Faheem Mushtaq

27.2K posts

Faheem Mushtaq banner
Faheem Mushtaq

Faheem Mushtaq

@F_h_m7

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں۔ چی گویرا Free Palestine 🇵🇸 Free Kashmir. 🚩

Islamabad Katılım Aralık 2022
3.3K Takip Edilen3.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
@modgovksa Long live Saudi Arabia and Pakistan. Pakistan considers Saudi Arabia its second home.🇵🇰🇸🇦 #پاکستان #Pakistán
Faheem Mushtaq tweet media
Filipino
1
6
64
4.9K
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
@Aadiiroy2 پہلی کمنٹ تیرے لیے پہن چودا تم ایک فاسق ہو اور تیرے یہ جھوٹوں کی سزا تیری اولاد پر نکلے گی انشاء اللہ میرا کمنٹ سیو کر لو تو اللہ کی آزمائش سے نہیں بچے گا تہمیں قدرت اپنی گرفت میں لے گی تم ایک فاسق ہو جھوٹے ہو ہیرا منڈی کی ناجائز اولاد
اردو
1
0
1
21
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
⭕⭕⭕ عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک اہم رکن سردار امان کو احتجاج کی تیاری کرتے ہوئے AK-47 اور دیگر آتشیں اسلحے کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا گیا جن کا مبینہ طور پر ریاست پاکستان کے خلاف استعمال کیا جانا تھا۔ اخے ہم پرامن احتجاج کررہے ہیں۔۔۔
صحرانورد tweet media
اردو
5
43
89
2.1K
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
@kabeerraja786 پہن یکا سب کچھ او ای کروا رے ان تے تسی گانڈ مروا رے او ن لیگ دے پہن یکو کسی گشتی ماں دیو پترو
اردو
0
0
0
15
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ہندوستان نے عمران خان ذریعے 9 مئی کو جی ایچ کیو کا دروازہ تڑوایا ہندوستان نے افغانستان ذریعے پاکستان پر حملے کروائے ہندوستان نے بی ایل اے اور مہارنگ لانگو ذریعے بلوچستان میں علیحدگی تحریک چلوائی اور اب ہندوستان امن کمیٹی ذریعے ازادکشمیر پر حملہ کرچکا ہے
اردو
18
214
565
6.2K
Faheem Mushtaq retweetledi
Sardar Abdul Qayyum Niazi
Sardar Abdul Qayyum Niazi@AQayyumNiaziPTI·
کشمیر کوئی معمولی علاقائی تنازع یا سطحی سیاسی بحث کا موضوع نہیں بلکہ یہ ایک صدی پر محیط تاریخ جغرافیائی پچیدگیوں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے جڑا ہوا ایک انتہائی حساس بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ کچھ نوآموز صحافی اور تجزیہ کار کشمیر کی جغرافیائی، تاریخی اور قانونی حیثیت سے مکمل آگاہی کے بغیر ہی غیر ذمہ دارانہ گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔ اس حساس معاملے کی نزاکت کو سمجھے بغیر ٹی وی اسکرینز یا سوشل میڈیا پر بیٹھ کر سطحی تجزیے پیش کرنا نہ صرف غیر سنجیدہ طرزِ عمل ہے بلکہ قومی مفادات کے بھی خلاف ہے۔ یہ ہمارے قومی بیانیے اور کشمیری عوام کی عظیم قربانیوں کے بھی منافی ہے ۔ہر صحافی اور تجزیہ کار پر لازم ہے کہ وہ اس موضوع پر اظہارِ خیال سے پہلے اپنی معلومات مستند اور مکمل کرے
اردو
13
216
771
11.6K
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
🚨بریکنگ: پی ٹی آئی کی ڈی چوک کے بعد راولاکوٹ میں جھوٹا اسکرپٹ دہرانے کی ناکام کوشش بے نقاب 🚨سوشل میڈیا پر پرانی ویڈیوز کے ذریعے منظم پروپیگنڈا اور ڈیجیٹل دہشت گردی کا انکشاف 🚨پی ٹی آئی کی بغیر ثبوت سنگین الزامات؛ لاشوں اور لواحقین کے دعوے سراسر جھوٹ نکلے 🚨پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے فیک ویڈیوز اور AI کا استعمال کیا جانے لگا
اردو
1
22
41
467
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
@FarhanKVirk @Arshe530 اور تیرے جیسے اپنی بہن کی کمائی پر اپنا پیٹ پالتے ہیں جو لوگوں کے ساتھ راتیں لگاتی ہے گشتی
اردو
0
0
0
23
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کیا آپ نے کبھی گدھ کو دیکھا ہے؟ گدھ زندہ شکار کی بجائے لاشوں کی تلاش میں رہتا ہے تاکہ بھوک مٹا سکے۔ آج کل برطانیہ میں بیٹھے قوم یوتھ کے گدھ بھی اسی طرح کشمیر کو دیکھ رہے ہیں تاکہ اپنا پیٹ پال سکیں۔ ان بیغیرتوں کے ماضی کے بیانات ہم نے مخفوظ کئے ہیں۔ آپ بھی سنیں
