Sabitlenmiş Tweet
Zeni
60K posts

Zeni
@EcoEden0
Sharing wonders of the natural world & cutting-edge discoveries Let's marvel at the beauty of our planet together! 🌍
Katılım Kasım 2023
6.5K Takip Edilen6.2K Takipçiler

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کا کیا مطلب ہے ؟ کیا دو سال میں ان کو توڑ پائے ہو جب اب کرو لوگے؟
ان حرکتوں سے خان نہیں ٹوٹے گا
#LetsUniteForImranKhan

اردو

▪سیاہ رنگت ہے مگر سفید جوڑا پہننے کا دل ہے تو ڈنکے کی چوٹ پر سفید پہنو پروا مت کرو لوگ کیا کہیں گے۔۔
▪بھری محفل میں چاول کھانے ہیں مگر ہاتھ سے کھانے کی عادت ہے تو چمچ اٹھا کر مزہ خراب مت کرنا۔۔
▪قد کے چھوٹے ہو رقیبوں کی محفل میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھو خود کو کمتر سمجھو گے تو روندے جاو گے۔۔
▪کیا ہوا جو تمہارے دانت باہر ہیں کھل کر ہنسو تمہاری ہنسی نے کسی کی غلامی کی بیڑیاں نہیں پہن رکھی۔۔
▪بند کر دو سر پر کالا رنگ لگا لگا کر خود کو جوان کہلوانا کاٹن کا اکڑا ہوا لباس پہنو ہاتھ پر گھڑی سجاو سفید چمکتے ہوئے بالوں کو ایک طرف کر کے سپرے کرو ماتھے پر ایک بل ڈالو اور اپنے دبدبے سے چلو۔۔
▪بیوہ ہو؟ کس نے کہہ دیا چوڑیاں توڑو؟ جاو الماری سے نیلا لباس نکال کر پہنو میچینگ کی چوڑیاں پہنو اور جاو خاندان میں شادیوں پر۔۔ کوئی تم کو گھورے کہ بیوہ کو دیکھو زرا۔۔ تو اس کے قریب جا کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہو نان آف یور میٹر۔۔
▪بہت جی لیا دوسروں کے لیے اب جیو اور ایسے جیو کہ لگے ہاں یہ تمہاری اپنی زندگی ہے۔۔

اردو

مرد شادی کیوں کرتے ہیں؟
عورت شادی کرتی ہے کیونکہ وہ نازک ہوتی ہے اسے سہارا دینے والا چاہیے اور اس میں ماں بننے کی فطری جبلت ہوتی ہے جو شادی کے بغیر پوری نہیں ہو سکتی یہ سچ ہے کہ شادی کے بعد اسے کچھ قربانیاں دینی پڑتی ہیں مگر شروعات میں شادی اس کے لیے ایک نعمت اور کامیابی محسوس ہوتی ہے لیکن اگر ہم منطقی طور پر دیکھیں تو مرد کے لیے شادی مالی نقصان اور ایک بڑی ذمہ داری ہوتی ہے اسے شادی کے لیے بھاری مالی اخراجات اٹھانے پڑتے ہیں پھر شادی کے بعد بیوی اور بچوں کی کفالت اس کی ذمہ داری بن جاتی ہے اسے ان کی ضروریات کو اپنی خواہشات پر فوقیت دینی پڑتی ہے اس کی آزادی کا ایک بڑا حصہ محدود ہو جاتا ہے اگر ہم مذہبی سماجی اور روایتی وجوہات کو ایک طرف رکھ دیں تو سوال پیدا ہوتا ہے
مرد اتنی بڑی قربانی کیوں دیتا ہے؟
ضرور کوئی ایسی وجہ ہونی چاہیے جو اس قربانی کے برابر ہو اور وہ وجہ صرف ایک ہے مگر بہت گہری ہے *سکون اور تکمیل کی خواہش*
مرد کا لاشعور اس بات کو جانتا ہے کہ اس کی ذات کا ایک حصہ نامکمل ہے اس کے اندر ایک بےچینی اضطراب اور انتشار موجود ہوتا ہے اور اسے ایک ایسے ٹھکانے کی ضرورت ہوتی ہے جہاں وہ سکون پا سکے جہاں وہ اپنا بوجھ اتار سکے جہاں وہ خود کو مکمل محسوس کرے مرد کو ایک ایسا "گھر" چاہیے جہاں وہ لوٹ کر جا سکے ایک ایسا کنارہ جہاں وہ لنگر انداز ہو سکے ایک ایسا ملاذ جہاں وہ بے فکری سے رہ سکے یہ وہ سکون ہے جو نہ ماں کی محبت دے سکتی ہے نہ باپ کی شفقت اور نہ دوستوں کا ساتھ یہ ضرورت صرف اور صرف بیوی پوری کر سکتی ہے کیونکہ وہ واحد ہستی ہے جس کے سامنے مرد ہر لحاظ سے خود کو بے نقاب کر سکتا ہے اور وہی اس کا پردہ اس کا سہارا اور اس کے زخموں کی دوا بنتی ہے یہ ایک غیر منطقی مگر فطری جذبہ ہے جو اللہ نے مرد کے اندر رکھا ہے تاکہ زندگی کا تسلسل برقرار رہے
اسی لیے قرآن نے شادی کو اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی قرار دیا ہے اور ہمیں اس پر غور و فکر کرنے کا حکم دیا ہے
*ارشاد باری تعالٰی*
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے بیویاں پیدا کیں تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت رکھ دی بے شک اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں
(سورہ الروم:21)
پس شادی محض ایک معاہدہ یا ذمہ داری نہیں بلکہ یہ ایک مقدس رشتہ ہے ایک فطری ضرورت ہے اور مرد و عورت کے درمیان وہ ربط ہے جو انہیں روحانی اور نفسیاتی طور پر مکمل کر دیتا ہے

