اس حکومت نے عوام کے حالات کس نہج تک پہنچا دیئے یہاں سے اندازہ لگائیں ۔۔۔ شہری مطابق پٹرول اتنا مہنگا کہ ہم بائیکیا پر روزی کے قابل نہیں رہے ۔۔ بیٹی بیمار ہے علاج نہیں کر پا رہے۔ ۔ اللہ رحم کرے
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
@aliimranabbasi میرے خیال سے نہیں ہونا چاہیے۔دوسری بات اس جیسے جاہلوں کی وجہ سے انکے ماں باپ بھی بچارے منہ چھپاتے پھیریں گے۔تیسری بات گورنمنٹ اور پولیس کو چاہیے عوام کو آگاہی دہں تاکہ لوگ خواتین کا احترام کریں۔ نیفے میں پستول چلنے کے باوجود ایسے واقعات کم نہیں ہو رہے۔ اللہ سب کی عزت محفوظ رکھے
یہ ان تمام بہن بھائیوں کے لیے ہے جو شوگر کے مریض ہیں اس ایکسرسائز کو اپنائیں اور شوگر کی بیماری کو دور بھگائیں ایسی پوسٹیں صدقہ یاریہ سمجھ کر ری پوسٹ کر دیا کریں
#GoodMorning#Pakistanzindabad
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ اسمبلی میں
ہندو ممبراسمبلی نےشراب پر پابندی کا بل پیش کیا
جسے باقی سارے مسلمان ممبران نے ملکر مسترد
کر دیا۔۔
آکھو اسلامی جمہوریہ زندہ باد
بریکنگ
کھودا پہاڑ نکلے 12 روپے۔وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود قوم کو صرف 12روپے فی لیٹر کمی کی خوشخبری دے کر حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
pctb.punjab.gov.pk/E-Books
*--------------------------
نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔ اس طریقہ کار کے تحت ہر بچے کا الگ اور تین مختلف مراحل میں تصویر کے ساتھ ب فارم بنایا جائے گا اور ایک مقررہ معیاد کے بعد وہ ختم ہو جائے گا۔ بچے کی پیدائش پر پہلا ب فارم تصویر کے بغیر بنے گا، جس کی معیاد بچے کی تین سال عمر تک ہوگی۔دوسرا ب فارم تین سال کی عمر مکمل ہونے کے بعد تصویر کے ہمراہ بنے گا اور اس کی مدت بچے کی 10 سال کی عمر تک ہوگی۔ یہ فارم بچے کی عمر 10 سال ہونے تک موثر رہے گا: جنگ کی خبر