اردو
7
58
148
1.7K
Faheem Mushtaq retweetledi
Yasir iqbal
Yasir iqbal@YasirMongol·
ہم لوگ اتنے بڑے منافق ہیں ہم کو وہی بات حق اور سچ لگتی ہے جو ہمارے مطابق ہو یا مفاد کی ہو اور خود مسلمان کہتے ہیں اسی وجہ سے دنیا کے ہر خطے میں ہم مسلمانوں کو مار پڑ رہی کیونکہ ہم. منافق ہم. حق بات کر ہی نہیں سکتے اپنے مفادات کے سامنے ہزاروں لاکھوں میں کوئی ایک ہوگا جو حق بات کرے
اردو
0
2
9
103
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد کر دی ہے جس ایکشن کمیٹی کے ساتھ 90 فیصد لوگ ہیں اور عام عوام کے خلاف آپریشن کروا رہی ہے فیصل ممتاز راٹھور جیسا بے غیرت کشمیریوں کے قتل میں برابر کا شریک ہے پیپلز پارٹی جمہوریت کی چمپئین بنتی ہے لیکن ایک احتجاج سے ڈر گئی اور عوام کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے جو افسوسناک ہے
اردو
0
0
0
61
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
پیپلز پارٹی بلاشُبہ گلگت بلتستان انتخابات میں نوجوانوں کی جماعت بن کر اُبھری ہے۔ سیاسی جماعتیں چاہئیں تو سیاسی عمل کے ذریعے نوجوانوں کے لیے امید بن سکتی ہیں۔ آزاد کشمیر میں بھی سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
Asma Shirazi tweet media
اردو
152
90
349
13.9K
Faheem Mushtaq retweetledi
Yasir iqbal
Yasir iqbal@YasirMongol·
اچھا اس دگڑ دلے کے باقول یہ جنرل کشمیر سے اس لیے ان کو کوئی بھی مطالبہ کرنے کا حق نہیں بی سی تیرا باپ نواز شریف بھی کشمیری ہے تو ہم ان کا اچار ڈالیں؟ ہمارا بنیادی حقوق دو بھلے ان سب کو ان کے عہدے سے ہٹا دو ہمارا کیا لینا دینا اس سے صحافت پر اس سے زیادہ برا وقت نہیں اے گا
اردو
0
1
3
39
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
گلگت بلتستان میں ایک دوسرے کو گھسیٹنے کے بعد ppp اور نون لیگ اکٹھی ھوگئی نئے سال کے بجٹ میں پاکستانی عوام کی جیب کاٹنے کیلئے
اردو
11
11
29
1.9K
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اس نے ایکشن کمیٹی پر پابندی لگائی وہ لوگ کشمیریوں کے خلاف نہیں بات کر رہے جہنوں نے اتنا بڑا جرم کیا لیکن ن لیگی سالے بھونک رہے ہیں اور پیپلز پارٹی کے اقدام کو سپورٹ کر رہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے اس کے خلاف بیان دیا ہے ن لیگی کتے نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے
اردو
0
0
0
16
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَترجمہ: "اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (نافرمان شخص) کوئی خبر لے کر آئے تو تم اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم نادانی میں کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہ جاؤ۔" [سورۃ الحجرات، آیت 6] @MemonaMushtaq جو آپ پوسٹیں کر رہی ہیں پہلے ان کی تحقیق کر لیں
اردو
0
0
1
33
Faheem Mushtaq retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
ویسے تو پاکستان میں پاکستانیوں کو بھی بیشتر سیاسی جماعتیں محرومیوں کا منجن بیچتی ہیں تو کیا اس کا مطلب ھیکہ انکو سیاست یا احتجاج کا کوئی حق نہیں؟ ہم جیسے ہی کچھ لوگ تھے جو بنگالیوں کے بارے میں بھی ایسا ہی منجن بیچتے تھے اور ہم جیسے دانشوروں کی بزدلی کا یہ عالم تھا کہ اپنی غلطیوں کا آج تک احساس نہیں۔ وجہ صرف ایک ہے کہ تب بھی جمہوریت اور بولنے کی آزادی نہیں تھی۔
اردو
17
40
212
8.5K
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
میں قرآن پر خلف اٹھا کر کہتا ہوں کہ شوکت نواز میر کا بھارت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ واحد بندہ ہے جو نیشنل لسٹ بھی نہیں ہے باقی ممبران نیشنل لسٹ ہیں اب آپ قسم کھاؤ کہ اس کا بھارت سے رابطہ ہے جو جھوٹا ہو گا انشاء اللہ جلد وہ اللہ کی پکڑ میں آئے گا @MemonaMushtaq
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر@MemonaMushtaq

