Arfa Qureshi

1.7K posts

Arfa Qureshi banner
Arfa Qureshi

Arfa Qureshi

@Arf0_7

Foody😋 Traveling lover🤗 Love to PakArmy 🇵🇰 #Bestie

Katılım Ocak 2023
2.7K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Yunus Arslan
Yunus Arslan@yunus_arslan_ya·
@Arf0_7 I am very sorry. I followed you.. You can follow me if you want..🌼🪷
English
1
0
1
3
Arfa Qureshi
Arfa Qureshi@Arf0_7·
@HamidMirPAK مایوسی پھیلانا چھوڑ دو کہ ملک ریاض نہیں تو پاکستان نہیں۔ یہ صحافت نہیں بلکہ صحافتی کمینگی ہے۔ ایسا IMF نے پاکستان کے بارے میں نہیں کہا بلکہ شہباز رانا کی رپورٹ ہے جو IMF کے ریجنل ڈائریکٹر کے خیالات پہ مبنی ہے جو مڈل ایسٹ اور سنٹرل ایشیائی ممالک کو ڈیل کرتا ہے۔
اردو
0
0
0
14
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
اہل وطن کسی دھوکے میں نہ رہیں آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے یہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ ہمارے امیر حکمران اپنے خرچے کم کریں
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
747
5.4K
12.9K
254.9K
Arfa Qureshi
Arfa Qureshi@Arf0_7·
Once more, soldiers who defend day and night sacrificed their lives for the nation. But those who spread chaos and corruption ridicule their sacrifice. #شہداء_ہمارا_قومی_فخر #شہداء_کی_بیحرمتی_قومی_جرم #OurMartyars #NorthWaziristan #PakArmy #PakistanArmy
Arfa Qureshi tweet media
English
2
3
10
888
Arfa Qureshi
Arfa Qureshi@Arf0_7·
@kabeerraja786 اگر ایوان میں اس عورت کی جگہ مرد ہوتا اور ان تمام مردوں کی جگہ عورتیں ہوتیں تو پھر بھی آپ یہی بات کرتے بات رہ گئی عورت کی تو ہر مرد اس کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا پر مجال ہے وہ عورت سمجھی آگے ہو باتیں بنانے
اردو
1
0
0
79
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جوتا برسایا گیا لوٹا پھینکا گیا غلیظ گالیاں دی گئیں لیکن ایوان میں موجود سینکڑوں پختونوں میں سے کسی ایک کی غیرت نہیں جاگی کہ آگے بڑھے اور اس نہتی خاتون کی حفاظت کرے اور اس فعل کرنے والوں کو روکے اور اب ٹوئٹر پر بیٹھے پختون یہ درس دے رہے ہیں کہ ہم بڑی غیرت مند قوم ہے
اردو
236
1.8K
4K
58.8K
نعمان خٹک
نعمان خٹک@a1980_hk·
یہ ویڈیو ٹویٹر پر اس تشریع کے ساتھ سرکیولیٹ ہو ری ہے کہ یہ ۱۹۷۱ بنگلہ دیش ہے جو کہ سراسر غلط بیانی ہے یہ کراچی کے غالباً ۱۹۹۰-۹۲ کا سندھ رینجرز کا ظلم و ستم ہے جو کراچی کے مہاجروں پر بھرتا گیا اوراسُ وقت کے مہاجروں کے نجاد دہندہ الطاف حسین اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے بھاگ چکا تھا
اردو
2
0
1
92
Arfa Qureshi
Arfa Qureshi@Arf0_7·
پاکستان نے ایران پر حملہ نہیں کیا ایران کی فضائ حدود کی خلاف ورزی اور معصوم سولینز کو شہید کرنے پر ایران کو جواب دیا ہے۔
Arfa Qureshi tweet media
اردو
0
0
2
58
Arfa Qureshi
Arfa Qureshi@Arf0_7·
@SSEHBAI1 آپ کو فوج کے اندر باغی کی وکالت کرتے ہوئے شرم محسوس کرنی چاہیے۔
اردو
0
0
1
39
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
THE MISSING KKK FACTOR: Serious thinkers are wondering what the Army top brass is thinking and what the retired corps of generals are doing. One view is clear: IF THE THREE HONEST KKKs, COMPETENT AND MEN OF INTEGRITY : GENERALS KAKAR, KAYANI AND KARAMAT, who are alive, put their heads together and issue a statement telling the current idiots to behave and change course, thinking within the army will change. Other juniors who are now at the top, or at lower ranks, who agree with their views, must show some spine, THE ARMY AND THE COUNTRY WILL BE SAVED. THERE IS NO TIME TO WASTE, MY DEAR GENERALS AND COMMANDERS. ITS NOT ABOUT YOUR PERKS, PRIVILEGES AND PLOTS !!!
English
132
466
1.3K
91.6K
Arfa Qureshi
Arfa Qureshi@Arf0_7·
@SSEHBAI1 شاہین صہبائی، آپ انہی فوجی جرنیلوں کو بلا رہے ہیں جن سے آپ چاہتے ہیں کہ لوگ نفرت کریں۔
اردو
0
0
1
38
Arfa Qureshi
Arfa Qureshi@Arf0_7·
@Asifym786 Gen Sab Ya Jo AP Ny Tweet ki ha KY mera A/C hack ho geya ha Or Phly👇 Tweet ki ha KY mery Ralitive KY Ghar Hamla ho geya ha Kia ya bi Ap ka A/C hacked tha🤔 Isli Baat Batye #MahrangBaloch #Arbaazkhan #COAS
Indonesia
0
0
0
130
AYM
AYM@Asifym786·
I have noticed that my X Account had been hacked. Retweets are not endorsements. I only stand by my own tweets.
English
20
12
208
21K
Mashael
Mashael@Mashe_Rj·
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب ایک بہترین سپہ سالار جنھوں نے پاکستان کی ڈوبی گرتی معشیت کو بہت قلیل مدت میں کھڑا کیا دنیا بھر کی توجہ مرکز بن گئے کہ کیسے ہنگامی بنیادوں پر ایک ملک کو ترقی کی جانب گامزن کر دیا #امریکہ_سپہ_سالار_کے_ساتھ
Mashael tweet media
اردو
7
10
14
1.2K
Sara Ali
Sara Ali@Sarali512·
میجر ریٹائرڈ گوارو آریا جس نے عادل راجہ جیسے آستین کے سانپ کو کرایہ پر رکھا ہے.پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے یہ ٹیم متحرک ہے. #AsimMunir #DawoodIbrahim #Earthquake #میجر_اریا_جھوٹ_کا_پلندہ
Sara Ali tweet media
اردو
20
8
17
1.9K