DG Suthra Punjab Authority

1.2K posts

DG Suthra Punjab Authority banner
DG Suthra Punjab Authority

DG Suthra Punjab Authority

@DGSuthraPunjab

Babar Sahib Din Civil Servant PAS Officer

Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2023
14 Takip Edilen588 Takipçiler
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
عید قرباں پر گرینڈ صفائی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کے تمام انتظامات مکمل کر لیے۔ ستہرا پنجاب ویژن کے تحت لاہور میں جامع عید صفائی پلان پر عملدرآمد جاری ہے۔ 23 ہزار سے زائد عملہ، ہزاروں گاڑیاں اور مشینری تینوں شفٹوں میں فیلڈ میں متحرک رہے گی۔ 1/2
اردو
1
1
1
54
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ڈی جی بابر صاحب دین کے ہمراہ عید قربان صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر کی ستھرا پنجاب ایجنسیز کے مینجنگ ڈائریکٹرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ 1/2
اردو
1
1
3
123
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
عید الاضحیٰ کے موقع پر صوبہ بھر میں مثالی صفائی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی زیر صدارت ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈ آفس میں اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ 1/3
SPA Lahore tweet mediaSPA Lahore tweet mediaSPA Lahore tweet mediaSPA Lahore tweet media
اردو
2
1
2
138
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
صفائی میں نمبر 1، عوام کے دلوں میں بھی نمبر 1 آئی پی او آر ریسرچ کے مطابق 69 فیصد افراد نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ عوامی سروے میں ستھرا پنجاب پروگرام سرفہرست رہا۔
اردو
1
1
2
109
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
Suthra Punjab
Suthra Punjab@SuthraPunjabPK·
ستھرا پنجاب اتھارٹی کی جانب سے ستھرا پنجاب کڈز کارٹون سیریز کا آغاز، تاکہ بچوں کو صفائی، اچھی عادتوں اور ذمہ دار شہری بننے کا شعور دیا جا سکے۔ قسط نمبر ایک ملاحظہ کیجئے #ستھراپنجاب #suthraPunjabAuthority #TrashBusters #CleanlinessAwareness #KidsCartoon @MaryamNSharif @RafiqueZeeshan
اردو
0
6
10
359
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
عوامی رائے نے مہر لگا دی — ستھرا پنجاب نمبر 1 انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) سروے میں شہریوں نے ستھرا پنجاب کو سب سے بہتر قرار دے دیا۔ یہ کامیابی عوامی اعتماد اور مسلسل محنت کا ثمر ہے۔ #suthrapunjab #spal1139
SPA Lahore tweet media
اردو
0
1
1
69
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
گورننس اور سروس ڈیلیوری میں سب سے آگے — ستھرا پنجاب انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ ( IPOR) کے آزادانہ سروے میں ستھرا پنجاب نے نمایاں کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ہر شہر میں بہتر سروس اور مؤثر گورننس اس کامیابی کی بنیاد ہے۔ #suthrapunjab #spal1139
SPA Lahore tweet media
اردو
0
1
1
54
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
Suthra Punjab
Suthra Punjab@SuthraPunjabPK·
آئی پی او آر کے سروے کے مطابق ستھر ا پنجاب کامیاب ترین پراجیکٹ رہا۔۔ اس محنت میں ورکرز کی ان تھک کاوشیں شامل ہیں جو وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ہر شہر کی صفائی کر رہے ہیں ۔۔ شکریہ مریم نواز #ستھراپنجاب #suthrapunjabauthority #suthapunjab
Suthra Punjab tweet media
اردو
3
11
64
39.2K
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
ستھرا پنجاب: کامیابی کی نئی پہچان انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے گورننس و سروس ڈیلیوری سروے میں ستھرا پنجاب نمبر 1 رہا۔ یہ کارکردگی اسے پنجاب کا کامیاب ترین منصوبہ بنا رہی ہے۔ #suthrapunjab #spal1139
SPA Lahore tweet media
اردو
0
1
1
48
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
