Aftab Butt
1.7K posts

Aftab Butt retweetledi
Aftab Butt retweetledi

بازاروں میں خرید و فروخت میں ستر فیصد کمی آچکی، 12کروڑ شہری قوت خرید سے محروم ہو چکے ہیں یہ صرف ہم نے کہہ رہے آئی ایم ایف کہہ رہا ہے، ہم نے ستر سال میں اتنی مشکلات نہیں دیکھیں جتنی اب دیکھ رہے ہیں، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کی ملک بھر کے تاجر نمائندوں کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس

اردو

*وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں دیتے۔*
*وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں کرتے۔*
*وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔*
*وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔*
*وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بناتے۔*
*وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟*
*وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔*
*ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،*
*جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،*
*جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔*
*انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔*
*اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔*
*عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟*
*عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟*
*کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔*
*اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔*
*آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔*
*آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔*
*آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔*
*ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں*
*بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!*
*آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا*
*یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔*
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔
اردو

پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں youtu.be/e8fClXHPzns?si…

YouTube
اردو

سائیفر لیک کی اہمیت کا اندازہ لگائیں!!
عاصم منیر نے اپنی پوری بٹالین لگا دی ہے, تاکہ اُن اہلکاروں کا پتہ لگا سکے, جس نے سائیفر لیک کیا ہے, دوسری طرف ڈارپ سائٹ نے دعویٰ کیا ہے, جس فوجی اہلکار نے سائیفر ڈراپ سائٹ کے زریعے لیک کیا, اُس اہلکار نے یہ بھی کہا ہے میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا, یہ میرے ملک کے ساتھ زیاتی ہے, یہ میرے ملک کے ساتھ غلط ہورہا ہے!!
اردو
Aftab Butt retweetledi
Aftab Butt retweetledi

کروڑ کی مٹی پھر رو پڑی
چک نمبر 80 ٹی ڈی اے میں ظلم کی ایک اور دردناک داستان رقم…
غریب شخص کی سفید داڑھی تک نوچ ڈالی گئی، عزت کو سرِعام پامال کیا گیا۔ باپ کو بچانے آئی بیٹی بھی تشدد کی زد میں آ گئی اور زخمی حالت میں لیہ ریفر کر دی گئی۔
کہتے ہیں غریب کے آنسوؤں کی آواز نہیں ہوتی، مگر آج ایک مجبور باپ کی سسکیاں پورے علاقے نے سنیں۔
انصاف کے انتظار میں دربدر یہ خاندان سوال کر رہا ہے کہ آخر طاقتور کے سامنے غریب کی عزت اتنی سستی کیوں؟
مظلوم کی آواز بنیں

اردو

















