Eshaal_Sc

2.9K posts

Eshaal_Sc banner
Eshaal_Sc

Eshaal_Sc

@Eshaal_Sc

شبنم کے قطرے ، صبح کی مسکراہٹ بھی ہیں اور رات کے آنسو بھی ، اندازِ نظر بدل جائے تو نظارہ بدل جاتا ہے

🌹 Katılım Nisan 2022
229 Takip Edilen28.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
فرینڈز ۔ جس سےمنگنی ہوئی ہے میں اُسکو بالکل پسندنہیں کرتی میں نےہر طریقے سے چیک کر لیا ہے کہ وہ میرے قابل نہیں ہے۔ باہرہے آیا تھا چلا گیا امی کہتی ہیں کہ اس سےاچھا لڑکا ڈھونڈ کر دکھاؤ لہذہ اچھا مہذب عزت کرنے والالڑکا چاہئے۔ جان چُھڑا دو امیر ہو غریب ہو۔ باہر نہ بھی ہولیکن اچھاہو
Eshaal_Sc tweet media
اردو
23
1
49
1.3K
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
اوہ یار چار شادیاں کروا دو گی تو تُمہارا کیا بنے گا؟ بہن اپنے بارے بھی کُچھ سوچ لو صرف مُلا ستانیوں کے چکر میں تین اور مت اپنے سر پر بِٹھا لینا۔ تُمہاری پھر پتیِسے جتنی بھی قدرنہیں رہے گی۔
its me میٹھو@itsmyliffe2004

حرام سے بہتر ہے کہ مرد چار شادیاں کرے، بیویاں انہیں نہ روکیں کیا خیال ہے آپ لوگوں کا ؟

اردو
10
3
18
664
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
آپ دھرتی کے سینے پر سمندر کے کنارے ہوا کے سہارے کھڑی ہیں اور اپنے “کزن بھائی جان” کا انتظار فرما رہی ہیں۔ محترمہ اب آپ گھر چلی جائیں “کزن بھائی جان” کسی اور کزن کے ساتھ کسی اور ساحل پر رنگ رلیاں فرما رہے ہونگے۔
✍️seemi isha🌏@seemiesha1