Suthra Punjab
Suthra Punjab@SuthraPunjabPK·
انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) کے مطابق 69 فیصد افراد نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ عوامی سروے میں ستھرا پنجاب پروگرام سرفہرست رہا۔۔۔ یعنی یہ پروگرام تمام حکومتی مںصوبوں میں بازی لے گیا۔۔ آخر ستھرا پنجاب کیوں حکومت کا مقبول ترین پراجیکٹ بن گیا۔۔ جانیے اس مختصر ڈاکیو مینٹری میں ۔ @MaryamNSharif @RafiqueZeeshan #ستھراپنجاب #suthrapunjabauthority #suthapunjab
اردو
2
8
13
278
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
On International Zero Waste Day, Suthra Punjab teams are working at compost plants to manage organic waste and convert it into useful byproducts. Proper segregation helps reduce food waste and keeps Lahore cleaner. #SuthraPunjab #SPAL1139 #InternationalZeroWaste #FoodWaste
SPA Lahore tweet media
English
1
4
4
99
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
🌍♻️ International Day of Zero Waste 2026 Let’s take a step towards a cleaner tomorrow by reducing food waste and adopting the habit of reuse and recycling. Every small action counts in building a greener Punjab. #ZeroWaste #SuthraPunjab #SPAL1139
SPA Lahore tweet media
English
0
6
3
85
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
Suthra Punjab
Suthra Punjab@SuthraPunjabPK·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ارتھ آور کے موقع پر پورے پنجاب میں "ستھرا پنجاب" کے تمام دفاتر میں آج رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک لائٹس آف کر کے توانائی کے تحفظ اور ماحولیاتی بہتری کے عزم کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ آئیں ہم سب مل کر"ستھرا پنجاب" کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ #suthrapunjab
اردو
15
29
35
749
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
ارتھ آور 2026 🌍 آئیں آج رات 8:30 سے 9:30 بجے تک غیر ضروری لائٹس بند کر کے ماحول کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔ ایک گھنٹہ زمین کے نام، ایک بہتر مستقبل کے لیے۔ #EarthHour #SuthraPunjab #SPAL1139
SPA Lahore tweet media
اردو
0
3
3
145
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
🌍✨ ارتھ آور 2026 — ایک عہد، ایک عمل! آئیں آج رات 8:30 سے 9:30 بجے تک غیر ضروری روشنیاں بند کریں اور اپنی زمین کو ایک وقفہ دیں۔ چھوٹا سا قدم، بڑے مستقبل کی طرف۔ 💚♻️ #EarthHour #SuthraPunjab #SPAL1139
SPA Lahore tweet media
اردو
0
4
5
107
DG Suthra Punjab Authority
DG Suthra Punjab Authority@DGSuthraPunjab·
یومِ قراردادِ پاکستان ایک عہد، ایک ویژن اور ایک مضبوط قوم کی بنیاد—آئیں اس دن کی بنیاد کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ملک کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ #PakistanResolutionDay #SuthraPunjab #SPAL1139
DG Suthra Punjab Authority tweet media
اردو
1
0
0
37
DG Suthra Punjab Authority
DG Suthra Punjab Authority@DGSuthraPunjab·
Remained present in the field on Eid day to review ongoing cleanliness operations. Visited different areas along with Chairman LWMC Malik Bilal Zulfiqar Khokhar. Met with Suthra Punjab workers and distributed Eidi and sweets in recognition of their exemplary services.
English
4
1
5
199
DG Suthra Punjab Authority retweetledi
SPA Lahore
SPA Lahore@SPAL_1139·
عیدالفطر پر مثالی صفائی انتظامات ڈی جی ستھرا پنجاب بابر صاحب دین اور چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی ملک بلال ذوالفقار کھوکھر نے مختلف علاقوں کے دورے کیے، فیلڈ میں موجود ورکرز سے ملاقات کی اور انہیں عیدی و مٹھائی بھی تقسیم کی۔ 1/2
SPA Lahore tweet mediaSPA Lahore tweet mediaSPA Lahore tweet media
اردو
1
1
4
112