ایک جانب افلاس دوسری جانب دستورشِکن سفاکّوں کاگروہ جبکہ مخلوقِ خدا بیچ میں پِس رہی ہے۔آٹےکی خونی قطاریں اب تک کم وبیش2درجن شہریوں کی زندگیاں نِگل چکی ہیں مگر اہلِ دانش+ذرائع ابلاغ کابڑاحصہ چندٹکوں کیخاطرمجرموں کا سہولتکارہے!غریبوں کی لاشیں بھی انہیں جھنجھوڑنےکیلئےکافی نہیں۔الامان