بات پہ کسی کو یقین ہوتا تو کیا ہی بات تھی 😌
اردو
0
0
0
29
عشقی✨
عشقی✨@SamaS8302·
پوچھ لیتے تم مزاج میرا کتنا آسان تھا علاج میرا ✨
اردو
1
0
1
15
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
کچھ لوگوں کی غلط بیانی کسی دوسرے کے سامنے ذلیل کروا دیتی ہے ✍️😞 #اردو_زبان
اردو
0
1
2
14
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
@Shazia6070 Matlb wo ghaib ha Main khud usy dhondti rhi
Indonesia
0
0
0
7
🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋
ٹوئٹر پر ایک بہت پیاری بہن ہوتی تھی نیلی روشنی وہ اجکل نظر نہیں آ رہی اور مجھے ہینڈل بھی یاد نہیں آ رہا🥹🥹
اردو
7
0
19
847
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
@cicgim_Y تیرا غم میرا غم اک جیسا صنم 🤧🤧 آندھی تو چھوڑیں ہمارے علاقے میں تو لوگوں کی گندم ہی ختم نہیں ہو رہی 😖
اردو
0
0
0
4
‏مینـــــــــــو 🖤🦋
اس موسم میں گاؤں میں رہنے کی بڑی سر دری یہ ہے کہ سارا دن صفائیاں کرو رات کو پھر آندھی آ ٹپکتی کھیت کھلیانوں کی ساری مٹی گھروں میں گھس جاتی مہینہ ہی ہوگیا ہے زندگی مٹی کٹا ہوئ پئ اے؛
اردو
21
4
42
554
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
خاموشی کی سب سے بری بات یہ ہے کہ انسان خود ہی وجوہات گھڑنے لگتا ہے، اور یوں اپنا ذہنی سکون بھی برباد کر بیٹھتا ہے✍️🙂 #اردو_زبان
اردو
0
1
1
28
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
کبھی لوگ مصروف ہوتے ہیں، کبھی الجھے ہوئے، اور کبھی جان بوجھ کر دور مگر جب تک سامنے والا خود کچھ واضح نہ کرے، تب تک اپنے دل کے خلاف فیصلے بنا لینا انسان کو اندر سے کھا جاتا ہے🙂✍️ #اردو_زبان
اردو
0
1
2
18
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
@248Nabila کوئی بات کرنے کی کوشش بھی کرے تو برا لگتا ہے کبھی کبھی🙂‍↕️
اردو
0
0
0
4
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے حال پُوچھے تو مُجھے سخت بُرا لگتا ہے🖤
Nabila Khan tweet media
اردو
5
0
31
517
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
کیا ہی اچھا ہو کہ ایک لمبی، پُرسکون نیند سو جاؤں… کبھی نہ جاگنے کیلئے 🙃🖤 #اردو_زبان
اردو
1
1
2
31
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
اور پھر ایک روز، جب میں نے اُس کے ہی الفاظ دہرائے، بہت ناگوار گزرے اُسے🙂 #اردو_زبان
اردو
0
3
5
75
Fungi🍄
Fungi🍄@funnggii·
آؤ کہانی بُنتے ہیں 🪶
اردو
13
1
44
925
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
اور پھر ہم جیسوں پر تو اذیتیں ہی جچتی ہیں 🖤🙃 #اردو_زبان
اردو
0
3
4
30
S!dra
S!dra@A_FadedPulse_·
نفسیات ٹھیک کہتی مرد اظہار جلدی کرتے کیونکہ انہیں دوسرے دن کسی دوسری سے بھی اظہار کرنا ہوتا 🤧 #اردو_زبان
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions@_Bur___

کچھ لوگ اپنی محبت الفاظ میں فوراً ظاہر کر دیتے ہیں، اور کچھ لوگ خاموش رہ کر بھی بہت کچھ محسوس کر رہے ہوتے ہیں۔ نفسیات کے مطابق اکثر مرد اپنی پسند یا محبت جلد ظاہر کر دیتے ہیں، جبکہ خواتین اپنے جذبات کو سمجھنے اور پرکھنے میں زیادہ وقت لیتی ہیں۔ اسی لیے کئی بار لڑکا جلدی اظہار کر دیتا ہے، مگر لڑکی خاموش رہتی ہے یا اپنے جذبات چھپا لیتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرینِ نفسیات کے مطابق خواتین اکثر کسی انسان کی شخصیت، رویے اور اعتماد کو زیادہ غور سے Observe کرتی ہیں، اسی لیے وہ جلدی فیصلہ نہیں کرتیں۔ یہ فرق صرف محبت میں نہیں بلکہ جذبات کو Handle کرنے کے انداز میں بھی ہوتا ہے۔ ہر خاموش انسان بے احساس نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اپنے جذبات آسانی سے ظاہر نہیں کرتے۔ آپ کے خیال میں محبت کا اظہار پہلے کس کو کرنا چاہیے؟ لڑکے کو یا لڑکی کو؟

اردو
1
1
0
27