LegendsOfTheFall
120.4K posts

LegendsOfTheFall
@BackToSchool238
نون لیگ = جی ٹی روڈ کے گردونواح میں بسنسے والے متعصب کشمیری غنڈوں کا ٹولہ جنہوں نے پورے پنجاب کو اپنا یرغمال بنایا ہوا ہے


All the leaders participating in this call with Trump are political leaders in charge of their countries, heads of state or government, except, glaringly, Field Marshal Munir of Pakistan. The US treats him as the political head of Pakistan, ignoring Shehbaz Sharif, the Prime Minister, who is considered a side kick and not worthy of participating along with his political peers in the region in this Oval Office consultation . The absence of Oman is noteworthy.









So some encouraging news for this madness to end, but how ironic that from Pakistan, it’s not the civilian government but the military man, the one who really owns the place is mentioned and I believe IK rightfully calls the form 47 PM, ‘an ordely’ ‼️ And this is what it is….





سعد صاحب، ہم سب کی اصل بدقسمتی اور دھوکہ یہ ہوا کہ جب پاکستان میں PTI کیخلاف پولیس اور ریاست کا کریک ڈائون چل رہا تھا تو PTI کی طرز سیاست و بغاوت کے میرے جیسے تمام مخالف کریک ڈائون کے حامی بنے ہوئے تھے، پولیس بالخصوص پنجاب پولیس وحشی درندوں اور پیشہ ور ڈاکوئوں سے بھی چند درجہ آگے جا کر عوام کی جان و مال سے کھیل رہی تھی اور ہم سب واہ واہ کر رہے تھے۔۔۔۔ اس واہ واہ کا نتیجہ اب یہ نکلا ہے کہ پنجاب پولیس اب باضابطہ پیشہ ور ڈاکوئوں کا روپ دھار چکی ہے، جس پولیس اہلکار اور افسر کا جب دل کرے جس مرضی کو اٹھائے اور محض الزام پر قتل کر دے، جب دل کرے جس مرضی شخص کے گھر گھس جائے، توڑ پھوڑ کرے، لوٹ مار کرے۔ کئی واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں کہ سیاسی مخالفین یا دیرینہ دشمنیوں میں مخالفین سے کروڑوں روپے کی سپاری لے کر پنجاب پولیس/ سی سی ڈی نے دوسرے فریقین کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کیا۔۔۔ آپ اپنا ہی مقدمہ دیکھ لیں، پوری دنیا آپ کو جانتی ہے اور آپ کے کردار کی گواہ ہے لیکن چند پولیس افسران نے آپ کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا اور جھوٹا مقدمہ درج کیا۔۔۔ اس سے بھی زیادہ ظلم اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ایک شریف پاکستانی کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ابھی تک پنجاب حکومت نے متعلقہ پولیس افسران کیخلاف کوئی محکمانہ انکوائری نہیں کی، معطلی نہیں کی۔۔۔۔ پولیس کو PTI کیخلاف بے لگام نہ کیا جاتا تو آج ہم سب محفوظ ہوتے لیکن خوفناک صورتحال یہ ہے کہ اب پاکستان میں پولیس کو لگام نہیں ڈالی جا سکے گی۔۔۔ آئندہ بھی کئی سعد جھوٹے مقدمات میں اٹھائے جاتے رہیں گے، آئندہ بھی پولیس افسر و اہلکار پیشہ ور ڈاکوئوں کی طرح کئی سعدوں کی قیمتی اشیاء لوٹتے رہیں گی۔۔۔ پولیس کی بدمعاشی پر واہ واہ کرنے والے ہم سب آپ کیخلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج کے ذمہ دار ہیں۔۔