یہ کون سی جگہ جہاں میں کھڑی ہوں صبح جواب دینے والے کو فالو کیا جائے گا

اردو
2
0
1
63
Rustam Ali
Rustam Ali@RustamAli481641·
@Eshaal_Sc ایک عدد فالو بیک عنایت فرمائیں پلیز آپ کا شکریہ 🌹
اردو
1
0
1
15
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
فرینڈز ۔ جس سےمنگنی ہوئی ہے میں اُسکو بالکل پسندنہیں کرتی میں نےہر طریقے سے چیک کر لیا ہے کہ وہ میرے قابل نہیں ہے۔ باہرہے آیا تھا چلا گیا امی کہتی ہیں کہ اس سےاچھا لڑکا ڈھونڈ کر دکھاؤ لہذہ اچھا مہذب عزت کرنے والالڑکا چاہئے۔ جان چُھڑا دو امیر ہو غریب ہو۔ باہر نہ بھی ہولیکن اچھاہو
Eshaal_Sc tweet media
اردو
23
1
49
1.3K
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
@ChSaleemAkhtr18 نہیں آپ غلط سمجھے ہیں۔ واجے ہر روز نہیں شادی بیاہ پر بجائے جاتے ہیں۔ آپ کی فیملی میں ہر روز بجاتے ہیں کیا ؟
اردو
0
0
0
12
Rolling Shutter
Rolling Shutter@gecoldfellow·
@Eshaal_Sc There are many herbals and medicated body lotions are available in the market for dry skin. You can choose any one according to your skin condition, everything is written on the lotion when and how to use it.
English
2
0
2
83
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
فرینڈز ❤️❤️❤️ بتائیے جسم کی خُشکی کے لئے تیل نہانے سے پہلے لگانا چاہئے یا بعد میں ؟
Eshaal_Sc tweet media
اردو
31
1
54
4.1K
Ruffrider
Ruffrider@agri_rdc70878·
@Eshaal_Sc فل باڈی آئل مساج کروا کر scrubbing کرواو پھر نہاو۔ لاہور میں یہ سروس اچھے کلبز دیتے ہیں۔
اردو
2
0
2
123
Musaddaq Khan
Musaddaq Khan@KhanMusaddaq54·
@Eshaal_Sc نہانے سے پہلے سرسوں کی مالش کرنی چاے
اردو
1
0
2
94
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
@SsemYaqoob کیا آ پ فیملی سمیت تھائی لینڈ میں رہتے ہیں ؟
اردو
1
0
0
11
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
@CNegyal No, “Dash Wash” is not a commonly known French term for shower cream in France. In France, people usually say: Gel douche = shower gel / body wash Crème de douche = shower cream Lait de douche = shower milk/cream چودھری صاحب مُجھے لگتا کہ آپ “پنڈی بھٹیاں” والے فرانس میں رہتے ہیں
English
0
0
0
15
chaudhry zulfiqar ahmed negyal
@Eshaal_Sc محترمہ آپ نے غلط لفظ پڑھا ڈًش واش ( مطلب شاور کریم ) فرانس میں اس کا نام یہی ھے اور دنیا بھر میں بیوٹی کاسمیٹک میں میں فرانس سرے فہرست اس لیے جو نام یہاں ھوتا ھے دنیا میں چلتا ھے ڈًش اور ڈِش میں فرق ھے
اردو
1
0
1
20
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
@Naveed_Ahmad198 جسم پھٹ سکتا ہے۔ یہ ٹھیک الفاظ نہیں ہیں۔ پاکستانی ہو کر اردو کے جُملے اچھی طرح سے آنے چاہئیں۔ درست الفاظ یہ ہیں کہ سکن ڈرائی ہو کر پھٹ سکتی ہے۔
اردو
1
0
1
17
Naveed Ahmad
Naveed Ahmad@Naveed_Ahmad198·
@Eshaal_Sc پہلے لگا لیا کریں ورنہ جسم پھٹ سکتا ہے۔ بعد میں بہت تھوڑا لگائیں بلکہ پٹرولیئم جیلی لگایا کریں۔
اردو
1
0
2
104
Sher Khan
Sher Khan@SherKhan271027·
@Eshaal_Sc Only coconut oil can be used after and before
English
1
0
1
14
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
@hayyat89 ہیلو مریم جی ۔ فالو بیک کر دیں پلیز
اردو
0
0
0
1
حیات مریم 💫💫
جاپان میں کلاس روم میں بچوں کو ویڈیو کے زریعے بتایا جارہا ہے کہ آپ کے والدین آپ کے لیے کتنی محنت کرتے ہیں اور یہ دیکھ کر بچے زارو قطار رونے لگتے ہیں۔ ل۔۔ احساس دلانے کا خوبصورت انداز ❤️
اردو
46
656
2K
114.6K
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
اچھی بات ہے
اردو
1
1
7
183
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
کمال ہے
اردو
0
0
1
81
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
ماشااللہ کیا اتھارٹی ہے زباندانی میں
اردو
1
1
5
188
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
@Sani88485528039 آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔ جو منگنی کر کے باہر چلا گیا اُس کو مُجھ سے کیا غرض ہے۔ مُجھے سمجھ نہیں آئی کہ منگنی کرنے کی ضرورت کیا تھی ؟ والدین کو بس سر سے بوجھ اُتارنے کی پڑی ہوتی ہے۔ چاہے اُس لفنڈر نے وہاں کوئی اور رکھی ہو جو واپس بلا رہی تھی تو بھاگ گیا۔
اردو
1
0
1
36
شریف لڑکا
شریف لڑکا@Sani88485528039·
@Eshaal_Sc جو لڑکے شادی کے فوراً بعد باہر چلئے جاتے ہیں وہ اپنی بیگم پر بہت ظلم کرتے ہیں۔ زیادہ تر لڑکیاں زہنی مسائل کا شکار ہو جاتی ہیں۔
اردو
1
0
1
34
Eshaal_Sc
Eshaal_Sc@Eshaal_Sc·
@AcnRazi I have just followed you. Please follow back. Thanks
English
2
0
0
34
RIZ
RIZ@AcnRazi·
@Eshaal_Sc you will get the best of the best no worries you deserve the best out the best - Okay
English
2
0
1
48