خفیہ اطلاعات کے مطابق شوکت نواز میر آزاد کشمیر میں بڑے پیمانے پر فسادات کرانے کے عوض بھارت سے کروڑوں ڈالر کی فنڈنگ لے چکا ھے

اردو
0
0
0
16
Faheem Mushtaq
Faheem Mushtaq@F_h_m7·
@UmarCheema1 @zeeshankhan174 اس پہن چود کا منہ دیکھو اور جعلی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی تیری پہن دا۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
8
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
اردو
177
923
1.8K
82.9K
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
کشمیر امن کمیٹی کے شرپسندوں نے پچھلی بار بھی دو درجن کے قریب سرکاری اہلکار شہید کردیئے تھے اور اس بار بھی یہ بھارتی دھشت گرد سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کر رھے ہیں ریاست پاکستان کیوں تحمل کا مظاہرہ کر رہی ھے ان انتشاریوں کی لاشوں کا انبار لگا دو بتیاں بجھا کے
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
9
2
13
1.5K
Faheem Mushtaq retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
بریکنگ نیوز گلگت بلتستان میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی مل جل کر حکومت بناۓ گی وزیراعلی ppp کا ھوگا جبکہ گورنر نون لیگ کا ھوگا اور وزارتیں بھی 60 اور 40 فیصد کے تناسب سے بانٹی جائیں گیں ان سیاست دانوں کو شکست دینا آسان نہیں عوام چاھے جتنی انکی مخالف ھوجاۓ یہ حکومت کا مزہ لینے کا طریقہ نکال ہی لیتے ہیں
اردو
6
13
62
2.3K
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
حساس مسئلہ لیکن بہت غلط ہینڈل کیا جا رہا ہے اور بے ہودہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پاکستان پر مر مٹنے والوں کو مودی کا یار یا ایجنٹ کہتے شرم بھی نہیں آتی ؟ وہ پاکستان کا جھنڈا تھامے ہمیشہ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کرتے اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے آئے ہیں ہوش کے ناخن لیں اور انا کو پیچھے کرکے پاکستان کو آگے بڑھنے دیں
اردو
23
342
1.6K
14.2K
saima
saima@s_i_ma1·
اللہ پاک باقی لوگوں کو بھی ہدایت دے دشمن کے آلہ کار نا بنیں ۔۔۔۔۔ایکشن کمیٹی کے اہم ممبرراجہ صہیب جاوید نے عوامی ایکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
اردو
1
6
24
246