
صغیر بلوچ اور اقرار بلوچ کی جبری گمشدگی کو پورے ساتھ مہینے ہو چکے ہیں۔ہمارا پورا خاندان امی ، ابو سب بہن بھائی ان کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔یہ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوۓ بے حس لوگ ہماری درد اور تکلیف کو نہیں سمجھ سکتے #ReleaseSagheerAndIqrarJangian #EndEnfocedDisappearances






























