
تورخم کی لکیر پر
مصنف:@EmalPasarly
ترجمہ:شاہد مومند
یہ افسانه حالیہ جھڑپوں کے پس منظر میں لکھا گیا ہے،جہاں تورخم کراسنگ پرفورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران ایک مقامی مزدور کراس فائر میں مارا گیا۔جاری فائرنگ کی وجہ سے کئی دن تک لوگ اس نامعلوم شخص کی لاش اٹھانے کے قابل نہ ہو سکے۱/۱۴
اردو










