
توفیق الٰہی شاملِ حال نہ ہو تو انٹرنیٹ کی شہرت انسان کے اخلاق کے لیے مہلک ہے، اسے خود پسند بنادیتی ہے،کیونکہ پڑھنے والے چند الفاظ سرسری پڑھ کر تبصروں میں القابات کی بھرمار کردیتے ہیں کہ شیخ فاضل ،فضیلۃ الشیخ، مرابط و مجاہد…… بسااوقات اس کا احساس تک نہیں ہوتا…… 1/3
