اردو

Ramadan is the time to ask BIG—because Allah (SWT) always answers: as requested, delayed, or replaced with something better.
Raise your hands, open your heart, and trust His plan - bit.ly/3XifaEm
#Ramadan_2025

English

نالج شیرینگ پوسٹ ۔۔۔
"اس ہنڈسم boy کا نام "Demodex" ہے۔لیکن لوگ پیار سے اسکو demo کہہ کر پکارتے ہیں۔۔ اس boy کو ہم اپنی ننگی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتے،۔ کیونکہ اس ہنڈسم کی جسامت 0.3 ملی میٹر تک ہوتی ہے۔۔۔ اور اُس کو دیکھنے کے لٸے ایک الیکٹرانک ماٸیکرو سکوپ کی ضرورت پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ساٸنسی ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ "ہنڈسم" ہر وقت انسانوں کے چہرے پر موجود ہوتے ہیں۔
اس "شہزادے" کی خاص جگہ بندے کی ناک اور آنکھیں ہیں یعنی یہ demodex ہر وقت انسان کے آنکھوں اور ناک میں کالونی کی شکل میں رہتے ہیں۔ یہ ہر وقت آپ کے پاس ہوتے ہیں۔ کمال کی بات یہ ہے کہ یہ "Handsome boy" رات کے وقت ہمارے چہرے کے جلد کے مسام pores میں انڈے بھی دیتے ہیں۔۔۔ گویا یہ انسانی چہرے کو اپنی پراپرٹی سمجھتے ہیں۔انڈے دینے کے بعد یہ "شہزادہ" ان سے باقاعدہ بچے بھی نکال دیتے ہیں۔ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ اسطرح demodex کی ایک مکمل کالونی ہر وقت آپ کے پاس ہوتی ہے۔۔اس لیے آپ "صاحبان" سے گزارش ہے کہ خود کو کبھی بھی اکیلا اور تنہا نہ سمجھیں۔۔ اردو میں ایک خوبصورت کہاوت ہے کہ ہر کامیاب بندے کے پیچھے ایک کامیاب عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اس طرح ایک خوبصورت عورت کے پیچھے demodex کی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
یہ جاندار خوفناک ضرور ہے لیکن ساٸنس ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ چہرے سے وہی لاکھوں مردہ سیلز کھاتے رہتے ہیں۔جو مر کر بیکار ہو جاتے ہیں ایک اندازے کے مطابق روزانہ تقریبا 250 بلین سیلز، جن میں لاکهوں کی تعداد میں صرف سرخ سیلز ہوتے ہیں۔ یہ "شہزادہ" وہ مردہ خلیے کھاتا ہے۔ یعنی یہ ہمارے چہرے کو ان مردہ سیلز سے صاف رکھتے ہیں"
#موناسکندر

اردو













