CCD Pakistan
3.2K posts

CCD Pakistan
@CCDPakistan
CCD Pakistan Paradoy account.

چند ماہ قبل شیخوپورہ کے قریب ہمارے قریبی رشتہ داروں پر راستے میں دشمنوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے سب کو بے دردی سے شہید کر دیا۔ قاتل موقع پر پکڑے گئے مگر آج بھی جیل سے ٹک ٹاک بناتے نظر آتے ہیں، اور مرکزی ملزم اب تک فرار ہے۔ ہم نے محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کو بھی انصاف کے لیے درخواست دی تھی، مگر بدقسمتی سے یہ معاملہ نظر انداز ہو گیا۔ اب قاتل کی فیملی مسلسل دھمکیاں دے رہی ہے اور انصاف اب بھی ایک خواب ہے۔ براہ کرم اس مظلوم خاندان کی فریاد سنی جائے اور انصاف کو یقینی بنایا جائے۔ 🙏🏼💔 #JusticeForVictims @OfficialDPRPP




میری سی سی ڈی سے گزارش ھے کہ ہمارے شہر وزیرآباد میں خواتین کو ہراساں کرنے والا گھٹیا شخص CCTV فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا۔ جبکہ اس شخص کا نام و پتہ اور مکمل تفصیل تھانہ وزیرآباد کو مہیا بھی کر دی گئی ھے۔ خدارا جلد از جلد ایکشن لیں۔

🚨Attention CCD یہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے محلہ نور پارک کی ویڈیو ہے، ایک اور درندہ آپ کا منتظر ہے















